نتائج تلاش

  1. زیرک

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    دورِ اقتدار میں تو معذور ملک غلام محمد بھی گاما پہلوان ہوا کرتا تھا، نوازشریف یا زرداری کیا سب ایک جیسے تندرست نظر آتے ہیں۔ ویسے خان کے بارے میں بھی کوکین والی کہانی مشہور ہے، اسی وجہ سے موصوف کہیں کہ بات کہیں ملا دیتے ہیں۔ پھر سلپ آف ٹنگ کہہ کر ٹال دیا جاتا ہے۔ اصل حالت تو جب اقتدار نہیں ہوتا...
  2. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    قادیانیوں نے اس ترمیم کے نتیجے میں خود کو غیر مسلم نہیں مانا، اس بنیاد پر ان کو اپنی عبادت گاہوں کو مسجد کہلانے سے روکا گیا۔ ورنہ ان کو ان کے بنیادی مذہبی عقائد کی ادائیگی سے نہیں روکا گیا۔ ان کے لوگ تو پاکستان میں سب سے زیادہ اچھے عہدوں پر فائز ہیں۔ اگر کبھی ملک میں کام نہیں ملتا تو اسی قانون...
  3. زیرک

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    یہ تو بم کو لات مار دی سیانے خان صاحب نے، ایسی خود کش خبریں پڑھ کل کلاں بل گیٹس نے پولیو ویکسین کے لیے دئیے گئے پیسوں کا آڈٹ مانگ لیا تو خان صاحب کی ہوا خارج ہونا شروع ہو جائے گی۔ مجھے یہ بھی ڈر ہے کہ یورپی ممالک ہوائی سفر پر پابندی نہ لگا دیں۔
  4. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    آٹے میں نمک کے برابر اچھے کاموں کے عوض بڑے بڑے گناہِ عظیم معاف نہیں کیے جا سکتے۔
  5. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    ہمارے نالائق تر بادشاہ گروں کی قوم کو ہر دس بیس سال بعد لیڈرشپ کا نیا ماڈل دینے کے لیے بنائی گئی تجربے گاہ نے قوم کو لیڈر تو نہیں دئیے لیکن ان نالائقوں اور نالائقوں کے سرپرستوں کے کالے کرتوتوں کی وجہ سے پاکستانیوں کو کو پوری دنیا میں گداگر قوم بنا کر رکھ دیا ہے، ورنہ یہ وہی پاکستان تھا جس نے...
  6. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    پہلی بار تم نے یہ مانا ہے کہ سب کچرا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ اسمبلی نہیں دھندہ کرنے والوں کی کچرا کنڈی ہے اور ان کو غیر آئینی طریقے سے ہمارے سر پر مسلط کرنے والے ان سے بھی بڑےگندے لوگ ہیں۔
  7. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر صحیح معنوں میں عمل کرتا تو اسی ذاتی معاملے کی وجہ سے یہ موصوف صرف کنٹینر جوگے ہی رہتے، دعا دیں اصل حاکموں کو جن کے اشارے پر ان آرٹیکلز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا اور ایک خر دماغ انسان کو ہمارے سر پر بٹھا دیا گیا، لیکن خیر یہ بات ن...
  8. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    پاکستان سے اچھا تو برطانوی سرکاری میڈیا بی بی سی آن لائن نکلا جس نےیہی خبر فرنٹ پیج پہ خبر لگائی ہوئی ہے۔ Riots erupt in Delhi over India's citizenship law
  9. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    ہندوستان پر حملہ اور عمران خان؟ رہنے دیجئے ان سے نہیں ہونے کا، جن سے ہمدردی کی آواز نہیں نکلتی وہ لڑیں گے؟ سوچنا بھی مت۔بس اپنے لیڈر کو کہیں کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگانا بند کر دے کیونکہ اس نعرے کو سن کر عوام کی کچھ توقعات بندھ جاتی ہیں۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہےکہ کسی پر ظلم ہوتے دیکھ کر طاقت...
  10. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی یونیورسٹی کی طالبات مودی حکومت کی فسطائیت ، بربریت، ظلم اور نا انصافی کا میدان میں مقابلہ کر رہی ہیں میدان عمل میں مودی کے فاشزم کو للکارنے والی جینز اور ٹی شرٹس میں ملبوس یہ مسلمان لڑکیاں اگر کسی بئے دور کے محمد بن قاسم کی تلاش میں ہیں تو میری بہنو وہ نہیں آئے گا۔ ہمارے...
  11. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    آئندہ میری پوسٹ پہ بغض کی تسبیح مت پڑھنا، اگر سچ برداشت نہیں ہوتا توبہتر ہے میری پوسٹ سے دور ہی رہو۔
  12. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بغض کی بکواس مت کی جائے تو بہتر ہوگا ورنہ میں اسی زبان میں بھی جواب دینا جانتا ہوں لیکن فورم کا تقدس ملحوظِ خاطر ہے۔ میرا کام تنقید برائے اصلاح ہے صرف تنقید برائے تنقید نہیں۔
  13. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے بھارت میں نئے شہریت کے قانون سامنے آنے کے بعد پر جگہ جگہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ آج مؤرخہ 16 دسمبر شام گئے دلی کی جامعہ ملیہ پر پولیس کے مسلح جارحیت کے بعد رات گئے علی گڑھ یونیورسٹی کے اندر بھی پولیس اور نیم فوجی فورسز کے مسلح دستے...
Top