نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    بلاعنوان

    لالی فلسفی ہو گئی ہو تم :)
  2. سلمان حمید

    آپ کا معصوم مگر بھیانک واقعہ!!

    بچپن میں ہمیشہ اپنے سےکم عمر بچوں کو دوست رکھا، اس طرح آپ کا رعب بھی رہتا ہے اور آپ کرکٹ، گُلی ڈنڈے یا کسی بھی کھیل میں کپتان بھی بن جاتے ہیں تو کبھی بچپن میں واپسی ہو تو یہ نصیحت یاد رکھیے گا مگر یہ بھی مت بھولیے گا کہ محلے میں سب سے زیادہ ڈانٹ بھی پھر آپ کو ہی پڑے گی کہ اچھا بھلا کھوتے جتنا...
  3. سلمان حمید

    بلاعنوان

    بہت ہی عمدہ اور اچھوتی تحریر۔ پوری پڑھ کر ہی سانس لیا ورنہ عمومًا اس سائز کی تحریر کے بیچ میں آدھی پڑھ کر سانس لے لیا کرتا ہوں :biggrin: اورانجام تو بہت ہی اچھا کیا تم نے، بہت مزہ آیا آخری سطر پڑھ کر ورنہ اس سے پہلے تک یہ لگا کہ اگر تین گھنٹے کی فلم میں ڈھٹائی سے ڈٹے رہنے والے ابّے کی طرح آخر کے...
  4. سلمان حمید

    اُسے بلاؤ کہ جس کے چہرے پہ چاند تارے سجے ہوئے ہیں - مقبول عامر

    جی میں متفق ہوں آپ سے لیکن خیال بھی اگر سر اور وزن میں ہو تو کیا ہی بات ہے :biggrin:
  5. سلمان حمید

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔ کیا آپ بھی ماہی احمد کی طرح کوئل کو ایک سریلی آواز والے پرندے کی بجائے دو پروں، دو ٹانگوں، ایک چونچ اور بے شمار ہڈیوں کا مجموعہ سمجھتی ہیں؟ :(
  6. سلمان حمید

    اُسے بلاؤ کہ جس کے چہرے پہ چاند تارے سجے ہوئے ہیں - مقبول عامر

    رہبر کے ساتھ وزن نہیں ٹھیک آتا خالد بھائی۔ ایسے پڑھ کے دیکھیں :) یہ ایک رہبر کے منتظر ہیں کہ میری بستی کے لوگ سارے ہتھیلیوں پر چراغ لے کر روِش روِش پر کھڑے ہوئے ہیں
  7. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہاں شکریہ شکریہ لیکن اب روز بھی نہیں کہنا ایسا نہ ہو کہ کوئی گننے والا روز کے حساب سے میری عمر ایک سال بڑھاتا جائے اور میں دنوں میں بوڑھا ہو جاؤں :(
  8. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    سٹار پلس کا تو نہیں ؟؟؟ :confused:
  9. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    شکریہ شکریہ بہت بہت قیصرانی بھائی :)
  10. سلمان حمید

    ہاہاہا یہ قلعہ نوئے شوانسٹائین Neuschwanstein ہے اور یہ میونخ سے 2 گھنٹے کی ٹرین کے سفر کی دوری...

    ہاہاہا یہ قلعہ نوئے شوانسٹائین Neuschwanstein ہے اور یہ میونخ سے 2 گھنٹے کی ٹرین کے سفر کی دوری پر ایک پہاڑ کے اوپر کنگ لڈوِک ludwig نے بنوایا تھا اور خود اس میں صرف چند ماہ رہ پایا تھا اور اس فانی دنیا سے کوچ کر گیا تھا۔ یہ میونخ کے گردونواح کی ایک بہت شاندار ٹورسٹ کی جگہ ہے۔
  11. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان حمید لالہ کو سالگرہ مبارک ہو :)

    مینی مینی مینی تھینکس عینی مینی :biggrin: اور سوری کہنے کی ضرورت نہیں، مجھے کبھی بھی سالگرہ مبارک کہہ سکتے ہیں :biggrin:
  12. سلمان حمید

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    بہت بہت سالگرہ مبارک ہو عائشہ عزیز بہنا :) اللہ تعالیٰ بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا کرے اور آنے والا ہر سال خوشیاں، کامیابیاں اور من پسند خواہشوں کی تکمیل لے کر آئے اور برتھ ڈے گرل کا دامن بھر دے۔ اب آج سے بڑی چادر لے لے کر نہیں پھرنا کہ جس کا دامن بھی بڑا ہوتا ہے :rollingonthefloor:
  13. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    جی بالکل :(
  14. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    یعنی کہ یہ بھی خوب رہی۔ ایسے تو ہمارا اس ظالم دنیا پر سے اعتبار اٹھ جائے گا :( کہہ دیں آپ دونوں کہ یہ سب جھوٹ ہے اور ابھی کچھ دیرپہلے لگائی گئی عدالت ایک حقیقت تھی، مدعی اور گواہ بھی کسی ڈرامے کا کردار نہیں تھے اور ہم حقیقتاً ایک جج تھے :(
  15. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    لو جی، یعنی کہ مجھے الو بنایا جا رہا تھا؟؟؟ :(
  16. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    لو جی، عدالت کی تاریخ میں سب سے تیزی سے اپنے انجام کو پہنچنے والا کیس ختم کرتے ہی میں اپنا قلم توڑتا ہوں۔ اب یار کوئی سزا وغیرہ کا مت کہے، آپس میں ہی صلح کر لیں، مجھ سے یہ سزا وزا نہیں دی جاتی :(
  17. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    بہنا یہ تو کہہ رہے ہیں کہ تیس منٹ لگے۔ اب کو ن صحیح ہے کون غلط، یہ فیصلہ کرنا ہی پڑے گا:confused: تو قیصرانی بھائی آپ بتائیں کہ پورا سال کیوں لگ گیا پھر یہ روداد محفل میں آتے آتے؟ اور جج اپنی ملٹی پروسیسنگ خصوصیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقدس بہن سے بھی ایک ساتھ ہی سوال کرتا ہے کہ آپ کو کیوں ایسا...
  18. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    ہاہاہاہا اگر ایسا ہے تو پھر تو قیصرانی بھائی کو کٹہرے میں آ کر جواب دینا ہی پڑے گا۔ آپ کو اپنی صفائی میں کچھ کہنا ہے قیصرانی بھائی؟؟
Top