نتائج تلاش

  1. طالوت

    لارڈز کرکٹ ٹیسٹ:پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا الزام

    شکر ہے میرے کچھ ہم خیال تو ہوئے ۔ میں تو ایک عرصے سے چیخ رہا ہوں کہ اس فضول اور مہنگے کھیل کوڑے کے ڈبے میں ڈال دینا چاہیے ۔ یہ نہ صرف پیسے کا زیاں ہے بلکہ ایک میچ پر ساری قوم جو ٹی وی کی جانب منہ اٹھائے بیٹھی رہتی ہے وہ وقت کسی بہتر کام میں خرچ ہو سکتا ہے ۔ ویسے بھی ہماری قوم کو مسور کی دال...
  2. طالوت

    تعارف رسلان کوخوش آمدید کہیے!

    خوش آمدید رسلان۔ میری صحت کے علاوہ ہر چیز کمزور ہے ذرا “رسلان“ کا مطلب تو بتائیے اور یہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
  3. طالوت

    اندھی غلامی۔

    بالکل درست محمد صدیق ۔ یہ تو میں نے دل کے پھپھولے پھوڑے ہیں جو میں اکثر ہی پھوڑتا رہتا ہوں ۔ مجھے طارق جمیل صاحب یا کسی اور سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں مگر مجھے افسوس ہوتا ہے جب ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اراکین رکھنے والے حضرات چاہے مذہبی ہوں یا سیاسی ، یکطرفہ بات کر کے مسائل سلجھانے کی بجائے...
  4. طالوت

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    تربیلا اور منگلا کے مخالفین کو آج اگر ان کی قبروں سے نکال کر خاکستر کیا جائے تو زیادتی نہ ہو گی ، اگلے پچاس برسوں میں اگر یہی بات کالاباغ مخالفوں کے بارے میں کسی نے کہی تو حیرانگی کی بات ہرگز نہ ہو گی ۔ پنجابیوں کو تو ایک طرف رکھیں لٹیرے کہیں کے اور ماہرین آب پاشی پر لعنت بھیجیں فرنگی...
  5. طالوت

    اندھی غلامی۔

    ان اچھے انسانوں میں جو اب تک ہزاروں کی تعداد میں بن چکے ہیں کتنے انجنیئر اور ڈاکٹر بنے ہیں ؟ ما سوائے کافر و مومن بنانے کے اگر ان کے کریڈٹ پر کچھ اور بھی ہو تو میرے علم مفید اضافہ ہو گا۔ ان کی اچھائی کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب ان سے کوئی بیزار یا مخالف انھیں اچھی اچھی باتیں بتانے سے منع کرے...
  6. طالوت

    بلی

    توبہ توبہ بلی اور ہانڈی ؟ توبہ توبہ ۔ عبداللہ یہ فلپینی میرے کب سے ہو گئے ؟ اصل میں قصہ کچھ یوں ہے کہ جب میں نیا نیا آیا تھا ہمارے بھوت بنگلے میں بلی نے بچے دیے تھے اب آپ تو پتہ ہے بچہ تو گدھے کا بھی اچھا لگتا ہے ۔ تو ایک دن میں نے ایک بچے کو پکڑ لیا اور ایک دو گھنٹے تک اسے خوب تنگ کیا ۔...
  7. طالوت

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    آپ تو غصہ فرما گئے حالانکہ غصہ ہونے والی کوئی بات نہیں اس میں۔ اگر آپ ہی /بھی محمد جمیل ہیں تو بجا فرمایا ۔;)
  8. طالوت

    بلی

    بالکل بھی نہیں ۔
  9. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی اچھا۔ میرا ارادہ تو دمام کا تھا مگر اب تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے کہ رخ مکہ کی جانب ہو رہا ہے۔
  10. طالوت

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    ہاں جی فرشتے ذرا مصروف ہیں ، وڈیو شیڈیو بھی چل رہی ہے ذرا فارغ ہوں تو صومالیہ کے بھوکوں اریٹیا کے ننگوں پاکستان کے بدحالوں کشمیر و فلسطین کے مظلوموں کی بھی خبر لیں گے ہی۔
  11. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ضرور کریں ۔ اپن سے تو ناراضگی معلوم ہوتی ہے ۔
  12. طالوت

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    ابو کاشان :eek: :) :) بھئی معاف کیجئے آپ سے اس قدر سادگی کی توقع نہیں تھی ۔ وسلام
  13. طالوت

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    ویسے ان “پرمغز حقائق“ کو افشاء کرنے والے محمد جمیل کے تعارف سے اس کے حقائق کا اندازہ ہو رہا ہے اور موصوف نے بھی یہ نہیں بتایا کہ یہ انٹرویو کب اور کس نے کیا ؟
  14. طالوت

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    اگر حوالہ پہلے فرما دیا کریں تو ایسے سوالا ت کی نوبت نہ آئے ۔ کالم انٹرویو کا فرق مجھے پتا ہے آپ اپنے ادنی سے قاری کے دماغ پر بوجھ نہ ڈالیں ۔
  15. طالوت

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    اس انٹر ویو کا کوئی ربط ؟
  16. طالوت

    17 رمضان المبارک۔ یوم وفات ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    اللہ رب العزت کی رحمتیں ہوں سیدہ پر ۔ وسلام
  17. طالوت

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    Angel تو ہو نہیں سکتا البتہ angle خوب ہے ۔ عبداللہ موقع اچھا ہے اپنے اور میرے بارے میں ابھی سے بات کر لو ;)۔ یہ بڑی کمال کی امت ہے کبھی کوے اور شیر سے اللہ کہلواتی ہے کبھی گنبد اڑواتی ہے کبھی پھلوں درختوں سے لفظ اللہ نکالتی ہے اور کبھی نظام تنفس میں پورا کلمہ ہی نکال کہ رکھ دیتی ہے ۔ اسلام کا...
  18. طالوت

    بلی

    عبداللہ میرے بھوت بنگلے کی بلیاں تو مجھے دیکھ کر ایسی بھاگتی ہیں جیسے میں کوئی فلپائن کا رہنے والا ہوں :)
  19. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    عبداللہ یاہو پر جواب نہیں دے رہے ۔ چھاپہ تو نہیں پڑ گیا ؟
  20. طالوت

    کیمیلا ایلن کا منفرد آرٹ

    پرانی بات ہے ۔ وسلام
Top