نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    ہاہاہا لیکن بہنا وقت ملنے کی بھی بات ہے۔ ضروری نہیں کہ ایک سال سوچنے اور حرف حرف لکھنے میں لگا ہو :)
  2. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    انشاءاللہ کوشش ہو گی کہ سال بھر سے پہلے ہی اس قابل ہو جاؤں :biggrin:
  3. سلمان حمید

    نین بھیا سے ملاقات

    بہت خوب قیصرانی بھائی۔ آپ تو اپنے ساتھ ہی لے چلتے ہیں اور پھر پڑھتے پڑھتے ایسے لگتا ہے جیسے ہم بھی وہیں کسی کونے کھدرے میں دبکے بیٹھے ہیں :) بہت عمدہ۔ پاکستان جا رہا ہوں میں بھی مارچ میں لیکن اگر لکھنا بھی جاؤں تو اتنی اچھی روداد نہیں لکھ پاؤں گا :)
  4. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    واقعی؟ تو کیا ہر وہ لکھاری جس کی حکایت یا اشعار کا پارٹ ٹو لکھا جائے، وہ اپنے ہی کان کھینچتا ہے یا ایسا صرف نیلم بہن کے ساتھ ہے؟
  5. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    نہیں نین، اتنا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں۔ آگے مجھے تیرے لکھے گئے مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آتی :p
  6. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    کان بچ جانے پر شکر ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آئندہ جب بھی ناعمہ عزیز کی کاوشوں کا پارٹ ٹو لکھوں گا، کان بھی بچے رہیں گے اور داد بھی ملتی رہے گی :)
  7. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    مجھے لگتا ہے آپ ہی سے شہہ ملی ہے۔ اگر آپ نے نیرنگ خیال کے کان کھینچے ہوتے تو آج میں یہ حرکت نہ کرتا :biggrin: شکریہ تعریف کے لیے :)
  8. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    بجا فرمایا آپ نے :rollingonthefloor: لیکن المیہ یہ ہے کہ شاعر بھی تو نہیں ہوں ڈھنگ سے :(
  9. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    میں وہی پڑھ رہا تھا قیصرانی بھیا جو آپ نے محفل میں سے لنک دیا ہے مجھے اور مجھے تو بہت مزہ آ رہا تھا :biggrin: جہاں تک نین کی بات ہے تو نین کے یہ ہنر مجھ پر تو بہت بعد میں کھلے۔ نین اور میں ایک ہی ادارے میں ملازمت کرتے تھے لاہور میں 2010 میں اور ہم نے قریباً 10 ماہ کا عرصہ اکھٹے گزرا ہے۔ نین کی...
  10. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    قیصرانی بھائی ان دونوں کا پہلے بھی اس حوالے سے تذکرہ ہو چکا ہے، ان کی حکایت اور اس کو جدت بخشنے کا کوئی عملہ نمونہ ہے تو دکھائیے نا :)
  11. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    واقعی؟؟؟ :p شکریہ پھر تو بہت بہت :)
  12. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    شکریہ قیصرانی بھائی :biggrin:
  13. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    ایسی بات نہیں ہے لالی۔ صرف تمہاری لکھی گئی پارٹ ون نظم کی وجہ سے تو یہ وجود میں آئی ہے تو اس کی اچھائی تو تمہاری نظم سے مشروط ہے :) تم نے اچھی لکھی ہے تو اتنی تعریف ہوئی ہے۔ اس والی کی تو ہوئی بھی نہیں :p
  14. سلمان حمید

    میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں۔۔ از ناعمہ عزیز

    پارٹ ٹو حاضر ہے لالی :rollingonthefloor:
  15. سلمان حمید

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    شاعرہ ناعمہ عزیز کی نظم "میں ڈر دی کج نئیں کہندی آں" کا پارٹ ٹو پیش خدمت ہے۔ اسے ازراہ مذاق ہی لیا جائے۔ شکریہ میں ڈوب کے تر دی رہندی آں میں مچھّیاں پھڑدی رہندی آں مینوں میری امی کہندی اے تو اے کی کردی رہندی آں جے تینوں کوئی کم نئیں تے ہانڈی دھر، نالے روٹی پا میں جھڑکاں سن کے کمرے وچ بہناں نال...
Top