گوگل پر تلاش کے بعد یہ دھاگہ مل گیا۔
"عشق کا عین" میں نے کل رات کو ہی ختم کیا ہے۔ اتنی تعریف سنی تھی، سوچا پڑھ ہی لیا جائے تو دوست سے کتاب ادھار لی۔ بات یہ ہے کہ ناول اچھا ہے۔۔لیکن بہت اچھا نہیں ہے۔:blushing:
ایک تو پڑھتے ہوئے مجھے لگا کہ بچوں کی کتاب پڑھ رہی ہوں، یعنی بہت ہی آسان الفاظ اور عام...