نتائج تلاش

  1. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بھارتی فورسز گھروں سے مسلمانوں کونکال کر مار رہی ہے۔
  2. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    جسٹس(ر) شائق عثمانی صاحب کا آج کے فیصلے پر تبصرہ ملاحظہ کیجئے آپ فرماتے ہیں کہ "اگر حکومت آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا سوچ رہی ہے تو چونکہ میرے خیال میں اس فیصلے میں کوئی قانونی سقم موجود نہیں ہے اس لیے میرا یہ ماننا ہے کی اگرحکومت سپریم کورٹ میں فیصلے کو...
  3. زیرک

    کہاں ہو گم شدہ دوستو، آؤ اپنی لگائی ہوئی آگ کے مزے لوٹو

    حکومت میں آنے کہ بعد جب ایسے ہی دو چار مخالفین کا سامنا کرنا پڑا تو عمران خان چیں بول گئے اور شہبازشریف کی طرح بھولے خان بن کر فرماتے ہیں "اگر یہ لوگ سڑکوں پہ نکلیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟ اس طرح تو یہ ملک کا نقصان کر رہے ہیں"۔ جی خان صاحب جیسے کل آپ کر رہے تھے یہ ویسا ہی نقصان ہے۔
  4. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    ٭مفروضہ ہے دشمن کی حد تک تو یہ ٪100 پکی بات ہے، کسی بھی جنگ کے نتائج دیکھ لیں، اس پر مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔ ٭٭فاتحینِ قوم کی حیثیت سے یہ عملی طور پر ترقی کے تمام مراحل طے کر چکے ہیں۔ ٭٭٭فوجی برانڈ کے نام سے بزنس چل تو رہے ہیں ناں، کون سی غیر ملکی فوج اتنے بزنس چلا رہی ہے جتنی ہمارے قومی...
  5. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    اگر دس سالہ ایکسٹینشن دینے کا ارادہ ہے تو بات پر وہی" ٹوپک زما قانون دے" والی ہی ہے ناں اور پھر دیکھنا کوئی ٹوپک والا ہی اس کا اگلا حل نکالے گا، میرے منہ میں خاک کل کلاں یہ آپس میں بندر بانٹ پہ لڑیں گے، میں فوجی پس منظر سے ہوں، بہت اسی ایسی باتیں بھی جانتا ہوں جو لکھی بھی نہیں جا سکتیں، تم نہیں...
  6. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    ہائبرڈ نظام نامی کوئی چڑیا آئین کی نظر میں موجودنہیں ہے، بس افسوس یہ ہے کہ ایک تنخواہ دار محافظ کو یہ جسے دشمن کے خلاف لڑنا تھا وہ اپنوں کے خلاف لڑ رہاہے اور ستم ظریفی یہی ہے کہ صرف اسی کی مانی جا رہی ہے کیونکہ اس پاس بندوق ہے۔ اصل میں پاکستان میں "ٹوپک زما قانون" چل رہا ہے۔ ہر بار بدرمنیر کی...
  7. زیرک

    کہاں ہو گم شدہ دوستو، آؤ اپنی لگائی ہوئی آگ کے مزے لوٹو

    کہاں ہو گم شدہ دوستو، آؤ اپنی لگائی ہوئی آگ کے مزے لوٹو میرے وہ دوست جو کل پی ٹی آئی میں چھلانگ مار کر گئے، آج نجانے کہاں گم ہیں؟ مجھے وہ وقت یاد ہے جب میرے جیسے ہمدرد پاکستانی ان کو کہا کرتے تھے "خدا کا واسطہ ہے، اس ملک میں نفرتوں کی دکانیں مت سجاؤ"، مگر تم نے میری بات نہیں مانی۔ میں کہتا تھا...
  8. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    صوابدید حاضر سروس جنرل کو آرمی چیف مقرر کرنے کی ہے، نارمل مروجہ تاریخی تناظر میں یہ بات کہہ رہا ہوں کہ جو اپنی تین سالہ مدت پوری کر چکا ہو وہ ریٹائر متصور ہو گا۔ اس پر کون سے صوابدید لگتی ہے؟ خلاف آئین کی بات جو سپریم کورٹ نے کی ہے وہ مسلح دستے لے کر پاکستانی حکومتیں فتح کرنے کے علاوہ کوئی ہےتو...
  9. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    اس میں اب کوئی شک و شبہ باقی نہیں رہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے معاملے کو اپنی حکومت کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کرنا چاہا، یوں اناڑی کا کھیلنا کھیل کا ستیاناس کے مصداق ایک واحد ادارہ جو قدرے بہتر کارکردگی دکھا رہا تھا اسے تماشا بنا کر رکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے...
  10. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    صوابدید کو چھوڑو یہ معاملہ ابھی قانون سازی کی چھلنی سے گزرنا باقی ہے اگر ضرورت پڑی تو سپریم کورٹ اسے بھی دیکھ لے گی۔ سیکورٹی چیلنج کون سے، کیا انڈیا پاکستان باقاعدہ جنگ ہو رہی ہے؟ کیا باجوہ صاحب کے علاوہ باقی جرنیل نااہل ہیں؟ ایک ممکنہ جنگ کی کہانی ہی تو ہے، مفروضات پہ ایسی عمارات نہیں بنائی جا...
  11. زیرک

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    تو گھر بیٹھ کر توبہ کرے ناں، مجھے کوئی اعتراض نہیں،یہ توبہ کے ڈرامے نہیں چلنے چاہییں۔
  12. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    ایسا ممکن نہیں ہے، یہ کرنے کی کوشش بھی مت کیجئے گا، عوام کو چھوڑیں، عوام کے نمائندوں کو چھوڑیں، فوج کے اپنے ادارے کے اندر سے اتنا بڑی آوازیں بلند ہوں گی کہ یہ معاملہ سنبھالا نہیں جا سکے گا۔ کیونکہ اگر جنرل باجوہ ہل من مزید کی فرمائش کریں گے تو ان کے شاگرد یا جونیئر کہاں تک جا سکتے ہیں، آپ سوچ...
  13. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    بالکل درست، یہی سوال ہر ذی ہوش پاکستانی کے ذہن میں بھی ہے۔ یاد رکھیں اگر عدلیہ نے اس معاملے کو باریکی سے دیکھا تو پھرحکومت کی بساط لپیٹی جا سکتی ہے۔
  14. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف کی توسیع کیس کے تفصیلی فیصلہ میں جو اضافی نوٹ لکھا ہے وہ ملاحظہ کیجئے ؛ ”آپ جتنے بھی بڑے ہو جائیں، قانون آپ سے اوپر ہی رہے گا”۔ اب آئین کی تشریح کرنے والوں نے لقونے کا حل بتا دیا، آپ کا چیخنا سمجھ میں آتا ہے۔ اب آپ کے پاس یہ آپشنز ہیں ٭ حکومت...
  15. زیرک

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    سوال یہ ہے کہ رابی سمیت دیگر فنکاراؤں کو ننگا پن دکھانے کے بعد ہی اسلام کی چادر نظر کیوں نظر آتی ہے؟ اللہ اس کی توبہ قبول کرے لیکن مجھے تو یہ توبہ سے زیادہ منافقت ہی نظر نہیں آتی۔ میں مذہب کو ذاتی ایجنڈےکے استعمال کا سخت مخالف ہوں، یہ بندے اور رب کے درمیان کا رابطہ ہے۔
  16. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    موصوف کو یہی تو ٹینشن ہے کہ بگ باس کو من چاہی ایکسٹنشن نہیں ملی۔
  17. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    من چاہا فیصلہ آجا تا تو آنجناب ابھی تک ان کے گن گا رہے ہوتے۔ اگر عدلیہ نے آپ کو دس سال تک مطلق العنان بادشاہت کا اختیار دے دیا ہوتا تو آپ یہاں بھنگڑے ڈال رہے ہوتے، مگر افسوس اب آپ مدح سرائی کی بجائے ہجو بھری شاعری ہی کر سکتے ہیں کیونکہ من چاہا فیصلہ جو نہیں آیا۔
  18. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    تین سالہ توسیع کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، تفصیلی تحریری فیصلہ
  19. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا تفصیلی/تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے، چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی...
  20. زیرک

    معاشرے میں موجود محرومیوں کو حکمرانوں کی تشہیر اور غریب کی تحقیر بنا کر پیش کرنا بند کر دیں

    معاشرے میں موجود محرومیوں کو حکمرانوں کی تشہیر اور غریب کی تحقیر بنا کر پیش کرنا بند کر دیں پاکستان میں ہر دور کے حکمرانوں نے معاشرے میں کسی نہ کسی کمی یا محرومی کو اپنی تشہیر کے لیے استعمال کر کے نہ صرف غریب کا استحصال کیا ہے بلکہ وہ ان کی مروجہ انسانی حقوق کے اصولوں کی روشنی میں سخت ترین ہتک...
Top