نتائج تلاش

  1. ماوراء

    میرا گاؤں ------ لنگڑیال

    طالوت، کوٹلہ سے کشمیر تک کا تقریباً کتنا فاصلہ ہے؟ اور میں نہیں آ رہی۔۔:p میرا خیال ہے میں اس گاؤں سے گزری ہوئی ہوں۔ ککرالی کے نزدیک ہے نا؟
  2. ماوراء

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    ہاں۔۔آٹھ سالوں میں ایک بار گئی ہوں۔۔ لیکن شروع کے دو سال زیادہ پاکستان ہی رہی۔۔! پاکستان تو آپ کو ایک بار ضرور آنا پڑے گا۔۔میں نے بلانا ہے آپکو، اور آپ کو آنا بھی پڑے گا۔ :grin: باقی اگر آپ کی تقریباً ساری فیملی انگلینڈ میں ہی ہے۔۔تو بہتر ہے یہیں رہا جائے۔ اور اللہ آپ کو لمبی عمر دے۔۔آپ نے...
  3. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    - مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ - ووٹنگ کا آغاز یہاں کر دیا گیا ہے۔ - آپ مضامین ( زیک، سارہ پاکستان اور عندلیب کے) یہاں پڑھ سکتے ہیں۔
  4. ماوراء

    خواتین کارنر کی اجازت

    "اردو ویب کی ماما" :grin: زیک، آپ کا ماں جیسا دل تو ہو سکتا ہے۔۔۔لیکن "ماما" نہیں ہو سکتے۔۔اس لیے خواتین کارنر میں پوسٹ کرنے کے لیے وارث کا جاری کردہ سرٹیفیکیٹ کافی نہیں ہے۔:p
  5. ماوراء

    ووٹنگ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    14 فروری کو محفل کا تیسرا تحریری مقابلہ منعقد کیا گیا۔ جس کا عنوان "ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل" تھا۔ بالآخر یہ مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا، لیکن اس مقابلے میں صرف تین لوگوں نے حصہ لیا۔ جن کے درمیان مقابلہ یقیناً سخت ہو گا۔ آپ حصہ لینے والوں کے مضامین نیچے دئیے روابط پر پڑھ سکتے ہیں: 1- زیک ...
  6. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    "مضامین کے ادارت" زمرے میں آپ صرف اپنا مضمون دیکھ اور اس میں ردوبدل کر سکتے ہیں۔ کچھ دیر بعد میں ان مضامین کو "آپ کی تحریریں" میں منتقل کر دوں گی، پھر سب انھیں دیکھ سکیں گے۔
  7. ماوراء

    *** سینڈلز ***

    گڈ۔۔"سبز" والے اچھے لگ رہے ہیں۔ :d
  8. ماوراء

    وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا

    23 مارچ کو میرے بھی دس سال ہو جائیں گے۔
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    مارچ بھی آدھا گزر گیا۔۔ اب تو واقعی برف کو اس کے حال پر چھوڑنا پڑے گا۔
  10. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں کہ یہ برفباری کب ختم ہو گی۔:(
  11. ماوراء

    سکرین ریکارڈنگ

    سعود بھیا، راز کی بات بتاؤں۔۔میں پاکستانی ہوں۔:blushing: اصل میں میں نے پہلی بار یہ حرکت کی ہے۔ پہلے کبھی ایسا خیال ہی نہیں آیا تھا، لیکن اس بار آ ہی گیا۔
  12. ماوراء

    سکرین ریکارڈنگ

    Camtasia Studio واقعی اچھا ہے، میں نے بڑی سر کھپائی کی اس کے ساتھ۔ لیکن ابھی بھی مکمل سمجھ نہیں آئی۔اورتھوڑی سی محنت کے بعد مفت حاصل ہو سکتا ہے۔:blushing: اور سیکھنے کے لیے یہ ویڈیو بنائی۔
  13. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    شاہ، اگر کوئی ہنسا۔۔۔تو اسے میں ٹھیک کر لوں گی۔ لیکن امید ہے کوئی بھی نہیں ہنسے گا۔ اور کیا معلوم آپ کا ہی مضمون بہترین ہو۔ اس لیے بے خوف ہو کر پوسٹ کر دیں۔
  14. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    دو دن باقی ہیں۔۔۔!
  15. ماوراء

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    شکریہ عارف، فوٹو شاپ۔۔کو میں آجکل سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ :grin: باجو، آپ نے فوٹو شاپ پر کیا ہے؟
  16. ماوراء

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

    آج آخری دن سورج نکل ہی آیا۔۔لیکن میں سورج نکلنے کے ایک گھنٹے بعد ہی تصویر لے سکی۔۔:( پہاڑوں کے سفید حصے پر سورج کچھ زیادہ ہی چمک رہا تھا۔ اگر اس سے کام نہ چلے تو پچھلے سال صبح صبح کی۔
  17. ماوراء

    ہندی فلم "گجنی" پر تاثرات!

    میں ایک فلم کو دوبارہ نہیں دیکھتی۔۔چند ایک ہی دو بار دیکھیں۔۔ان میں گھجنی بھی شامل ہے۔ "گھجنی " تامل فلم ہے، اور عامر خان نے اس کو دوبارہ بنایا ہے۔ لیکن تامل فلم سے زیادہ اچھی بنائی ہے۔ کہانی اچھی تھی۔۔ بس اختتام کے وقت میں نے سوچا تھا کہ گھجنی 2 بن سکتی ہے۔ کیونکہ ہیرو اکیلا کیسے رہ سکتا ہے۔ :(...
  18. ماوراء

    ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

    باجو، یہ کیسے کیا ہے؟ اچھی لگ رہی ہیں۔
  19. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    ضرور عارف، آپ کے ذہن میں اگر کوئی ایسا موضوع ہو تو اس تھریڈ پر لکھ دیں۔
  20. ماوراء

    تحریری مقابلہ: ٹیکنالوجی اور ہمارا مستقبل

    خواتین و حضرات۔۔۔کچھ ہمت کریں۔۔!! اس موضوع کے آغاز پر تو میں نے خاص انعام دینے کا بھی ذکر کیا تھا۔۔پھر بھی کسی کا مضمون سامنے نہیں آ رہا۔ :( پانچ دن باقی ہیں۔۔!
Top