زونی، چاکلیٹ کی عادت ڈال دی تو انہوں نے بڑا ہونا ہی نہیں۔ ;)
-----
ساقی، عارف کی باتوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا کریں۔۔ابھی چھوٹے ہیں۔ بڑے ہو جائیں گے تو ٹھیک ہو جائیں گے۔
ساقی، زندگی میں یہی تو بات ہے کہ زلزلے بہت آتے ہیں۔ اب زلزلے آنے کی وجوہات پر ابھی غور جاری ہے۔
------
شمشاد بھائی، دسمبر کو بھول جائیں۔۔میں نے آپ سے جانے کب ایسے ہی دسمبر کہہ دیا تھا، اب آپ کو دسمبر بھولتا ہی نہیں۔ :p
ویسے اللہ نہ کرے کہ جھٹکے بڑھیں۔ کم ہونے چاہیں۔
مہوش، یہ تو واقعی درست کہا کہ ناپسندیدہ ملک ہونے کے باوجود سب وہیں جانے کو بےچین ہوتے ہیں، لیکن کیا پتہ اپنی نفرت یا ناپسندیدگی کا اظہار وہیں جا کر کرنا چاہتے ہوں۔ :grin:
میرا خیال ہے محفل پر ہی ایک سروے کروا لیتے ہیں۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کون کس نمبر پر ہے۔
میرا تو Wireless router خراب ہو گیا تھا۔۔پہلے تو پتہ ہی نہیں چلا کہ مسئلہ کہاں ہے۔۔جب پتہ چلا تو تین ، چار دن نیا لانے میں لگا دئیے۔۔ جب نیا لائی تو دو دن اسی کے ساتھ سر جوڑے بیٹھی رہی۔۔انٹرنیٹ ہی کنیکٹ نہیں ہو رہا تھا۔۔ خیر کہیں رات دو بجے مشن مکمل ہوا۔ اور اب یہاں ہوں۔
انٹرنیٹ نہ آنے کا...
میں تین، چار دن سے یہ دھاگہ دیکھ رہی ہوں۔۔اور حلوہ اتنا کھانے کو دل کر رہا ہے۔۔امی کو کہا ہے تو کہتی ہیں، کچھ دن بعد بنائیں گی۔ :(
لیکن کل مجھے چھٹی ہے۔۔ انشاءاللہ بناتی ہوں۔ کل پاکستانی دکان سے کھویا بھی لے کر آتی ہوں۔ اگر مل گیا تو۔۔!
آپ بس دعائیں دیتے رہیں۔ :grin:
ہاہاہا۔۔ باجو۔۔آپ نے بھی۔:p
کل رات خواب میں دیکھا کہ سارہ کی سالگرہ ہے۔۔اور حجاب اور میں سارہ کے گھر گئی ہیں۔ حجاب پھول لے کر جاتی ہے،، اور میں سیخ کباب۔ حجاب سارہ کو پھول دیتی ہے، اور میں کچن میں جا کر کباب پلیٹ میں نکالتی ہوں۔ کباب کچھ خراب ہو گئے ہوتے ہیں، لیکن میں کہتی ہوں، کہ کچھ خراب ہو...
میکڈونلڈ والی تو واقعی مزے کی ہے۔ لذت، نفاست، معیار، ذائقہ۔۔۔
اور باجو۔۔۔نظروں والا شعر یاد کر لیا ہے۔ :grin:
نظروں نے نظروں میں نظروں سے کہا
نظریں نہ ملا نظروں کی قسم نظروں سے نظر لگ جائے گی