نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ڈبل روٹی کی کھیر

    زبردست سارا۔۔۔ بہت اچھی لگ رہی ہے۔
  2. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آپ نے بھی شروع کر دی یا پہلے سے ہی۔۔؟
  3. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اور multi-purpose kitchen machine بھی۔۔ جس میں کچن سے متعلقہ تمام ضروری کام ہو سکتے ہیں۔۔!کاٹنا، پھینٹنا، قیمہ بنانا، جوس نکالنا، مصالحے پیسنا وغیرہ وغیرہ
  4. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اسے کچن مشین ہی کہتے ہیں۔ یہ آپ پر ڈپینڈ کرتا ہے کہ آپ کو کس چیز کی ضرورت ہے۔ اگر کش کرنے والی چاہیے تو الگ سے وہ بھی مل جاتی ہے۔ اگر مصالحے پیسنے والی چاہیے وہ بھی مل جاتی ہے۔ اگر قیمہ بنانے والی چاہیے وہ بھی مل جاتی ہے۔ جوس وغیرہ نکالنے کے لیے بھی۔ کوئی چیز پھینٹنے یا مکس کرنے والی بھی۔
  5. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ہاں، بالکل۔۔آجکل تو کافی جدید کچن مشینز ہیں۔ دو منٹ میں کام ہو جاتا ہے۔۔اس کدو کش میں تو بہت دیر لگتی ہیں۔ ایک اور۔۔
  6. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    شکر ہے زونی۔۔میں سمجھی میں نے کدوکش نام غلط کہہ دیا۔ :grin: باقی کدو والی کہانی کوئی نہ کوئی تو ہو گی ضرور۔
  7. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اردو میں "کدو کش" ہی کہتے ہیں۔ اور انگلش میں Grater کہتے ہیں۔۔ اور یہ سٹیل والا مہنگا نہیں ملتا۔ سو سے کم کا ہی ہو گا۔۔۔لیکن ٹھیک سے علم نہیں۔
  8. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    زونی، اس کا نام کدو کش ہی ہوتا ہے نا؟؟ شاید پہلے لوگ کدو کو ہی کش کرتے ہوں تو اس کا یہی نام پڑ گیا ہو۔ چلیں، گاجریں کرنی ہیں تو "گاجر کش" کہہ لیتے ہیں۔:grin: باقی کھوئے سے کوئی شک نہیں۔۔۔بہترین حلوہ بنتا ہے۔۔لیکن یہاں ہمیں بہت دور سے لانا پڑتا ہے تو ہم اس کے بغیر ہی بنا لیتے ہیں۔ ورنہ پاکستان...
  9. ماوراء

    بچھو

    بیچ کیوں دئیے؟؟ :( ایک تحفے میں دے دیں تو ساری عمر آپ کو دعائیں دوں گی۔ میرا بہت دل ہے کہ ایک میرا گھوڑا ہو۔۔ :(
  10. ماوراء

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    مارچ شروع ہو گیا ہے۔۔لیکن برف جان نہیں چھوڑ رہی۔ ویسے سردی کم ہو گئی ہے۔۔منفی تین، چار۔ اندر کا موسم اچھا ہے۔
  11. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اس تصویر والا ٹھیک ہے۔۔ جو سامنے والی سائیڈ نظر آ رہی ہے۔۔گاجریں اس میں کدوکش کریں گے تو ٹھیک ہوں گی۔
  12. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کدو کش یہ ہوتا ہے۔۔۔جس سے آپ سبزیاں وغیرہ باریک کاٹ سکتے ہیں۔
  13. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    ہاں بالکل سارہ۔۔۔جس نے ٹائم پر مضمون پوسٹ کیا۔۔اصل میں تو صرف اسی کو انعام جاتا ہے کہ کوئی اور مضمون ہے ہی نہیں۔ لیکن سارہ اچھی بچی۔۔!! ٹائم پر کام کرتی ہے۔;)
  14. ماوراء

    بچھو

    ہیں تو آپ بھی تھوڑے سے عجیب۔:) لیکن بچھو کی پوسٹ کی وجہ سے نہیں۔۔ ویسے آپ اور تعبیر اتنی تصویریں پوسٹ کرتے ہیں، لیکن گھوڑوں کی اب تک کسی نے نہیں کی۔ :( میں انتظار میں ہوں، شاید کوئی گھوڑوں کی بھی پوسٹ کر دے۔
  15. ماوراء

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    واہ۔۔امی ابھی کچن میں گاجروں کا حلوہ ہی بنا رہی ہیں۔ :grin: امی جس طرح بناتی ہیں۔۔وہ اس طرح ہے۔ گاجریں کدو کش کر لیں۔ اگر گاجریں ایک کلو ہیں تو دودھ دو کلو ڈال لیں اور ہلکی آنچ پر گاجروں کو دودھ میں گلنے دیں۔ جب دودھ خشک ہو جائے، اور گاجریں گل جائیں تو آئل، گھی یا مکھن میں گاجروں کو اچھی طرح...
  16. ماوراء

    بچھو

    یہ ویڈیو کافی دن سے یوٹیوب کے مین پیج پر دکھائی دے رہی تھی۔۔لیکن نام پڑھ کر دیکھنے کی ہمت نہیں ہوئی تھی۔ ابھی یہ تھریڈ دیکھ کر دیکھی۔۔۔لیکن پھر بھی پوری نہیں دیکھ سکی۔۔عجیب لوگ ہی دنیا میں۔
  17. ماوراء

    نبیل بھائی ئی ئی ئی ئی ئی حاضر ہوں ں ں ں ں

    میں اتنی بے خبر۔۔۔مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ کریڈٹ کب واپس چلا گیا۔ :( لیکن دکھ نہیں ہوا۔۔۔مجھے اس کی بھی خبر نہیں تھی کہ کتنے پیسے تھے۔ تھے بھی یا نہیں۔۔:dontknow:
  18. ماوراء

    ~*~جنگل ~*~

    ہاں ، وہ Twitter Bird تھا۔۔۔لیکن اس کا نیلا رنگ تھا۔ یہ پرپل نام کے رنگ کی وجہ سے ہی لگائی ہے اصل میں۔ اور شتونگڑے کا بھی احساس ہوا تھا کہ وہ بھی پرپل ہے۔ اب موڈ میں نے معصوم کر لیا ہے۔۔اب صحیح سب پرپل ہو گیا ہے۔۔۔بلکہ دستخط رنگ بھی پرپل کر دیتی ہوں۔:grin:
  19. ماوراء

    ~*~جنگل ~*~

    یہ تو ہے۔۔لیکن ڈرپوک میں بہت ہوں۔۔تو لگتا نہیں ہے خوفناک والے جنگل میں قدم بھی رکھوں گی۔ :D رنگ تو سبھی پسند ہیں۔۔ہر دو دن کے بعد ایک رنگ اچھا لگنا شروع ہو جاتا ہے۔ پچھلے دنوں نیلا اچھا لگ رہا تھا۔۔پھر سبز اچھا لگنے لگا۔۔اور آجکل پرپل اچھا لگ رہا ہے۔۔۔لیکن ایک دو ہفتے کے بعد کوئی اور اچھا لگنے...
  20. ماوراء

    ~*~جنگل ~*~

    سچ بتاؤں۔۔۔تو ہمارے ہاں کے جنگل خوبصورت ہی ہیں۔ خوفناک جنگل آجتک دیکھا ہی نہیں۔:( میں ابھی پچھلے سال گئی ہوئی تھی۔ بالکل۔ آج سے دو ، تین سال پہلے ہم جنگل گئے۔۔۔اور افسوس کیمرے کی بیٹری ہی چارج نہیں تھی۔ وہ وہاں جا کر پتہ چلا۔ تب مزہ بھی بہت آیا تھا۔۔لیکن پورے جنگل میں پیدل چل چل کر برا...
Top