نتائج تلاش

  1. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    اختلاف، میں نے اپنی زندگی میں پڑھے لکھے لوگوں کی اکثریت کی مائیں انپڑھ ہی دیکھی ہیں، فرق یہ تھا کہ وہ انپڑھ ضرور تھیں لیکن گنوار نہیں تھیں اور انہوں نے اپنے بچوں کو پڑھایا بھی اور اچھی تربیت بھی کی۔ ہاں میں اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ایک تعلیم یافتہ ماں اولاد کی تربیت تعلیم کے معاملے بہتر طریقے...
  2. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    مجھے صرف شکوہ ہے، غلطی کسی ماں کی نہیں۔
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تفصیلی فیصلے کے پیراگراف 56 نے 1999 کی فوجی جنتا کے بخیئے ادھیڑ دئیے، فیصلے کے مطابق مشرف کا ساتھ دے کر پوری فوج نے اپنے حلف سے غداری کی۔ پوری فوج نے اپنے حلف سے غداری کی : فیصلہ
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ماضی میں بڑی برائی کو روکنے میں ناکام عدالتیں اس بار کینسر کا آپریشن سے علاج کرنا چاہتی ہیں، لیکن کینسر بہت طاقتور ہو چکا ہے، سینگ لڑیں گے کیونکہ ایک ہنگامی کور کمانڈرز میٹنگ جاری ہے، دیکھتے ہیں پاء غفورا اس بار بھی مظہر شاہ اور سلطان راہی بنتے ہیں یا علاؤالدین کا کردار نبھاتے ہیں۔ حکومت نے تو...
  5. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس کے فوری بعد راولپنڈی میں ایک اعلیٰ سطحی ہنگامی کور کمانڈرز میٹنگ طلب کی گئی ہے۔ شنید ہے کہ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کچھ ہی دیربعد ہنگامی پریس کانفرنس کرنے جا رہے ہیں۔
  6. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی آ گیا ہے۔ خصوصی عدالت کے 3 رکنی بنچ نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے مختصر فیصلے میں انہیں آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت سنائی ہے. پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ، لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد فضل کریم اور سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس...
  7. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف سزا کے سیناریو میں موجودہ فوجی ترجمان عرف ٹویٹری جرنیل آصف غفور کی ٹویٹ نما دھمکی کو دیکھا جائے تو کوئی شک نہیں رہتا کہ موصوف بھی عادتاً و باطناً اسی قبیلۂ یحیٰوی کے ہی فرد لگتے ہیں، جس کی رنگینی کے قصے ساری دنیا میں مشہور ہیں۔ آپ اگر ماضی میں موصوف کے جنرل مشرف کے ساتھ فوٹو اور...
  8. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    پاکستان بننے کے بعد جیسے ہی ہم امریکہ کی گود میں گرے، انہوں نے ہمارے ملک کو نئے سیاسی فنکار بنانے کی تجربے گاہ بنانے کا فیصلہ کر لیا، اس میں جنرل سکندر مرزا اور ایوب خان ان کے برابر کے شریک کار تھے، یہ الگ بات کہ بعد میں زیادہ طالع آزما جنرل ایوب نے سکندر مرزا کو بھی گھر نکالا دے دیا۔ پھر ایک...
  9. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت ملی سزا پر واویلہ کرنے والے سیاپا بریگیڈ سے عرض خدمت ہے کہ آپ کو بغاوت اور ملک دشمنوں کے ساتھ سزا باز کے جرم میں بریگیڈیئر رضوان راجا کی پھانسی تو یاد ہو گی ناں؟ رضوان راجا نے بھی 3جنگیں لڑی تھیں لیکن جب اس نے ریاستی قانون توڑا پھر یہ نہیں دیکھا گیا کہ اس نے کیا کیا...
  10. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    یہی ہمارا المیہ ہے کہ 70 سال میں ہم پر حکمرانوں کے نام پر جرنیلوی نرسری کے ایسے نمونے ہی دیکھنے کو ملے ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔
  11. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت ملی سزا کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ کا SSG ہیڈکواٹرز کا دورہ اور یہ پیغام دینا کہ "ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں"۔بظاہر ایک ملفوف دھمکی جیسا لگتا ہے۔ جنرل باجوہ صاحب اگر تو یہ پیغام واقعیSSG کمانڈو گروپ سے متعلق ہے تو ہم آپ کے ساتھ ہیں لیکن اگر یہ ملفوف پیغام...
  12. زیرک

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    ٹھیک ہے، آئندہ ایسا ہی کیا جائے گا۔
  13. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جنرل مشرف کو ایسی ہی ایک جنگ (اپنی ہی حکومت اور عدلیہ کو فتح کرنے) جیتنے پر جو میڈل کل عدالت نے دیا ہے، یہ آگ کا میڈل ان کے گلے میں ایسا پڑا ہے کہ اس سے جلن سے پیدا ہونے والی سڑاندھ دنیا کے چار کونوں میں پھیل رہی ہے۔
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جسٹس صاحب یہی وہ دوغلہ پن ہے جو اقتدار کے لالچی طالع آزماؤں کو ان کا اپنا اُگلا اور تھوکا ہوا چاٹنے پر مجبور کرتا ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ ان سے دوری اختیار کر لی۔
  15. زیرک

    سیاپا بریگیڈ کا رونا اس لیے ہے کہ موت نے ان کا گھر دیکھ لیا ہے (سیاسی)

    سیاپا بریگیڈ کا رونا اس لیے ہے کہ موت نے ان کا گھر دیکھ لیا ہے دو دن سے فوجی جنتا (اسے پاکستان فوج سے مت جوڑئیے گا) اور ان کے پالتو سیاستدانوں، حامی وکلاء اور قبیلۂ قلم فروشاں کے افراد صرف اس لیےسیاپا ڈال رہے ہیں کیونکہ انہوں موت کے فرشتے کا چہرہ دیکھ لیا ہے۔ مجھے موجودہ صورتِ حال سے ملتا جلتا...
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جن بزرجمہروں کو اعتراض ہے کہ صرف جنرل پرویز مشرف کو سزا کیوں دی گئی ہے۔ وہ چاہیں تو 1999 کے ملٹری کُو میں جنرل پرویز مشرف کے تمام سہولت کار جرنیلوں، سیاستدانوں اور ججز کے خلاف بھی آرٹیکل چھ کا مقدمہ بنوا سکتے ہیں ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں، جنرل پرویز مشرف کی سزا بہرحال برقرار رہے گی، بس فرق یہ...
  17. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جو طبقہ یہ کہہ رہا ہے کہ مشرف نے فلاں جنگ میں حصہ لیا (او بھائی ممکن ہے جنگ میں حصہ لیا ہو، آخر وہ فوج میں اسی مقصد کے لیے ہی بھرتی کیا گیا تھا)۔ آپ اسے میڈل دلوانا چاہتے ہیں تو ہم کسی کو نہیں روکتے، آپ تحقیقات کیجئے اگر اس نے واقعی کوئی جنگی کارنامہ انجام دیا ہے تو اسے کوئی بھی میڈل دے سکتے ہیں...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    بدقسمتی سے پاکستان میں چور کو سادھ بنانے کے لیے ایسے وحی نما بیان گھڑنے کے لیے شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار طبقہ موجود ہے، جیسا کہ عموماً پیر کی کرامات کو مشہور کرنے کے لیے مرید گاؤں گاؤں گھوم کر ان کی جھوٹی کرامات کی خبریں پھیلاتے ہیں مذکورہ بالا بیان بھی اسی فیک فیکٹری کی فیک خبر ہے۔
  19. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کل جنرل مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت سزا کے اعلان کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کا ایک حصہ ملاحظہ کیجئے،موصوف فرماتے ہیں کہ "اگر ہم سوچ یہ رکھیں کہ کوئی فرد ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے اوپر نہیں ہے تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے"۔ میجر جنرل آصف غفور صاحب! کاش آپ کے 4 عدد جرنیل ملک...
Top