نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہمم۔۔۔ میں نے تو ایک طرز فکر کو واہیات کہا ہے۔ اگر فریق ثانی وہ طرز فکر نہیں رکھتا تو واہیات کا لفظ بھی اس پر لاگو نہیں ہوتا۔ ایسی صورت میں آپ کو یا فریق ثانی کو ایسا کیوں محسوس ہونا چاہیے کہ واہیات، فریق ثانی کو کہا گیا ہے؟
  2. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    البتہ ہاں دوسروں کو کافر کہنے والا لائق تحسین ہوتا ہے۔
  3. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مجھے آپ سے اس طرح کی کوئی بدگمانی نہیں ہے کہ آپ نے خاص طور پر مجھے لکھا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی کو تو لکھا ہے جو کہ ان اقتباسات سے واضح نظر آ رہا ہے۔ ایک اور صاحب بھی تھے جو ایک ہی لڑی میں کئی کئی بار اختلاف کرنے والوں کو اشاروں کنایوں میں قادیانی قادیانی کہتے رہتے تھے، پکڑے جانے پر اعتراض کرتے کہ...
  4. محمد سعد

    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔

    اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔
  5. محمد سعد

    It's been a long day without you, my friend... And I'll tell you all about it when I see you again.

    It's been a long day without you, my friend... And I'll tell you all about it when I see you again.
  6. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میں اس دن کا منتظر رہوں گا جب آپ لوگ اس واہیات طرز فکر سے باہر نکل آئیں کہ آپ ہی اسلام ہیں اور آپ کے ساتھ اختلاف کرنے والا ہر شخص کافر۔
  7. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    متفق۔ کافی گمبھیر سمسیا ہے۔ اب دیکھیے، کل ہی کوئی صاحب بیرون ملک سے ایم اے کر کے بھی واپس آئے ہیں۔ کہہ رہے تھے کہ ریڈار سے کاسمک بیک گراؤنڈ ریڈی ایشن کو ڈیٹیکٹ کیا جا سکتا ہے۔ توبہ توبہ، اس درجے کی مس انفارمیشن!
  8. محمد سعد

    HOGE HOGE TARA TARA HOGE TARA PON!

    HOGE HOGE TARA TARA HOGE TARA PON!
  9. محمد سعد

    شہر تبسم: اردو اینی میٹڈ فلم

    کل ہی دیکھی ہے۔ مجا آ گیا قسمے! احساسات کے اظہار پر قدغن کے موضوع کو کس خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے!
  10. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ تو مجھے نہیں پتہ کہ آپ کے تخیل میں کیا چل رہا ہے جس میں آپ کوئی حملہ کر رہے ہیں اور میں کوئی دفاعی پوزیشن لے رہا ہوں۔ لیکن آپ کے بار بار کے اصرار سے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ شاید آپ کو لگتا ہے کہ ہمارا معاشرہ اتنا پرفیکٹ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی طبقہ کوئی بڑی غلطی نہیں کر سکتا تاآنکہ اس کے...
  11. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا آپ کو ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے؟ مجھے تو ایسا نہیں لگ رہا۔ میں نے ایک سوال پوچھا ہے کہ اس سے آپ کی کیا مراد ہے۔ کیا اس کا جواب آپ نہیں دینا چاہتے؟ اگر نہیں دینا چاہتے تو کیوں نہیں دینا چاہتے؟ کیا آپ کی یہ پرانی عادت ہے کہ ایک مبہم بات کر کے اس کی وضاحت نہ کر کے سب کا وقت ضائع کریں؟
  12. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میرے خیال میں یہ آپ ہی کے الفاظ تھے نا؟ کسی چور، کسی داڑھی اور کسی تنے کی بات کر رہے تھے۔ اسی کی وضاحت پوچھ رہا ہوں کہ اس سے آپ کی کیا مراد ہے۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ آپ نے سوچے سمجھے بغیر ایک بے معنی جملہ محض بحث برائے بحث کے لیے پھینک دیا ہو۔ ہیں جی؟
  13. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    وضاحت فرمائیے گا۔ کس چور کی داڑھی میں کون سا "تنا"؟
  14. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سر وہ۔۔۔ کیا ہے کہ۔۔۔ سمجھ نہیں آ رہی کیسے کہوں۔ گزارش یہ کرنی تھی کہ ذرا ڈسپلے پکچر کا فوکس پتلون کے فوکل پوائنٹ سے اوپر کر لیں، ترجیحاً چہرے کی جانب۔
  15. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اپنی غلطیاں ہمیشہ کسی اور کی سوچی سمجھی سازش ہی کیوں ہوتی ہیں؟
  16. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیوں غلط بیانی کر رہے ہیں صاحب۔ آپ کے سوال کا جواب دینے اور تسلی کے لیے آپ کو کوئی ممکنہ غلطی درست کرنے کی دعوت دینے کے بعد ہی مزید سوالات پوچھے ہیں تاکہ آپ کو دوبارہ گلہ نہ ہو کہ مثلا زن و نازن کو بھی غلط سمجھا گیا ہے۔ کہیں اس غلط بیانی کی وجہ یہ تو نہیں کہ معاملہ آپ کے ذہن میں موجود سکرپٹ کے...
  17. محمد سعد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جو متفق ہیں، ان کے لیے بڑا دھانسو نسخہ بتا چکا ہوں۔ win-win result
Top