کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
میں ٹھیک ہوں ،،اور آپی رزلٹ ابھی سُنا ہے کہ اس ماہ کہ اینڈ میں یا اگلے ماہ کہ شروع میں آجائے گا

اور امی ٹھیک ہیں
 
ظفری

لائبریرین
فرذوق آج کل بڑا پریشان ہے ۔ کل ہی اس کو نماز میں گڑگڑا کر دعا مانگتے ہوئے دیکھا ۔ پوچھا کیا ہوا ۔۔۔ کہنے لگا ۔ آپ بتائیں پاکستان کا دارلخلافہ کونسا شہر ہے ۔ ؟ ۔۔ کہا ۔۔ اسلام آباد ۔۔ کہنے لگا کہ میں پرچے میں پتوکی لکھ کر آرہا ہوں ۔ :D

ویسے یہ شہنشاہِ خطوط کہاں ہیں ۔ آج کل کم کم آرہے ہیں ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شگفتہ نظر آ رہی ہیں آج بہت دنوں بعد ۔۔
السلام علیکم شگفتہ کیسی ہیں ؟ :)

السلام علیکم سارہ، کیا حال ہیں کیا ہو رہا ہے اور کیوں :)

میں ٹھیک

ابھی اتنے دن بعد حمزہ اینڈ کو واپس آ گئے سب اب خوب رونق ہے گھر میں اور حمزہ کے لئے سرپرائز حمزہ کا کمپیوٹر۔ اب حمزہ کو بے چینی ۔۔۔ اب میں اسے تنگ کر رہی ہوں :) ابھی ایک معاہدہ پر دستخط ہونا باقی ہیں :)
 
فرذوق احمد

محفلین
ظفری نے کہا:
فرذوق آج کل بڑا پریشان ہے ۔ کل ہی اس کو نماز میں گڑگڑا کر دعا مانگتے ہوئے دیکھا ۔ پوچھا کیا ہوا ۔۔۔ کہنے لگا ۔ آپ بتائیں پاکستان کا دارلخلافہ کونسا شہر ہے ۔ ؟ ۔۔ کہا ۔۔ اسلام آباد ۔۔ کہنے لگا کہ میں پرچے میں پتوکی لکھ کر آرہا ہوں ۔ :D

ویسے یہ شہنشاہِ خطوط کہاں ہیں ۔ آج کل کم کم آرہے ہیں ۔

:lol:

ظفری بھائی آپ نے مجھے کہاں دیکھا ،،باقی بالکل ایسا ہی واقع پیش تو آیا ہے مگر سوال یہ نہیں تھا بلکہ اس سے بھی آسان تھا

وہ میں نہیں بتاؤں گا :wink:

اور آپی جیہ آج ذرا سا سا بھی رسپونس نہیں دے رہی ہیں میں نے ایک شکاییت بھرا پیغام بھی لکھا ہے ان کہ نام ؟ مگر کوئی چکر ہی نہیں :cry:
 
ظفری

لائبریرین
جیہ نے کہا:
خوش آمدید ظفری۔
آج ماں کے ہاتھ کا بنا کیا کھایا؟

شکریہ جویریہ ۔
ابھی کھایا نہیں ہے ۔گھر جا کر کھاؤں گا کہ ابھی صبح کے سوا دس ہیں ۔ جاب سے لاگ ان ہوں ۔ مگر صبح سے کولیگ بار بار پوچھ چکے ہیں کہ آج ناشتے میں کیا لائے ہو کہ آج میں پراٹھوں کے ساتھ پھر چپلی کباب لایا ہوں اور جب میں اسے آفس کے مائیکرو ویو میں گرم کرتا ہوں تو خوشبو سے سب وہاں جمع ہوجاتے ہیں ۔ :)
 
جیہ

لائبریرین
الے میلا پالا پالا ننھا منا چھوٹا بھائ مجھ سے ناراض ہیں۔ اب کیا ہوگا؟ شگتفتہ آپ ہی بتائیں چھوٹے بھیا کو کیسے مناؤں؟

چھوٹے بھیا معافی چاہتی ہوں۔ مگر میں بھی آج اپ سیٹ سی ہوں۔ دماغ ٹھکانے نہیں آج۔
 
خوب۔

خوشبو سے تو لوگ جمع ہاجاتے ہیں مگر کسی کو “ست مت“ بھی کرتے ہو کہ نہیں؟ :lol:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جویریہ ایسا کرتے ہیں فرذوق سے ہی پوچھ لیتے ہیں :)

ہاں تو چھوٹے بھائی

کیسے منایا جائے آپ کو : )
 
جیہ

لائبریرین
مگر اگر چھوٹے بھیا نے حمزہ کے طرح کمپیوٹر مانگ لیا تو۔۔۔۔۔ :lol:
 
فرذوق احمد

محفلین
جیہ نے کہا:
الے میلا پالا پالا ننھا منا چھوٹا بھائ مجھ سے ناراض ہیں۔ اب کیا ہوگا؟ شگتفتہ آپ ہی بتائیں چھوٹے بھیا کو کیسے مناؤں؟

چھوٹے بھیا معافی چاہتی ہوں۔ مگر میں بھی آج اپ سیٹ سی ہوں۔ دماغ ٹھکانے نہیں آج۔
لو جی اب کیا فائدہ ،،میں تو گپ شپ کہ زمرے میں دھاگہ کھول کر سرِعام ناراضگی کا اظہار کرنے والا ہوں

پہلی بار ایسا ہوا آپ جانتی ہیں میرے دل میں کیسے کیسے خیال آ رہے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cry:

آپ لوگوں کی وجہ سے تو میں محفل میں آتا ہوں ۔۔اگر آپ بھی ایسا کریں گے تو دکھ تو ہوگا نہ

:(
 
جیہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:

ارے فرزوق تم واقعی ناراض ہو مجھ سے۔۔۔۔

ٹھیک ہے میں اس وقت تک روتی رہوں گی جب تک تم ناراضگی ختم نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔

:cry: :cry: :cry:

چھوٹے بھیا ایک بات کہوں ۔ تم مجھے سگے بھائ کے طرح عزیز ہو
:(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
جیہ نے کہا:
الے میلا پالا پالا ننھا منا چھوٹا بھائ مجھ سے ناراض ہیں۔ اب کیا ہوگا؟ شگتفتہ آپ ہی بتائیں چھوٹے بھیا کو کیسے مناؤں؟

چھوٹے بھیا معافی چاہتی ہوں۔ مگر میں بھی آج اپ سیٹ سی ہوں۔ دماغ ٹھکانے نہیں آج۔
لو جی اب کیا فائدہ ،،میں تو گپ شپ کہ زمرے میں دھاگہ کھول کر سرِعام ناراضگی کا اظہار کرنے والا ہوں

پہلی بار ایسا ہوا آپ جانتی ہیں میرے دل میں کیسے کیسے خیال آ رہے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :cry:

آپ لوگوں کی وجہ سے تو میں محفل میں آتا ہوں ۔۔اگر آپ بھی ایسا کریں گے تو دکھ تو ہوگا نہ

:(

چھوٹے بھائی

جواب نہ آنے یا دیر سے آنے کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے ۔ آپ واہموں کو نہیں جگہ دیا کریں نہ ہی پریشان ہوں بلکہ اسی طرح پوچھ لینا بہتر ہے جیسے ابھی آپ نے ذکر کیا یہی درست ہے

اور جویریہ

آپ کی تو کلاس لی جانی چاہئے اب :)
 
فرذوق احمد

محفلین
ارے آپی اگر ایسا ہوتا ۔تو کوئی بات نہیں تھی
مگر ایسا نہیں ہے
آپ پیچھے دیکھے ذرا اُن کو پتا بھی ہے کہ میں آن لائن ہوں اور اُن کہ پیغام سے پہلے میرا پیغام ہے ،،اور ایک بار تو میں نے یہ بھی لکھا کہ اب آپی ائے گی ،اور وہ آ بھی گئی مگر مجھ سے پھر بھی بات نہیں کی :cry:

اب آپ بتائیں۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top