نتائج تلاش

  1. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    ایہہ کہڑی مشکل اے خفتان نے ایک اور یو ٹرن لے لینا ہے، ویسے بھی موصوف کئی بار کہہ چکے ہیں کہ "یوٹرن لینے میں کوئی عار نہیں، یو ٹرن لے کر میں وزیراعظم ہوں اور دوسرے ملک سے باہر"۔آپ دیکھ لیجئے گا عمران خاان کو اپنا تھوکا چاٹنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہو گی۔
  2. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    اپوزیشن میں رہتے ہوئے سب کے مؤقف مثالی ہوا کرتے ہیں، افسوس یہ ہے کہ جب یہ حکومت میں ہوتے ہیں تو ان کی ترجیحات بدل جاتی ہے، دورِ اپوزیشن میں جو قانون کالا ہوتا ہے، اقتدار میں آ کر اسی کو سفید قرار دے کر اپنا منہ کالا کروا لیا جاتا ہے۔اپوزیشن میں رہتے ہوئے عمران خان ماضی میں مشرف کو آرٹیکل 6 کے...
  3. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    میں سوچ رہا تھا کہ مشرف کو عدالت کی جانب سے آرٹیکل 6 کے تحت موت کی سزا جیسا اتنا بڑا واقعہ ہو گیا اور مٹی پاؤ سرکار چودھری شجاعت حسین کہاں گم ہیں؟ لو جی ان کا بیان بھی آ گیا، مٹی پاؤ سرکار فیصلے پر مٹی پانے کے لیے مٹی اکٹھی کرتے پھر رہے تھے، اکٹھی کر لی تو فرماتے ہیں کہ "مشرف کو سزا سے سرحد پر...
  4. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    1: یہ کریڈٹ نوازشریف کو چلا گیا کیونکہ کیس ان کی حکومت نے دائر کیا۔ن لیگ والوں کے ہاں اس فیصلےپر خوشیاں منائی جا رہی ہیں 2: وہ موصوف جب اپوزیشن میں تھے تب کہا کرتے تھے "مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت سزا ہونی چاہیے"،کیس کے تسلسل کی وجہ سے چونکہ وفاقی حکومت مدعی تھی، چونکہ اب مہاتما کی پارٹی بر سر...
  5. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    راولپنڈی چھاؤنی اور شہر کے سنگھم پر واقع پوڑی پل پہ بیٹھے ناکام نجومی طوطے کا ایک اور بیان بلکہ صاف الفاظ میں دھمکی ملاحظہ کیجئ کہ "فیصلے سے فوج میں بہت غم و غصہ پایا جاتا ہے، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں"، با الفاظ دیگر ناکام نجومی طوطا عدالت کو ڈراوے دے کر کہہ رہا ہے کہ "عدلیہ ایسا انصاف کرنے...
  6. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کچھ خاص: میں اردشیر کاؤس جی سکول آف جرنل ازم سے ہوں، بے لاگ لکھتا ہوں، میرے کسی لفظ سے کسی کی دلآزاری ہو تو درگزر کر دیا کیجئے، جن موصوف کو کچھ کہا تھا، ان سے پہلے میں ان کی بغض بغض کی رٹ لگانے پر منع کر چکا تھا کہ میرا مقصد تنقید برائے اصلاح ہے مگر موصوف منع کرنے کے باوجود وہی رٹ لگا رہے تھے،...
  7. زیرک

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    تو جو کام بس کا نہیں وہ کرتا ہی کیوں ہے؟ 11 کھلاڑیوں نے مل کر ورلڈ کپ جتوایا، یہ پھنے خان ہیرو بن بیٹھے اب جب سنگل پلیئر گیم ہے تو میاں خان ٹھس ہو گئے بالکل اتفاق کہ اب اسے ہیرو بننے کی بجائے معاشی مشکلات کے حل کی طرف توجہ دینا ہو گی اور معیشت کش فیصلے واپس لینا ہوں گے، بیرون ملک پاکستانیوں سے...
  8. زیرک

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    اچھا کھلاڑی اول تو پھسلتی زمین پر پیر نہیں رکھا کرتا، رکھ دیتا ہے تو پیچھے نہیں ہٹتا، پس ثابت ہوا 11 کھلاڑیوں کی کارکردگی کے زور پر کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر وننگ سپیچ میں اس جیت کو اپنے گلے کا ہار بنا کر پیش کرنا اور اپنے جے جے کار کروائی جا سکتی ہے لیکن جب اکیلے بارِ سلطنت اٹھانے کا وقت آیا تو بھولو...
  9. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جنرل پرویز مشرف کیس میں آرٹیکل 6 کے تحت سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "سابق صدر کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے بہت وقت دیا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے، یہ لوگ کیس کو طول دینا چاہتے تھے اسی لیے فیصلہ سنانے میں جلدی کی گئی، تمام تاخیری حربوں کے باوجود...
  10. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آئین کی رو سے کیبنٹ فیصلہ ساز ہوتی ہے، اکیلے عمران خان کو بھی فیصلوں کا اختیار نہیں، تسی ایتھے خیالی حکومت بنائی پھردے او۔ کوئی ہائبرڈ یا خیالی یا ماوراء آئین حکومت نہیں ہے، سب ڈنڈہ بدمعاشی کرتے ہیں، سب خلاف قانون، آئین و حلف ہے جس کی ایک بدمعاش کو سزا مل گئی۔ ایک آج رگڑے میں آیا، اب یہ فیصلہ...
  11. زیرک

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    ہڈی دیکھ کر شیرو کاپھسل جانا زیادہ مناسب لفظ ہوتا۔
  12. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جب کسی کو سنگین جرم کے مقدمے میں سزا ہو جائے تو پاکستانی قانون مجرم کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دیتا ہے، لیکن اپیل دائر کرنے کے لیے مجرم کو خود حاضر ہونا پڑتا ہے، یہ بھی ممکن ہے کہ اصل حکمرانوں کے اشارے پر عدالت یہ رعایت کر دے کہ چونکہ پرویز مشرف بیمار ہیں اس لیے اپیل ان کے بغیر بھی دائر ہو سکتی...
  13. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    جہاں بات آرٹیکل 6 کی سزا پر عمل درآمد کی آئی وہاں اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان کی طرح پچھواڑا دکھا دیا نا ہائبرڈ نظام کا نام لے کر، ایسا کوئی نظام آئین کی نظر میں نہیں جو اس کی توجیح پیش کرتا ہے خلاف آئین کام کرتا ہے۔
  14. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    باقی سب اپنا کام کرتے ہیں کسی حکومت پر شبخون نہیں مارتے ، یہ فوجی قومی خزانے سے تنخواہ لیتے ہیں ملک کے دفاع کی اور اپنی حکومتیں فتح کرتے رہتے ہیں اس لیے میں بحیثیت پاکستانی ان سے سوال کر سکتا ہوں۔
  15. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    آج خصوصی عدالت نے جنرل پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت سزائے موت سنا دی ہے، اگر اسی فیصلے کو نظیر بنا کر قوم عدالت میں جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان اور جنرل ضیاءالحق کو بھی آرٹیکل 6 کےتحت مجرم قرار دینے کی پٹیشن دائر کرے اچھا ہو گا تاکہ سارا وردی پوش گند ایک بار ہی صاف ہو جائے۔ پھر رہ جائے گا...
  16. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    تنقید برائے اصلاح کا قائل ہوں مگر تم بغض بغض کی رٹ لگا کر یوتھیا کمینگی سے باز نہیں آ رہے، اب تم سے اسی لہجے میں بات ہوا کرے گی۔ مجھے معلوم ہے عمران خان نے اپوزیشن میں رہتے ہوئے مشرف کو آرٹیکل 6 کے تحت موت کی سزا کی بات کی تھی (میں اسی تھریڈ میں اس بارے بات کر چکا ہوں)، اب جبکہ عدالت نے اپنا کام...
  17. زیرک

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے

    وہ جو کھڑے ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ایک اشارے پر لیٹ گئے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ملائیشیا کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، قطر اور انڈونیشیا کی ٹاپ لیڈرشپ نے ایک سربراہ کانفرنس کے سلسلے میں اکٹھا ہونا تھا، اس کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان نے کرنی تھی۔ پرسوں تک اس دورے...
  18. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تب فرماتے تھے "پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے جس کی سیدھی سیدھی پھانسی کی سزا ہے"۔ آج جب موصوف کی حکومت ہے اور عدلیہ نے پرویز مشرف کو آرٹیکل 6 کے مقدمے میں موت کی سزا سنائی ہے تو اسی عمران خان کو ذہنی ٹینشن نے ایسا گھیرا ہوا ہے کہ ان کے منہ کو قبض کی...
  19. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    عمران خان کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ "قانون بنا کر سزا یافتہ افراد کو میڈیا پر glorify نہیں کرنے دیا جائے گا، لیکن اس وقت حکومتی وزراء اور حکومت سے وابستہ افراد عدالت سے سزا یافتہ جنرل مشرف کو glorify کیوں کر رہے ہیں؟"۔
  20. زیرک

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    قارئین پاکستان وہ ملک ہے جس میں بانئ پاکستان کی بہن فاطمہ جناح صرف اس لیے غدار کہلائی جاتی ہے کہ اس نے ایک ڈکٹیٹر ایوب(عیوب) خان کے خلاف الیکشن لڑنے کی جرأت کی لیکن قوم کے آئین اور فوج کے حلف کو توڑنے والا جنرل پرویز مشرف غدار نہیں ہو سکتا، پاکستانی فوج کی جنرل جنتا جو آئینِ پاکستان کی وفاداری...
Top