ارے نہیں چوہدری صاحب زمانہ خراب ہو گیا ہے :wink:
لڑکی نے لڑکا بن کر لڑکی سے شادی کر لی ہے
اب کیا بتاؤں اب جو ہمارے جیسے معمولی حوالدار ہیں وہ کیا کریں ،مُلک کے حالات دن بہ دن بگڑتے جا رہیں ہیں
تبادلہ کروا کر یہاں آیا ہوں
آپی جی آج تو میں نے محفل والوں کو پڑھنے پایا ہوا ہے :P
پانچ بجے سے آن لائن ہو ایک پل کے لئے بھی نہیں اُٹھا بس اب جانے والا ہوں
اور امی ابھی بس بس ٹھیک ہیں