نتائج تلاش

  1. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    قلم قبیلےکی کھاؤ لیگ اور تمنچہ لیگ والوں کی چیخ و پکار بتا رہی ہے کہ سب کو اپنے والدِ بزرگور کی پھانسی اچھی نہیں لگی ہے۔
  2. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چار بار صریحاً اور کئی بار بالا بالا پاکستانی آئین اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کرنے والے جرنیل مافیا بدقسمتی سے جو پاک فوج کا نام استعمال کرتے ہیں کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے زبردستی ڈنڈے و بندوق کے زور پر صدر کہلانے والے جنرل مُکا (ر) پرویز مشرف کے غداری کیس میں عدالت کے فیصلے پر...
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ان کو کشمیریوں پرمودی کے ظالمانہ مظالم پر میٹنگ کرنا یاد نہیں رہتا لیکن وردی بھرا کے لیے سب اکٹھے ہو گئے ہیں۔
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہ وہ کیس ہے جس کا فیصلہ رکوانے کے لیے عمران خان کی حکومت نے پوری کوشش کی تھی۔ آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ عرصہ پہلے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے جنرل مشرف کے خلاف فیصلے کو رکوانے کا کیس نہ لڑنے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ انہوں نے مشرف ٹرائل کیس میں وفاقی حکومت کے طرف سے...
  5. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    میں ایک غیر جانبدار نقاد ہوں،ہر غلط کام پہ لکھتا ہوں، الحمدللہ مدح سرائی جیسا مرض نہیں مجھ میں۔ اس لیے مجھے کھڑکی کھولنے یا بند کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا،میری ضرورت کی ہوامجھے مل رہی ہے۔ یہ کام حکومتی حامیوں کے لیے ضروری ہے جو اندھے اعتقاد میں غلط کام کی بھی توجیہات پیش کر رہے ہوتے ہیں۔
  6. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    جادو دا پٹھا اثر وی تے ویکھو،مڑ جادوگر نوں ای آن وجا اے۔
  7. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    دل کرتاہے ایک کتاب لکھوں جس کا نام ہو "جنرل مُکا سے جنرل مویا مُکا تک کا سفر" بہرحال عدلیہ کی گاڑی نے 70 سال بعد پہلا صحیح گیئر لگایا ہے دیر آید درست آید کاش 70 سال پہلے یہ کام کردیا ہوتا تو ان تنخواہ دار جرنیلوں کو اپنی ہی حکومتوں اور قوم کو فتح کرنے کا شوق پیدا نہ ہوتا۔
  8. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    ایڈے تسی بہادر شاہ ظفر کہ "ہم" کا صیغہ استعمال کریں ، ویسے تسلی رکھیں گنتی جاری ہے۔
  9. زیرک

    پیدل شریف خان زرداری (سیاسیہ طنز و مزاح)

    پیدل شریف خان زرداری ہالینڈ کا وزیراعظم اکیلا سائیکل پر سرکاری دفتر جایا کرتا تھا، عمران خان پانچ سال وزیراعظم رہا تو پورا پاکستان سائیکل پر یا پیدل ہی دفتر جایا کرے گا۔ جانتے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ جب کوئی 25 ہزار یا 50 ہزار خرچ کرنے نکلے گا یا بنک سے نکلوائے گا تو اس کے پیچھے ایف بی آر والے لگے...
  10. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    شکر ہے جناب کے دماغ کی کھڑکی کھلی ہے، اسے اب بند نہ کرنا، مستقبل میں بھی کام آئے گی، تازہ ہوا اندر آئے گی تو تبدیلی کا گندہ کیڑہ خود بخود مر جائے گا۔
  11. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لگتا ہے جاسم محمد آپ کلاس میں سخت نالائق ترین طالب رہے ہو، یار بھارت میں مسئلہ بنیادی انسانی حقوق اور برابری کی بنیاد پر حقوق کے لیے ہو رہا ہے، وہاں بھارتی فورسز ڈیفنڈر یعنی دفاع عامہ کی بجائے اوفینڈر یعنی جارح کا روپ دھارے ہوئے ہیں۔ لاہور میں مسئلہ عوام، سرکاری املاک یعنی ہسپتال اور محکمۂ صحت...
  12. زیرک

    سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ؛ آرمی چیف مدتِ ملازمت کیلئے قانون سازی وگرنہ 6 ماہ بعدریٹائر

    یار آپ حکومتی حامی ہمیشہ سے ایسے ہوتے ہو، حکمران کی غلطی کو بھی اچھائی بنا کر پیش کرنے والے، اس لیے آپ رہنے دیں، بودے دلائل مت دیا کریں، کیا غاصب طاقت کو قانون مانا جا سکتا ہے؟ نہیں، جب ایک بات غلط ہے تو وہ غلط ہی رہے گی، اسے زم زم سے بھی نہلا دیں گے تو پوتر نہیں ہو گی۔ ان بندوق برداروں اور...
  13. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حامد خان ٹوئٹر اکاؤنٹ سے فواد چودھری کو ٹرول کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ "قیامت کے ڈر سے حسان نیازی کو گرفتار نہیں کیا جا رہا"۔ حامد خان جی! جس دن ماموں خان نے باجی رانی کے بیٹے خان کو اندر کیا، پھر باجی رانی نے جیسے بھائی خان کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوڑنی ہے وہ بھی دیکھنے والے بات ہو گی۔ فی...
  14. زیرک

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    چپ کا روزہ رکھے پاکستانی مرد نما لیڈروں سے تو ایک بنگالی عورت ممتا بینر جی (چیف منسٹر بنگال) زیادہ "مرد" نکلی جس نے کولکتہ میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مارچ کے دوران مودی کی فاشسٹ دلی سرکار کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ "اگر وفاقی حکومت میں ہمت ہے تو ان کی حکومت ختم کردے لیکن ان کی ریاست...
  15. زیرک

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    یہی بات میں سمجھانا چاہ رہا تھا کہ توبہ بندے اور اللہ کے مابین کا معاملہ ہے، اسے پرائیویٹ ہی رہنا چاہیے۔ لیکن اسے ڈرامہ بنا کر پیش کرنا غلط ہے، اس سے نوجوان نسل میں گناہ کر کے توبہ ترغیب پیدا ہوتی ہے، جبکہ اچھائی یہ ہے کہ اس سے کئے بغیر ہی نجات پائی جائے۔ میرے خیالات سے کسی کا متفق ہونا ضروری...
  16. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    تھوڑی دیر پہلے چاچا خبری ملنے آئے اور آتے ہی مجھے جھاڑنے لگے کہ "کیوں معصوم حسان نیازی کے پیچھے پڑ گیا ہے؟ تجھے تاریخ سے سبق لینا چاہیے، بھتیجے تُو ابھی تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ عام افراد کی غلطی بھی جرم کہلاتی ہے، اور اشرافیہ کا جرم بھی مذاق قرار دیا جاتا ہے"۔ میں نے کہا "چاچا معاف کر دیں، مجھے...
  17. زیرک

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    کیسا حکومتی حامی ہے؟ کہ حکومت کی رٹ نہ ہونے کی خود گواہیاں دیتا پھر رہا ہے، یہ تو اپنی حکومت کی اناہلی کو سامنے لانے والی بات ہوئی ناں۔ یار تم اگلے ذوالفقار بخاری نہیں لگ سکتے کیونکہ ابھی تم میں اچھائی کے جراثیم موجود ہیں، ویسے بتاتا چلوں کی لیڈرشپ کے خلاف طبیعت سچ سامنے لانے پر اکثر بندے ان کی...
  18. زیرک

    ملک میں پولیو وائرس موجود ہونا ہمارے لیے شرم کا باعث ہے، وزیر اعظم

    اس کا مطلب جانتی ہیں؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ دو ممالک اس وائرس پر قابو پانے میں ناکام ہوتے ہیں تو اگر آپ ان ممالک سے بیرون ملک سفر کریں گے تو ممکنہ طور پر آپ کو کئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؛ جیسا کہ؛ ٭ان ممالک کے شہریوں کے لیے بیرون ملک مکمل سفری پابندی ٭٭ہر سفر کے لیے ویکسی نیشن کی...
  19. زیرک

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    پہلے بندے ہو جو بات کی گہرائی کو سمجھے ہو کہ اس دجالی طبقے کی پر بات ایک چال ہوتی ہے، کبھی یہ لباس اتار کر ننگ دھڑنگ تماشا دکھا کر عوام کو خراب کرتے ہیں اور کبھی توبہ کا ڈھونگ رچا کر مذہب کی چادر اوڑھ لیتے ہیں تاکہ عوام کی ہمدردیاں سمیٹ سکیں۔ ان کے اس طرح کے ڈرامے میں یہ پیغام بھیانک پیغام...
Top