نتائج تلاش

  1. باذوق

    گلشنِ اردو شاعری سے شبنم اور رومان کی رخصتی - {انتقالِ شبنم رومانی}

    آپ سمت کے اگلے شمارے کے لیے گوشہ شبنم رومانی ضرور شائع کیجئے گا۔ شبنم رومانی سے متعلق کچھ مواد ہو سکے تو میں یہیں پوسٹ کر دوں گا یا آپ کو ایمیل کر دوں گا (بشرط دستیابی فرصت)
  2. باذوق

    گلشنِ اردو شاعری سے شبنم اور رومان کی رخصتی - {انتقالِ شبنم رومانی}

    اردو شعر و ادب کو وقت کی چلچلاتی دھوپ میں چھوڑ کر احمد فراز کے بعد ایک اور تناور درخت رخصت ہوا۔ انا لله وانا اليه راجعون كل من عليها فان کل یہ دنیا جہاں ہے فانی اب فقط رب کی ذات لافانی کیوں نہ ٹپکے پلک سے اب شبنم چھوڑ کر چل دئے ہیں رومانی (محسن علوی) دسمبر 1920ء میں ہندوستان کے مشہور...
  3. باذوق

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    اگر آپ صفحہ نمبر (یا باب نمبر) کے بجائے باب کا عنوان لکھ دیں تو میں لائیبریری سے اصل عربی کتاب ڈھونڈ کر چیک کر لوں گا۔
  4. باذوق

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    علامہ جلال الدین سیوطی کی کتاب الإتقان في علوم القرآن آن لائن یہاں موجود ہے۔ لیکن مجھے تو سرچ کرنے پر بھی درج ذیل عبارت نہیں ملی : قولہ تعالی وقالت الیہود عزیر ابن اللہ .... سلام بن مشکم، نعمان بن اوفٰی، ابن وحیہ ، شاس بن قیس اور مالک بن الصیف ....
  5. باذوق

    قرآن Excel فائل [عربی متن + 3 اردو تراجم]

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ! القرآن الکریم کا عربی متن (مدينه مصحف) اور 3 اردو تراجم کی علیحدہ علیحدہ Excel فائلیں پیش خدمت ہیں۔ عربی/ترجمہ | فائل نام | زپ فائل سائز (KB) | ڈاؤنلوڈ ربط مدينه مصحف | Quran_Arabic | 493 | ڈاؤن لوڈ فتح محمد جالندھری | Quran_UrduFatah | 509 |...
  6. باذوق

    اردو پي ڈي ايف سے ورڈ يا ٹيکسٹ

    نبیل سے درخواست ہے کہ جس طرح Ocr کے متعلق ایک الگ سیکشن بنا دیا گیا ہے۔ اسی طرح Pdf کے متعلق بھی علیحدہ سے سیکشن بنا دیں تو سب کو سہولت ہو جائے گی۔ ورنہ اکثر دیکھا گیا ہے پ-ڈ-ف کے موضوع کے متعلق یکساں سوالات لاعلمی کے تحت مسلسل دہرائے جاتے ہیں۔
  7. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    میری جانب سے 200 کا عطیہ شکریے کے ساتھ وصول کیجئے گا ۔۔۔۔۔ :)
  8. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    جزاک اللہ خیر !!! آپ نے ایک بہت اچھی خبر سنائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تین چار دن ۔۔۔۔ ہمممممم ۔۔۔۔۔ اگر جمعۃ المبارک کو ڈاٹا بیس فائل اَپ لوڈ کر دیں‌ آپ تو ۔۔۔۔۔ :)
  9. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اگر آپ یہ سارے بٹ میپس چند زپ فائلوں کی شکل میں کسی جگہ مہیا کر دیں اور کچھ ساتھی مل کر ان تمام کو Abbyy Fine Reader کے پیٹرن ایڈیٹر میں read کروا کر ایک فائل بنا لیں ۔۔۔۔ تو پھر اردو او سی آر کا خواب ۔۔۔ شائد جلد تعبیر میں بدل جائے !! علوی صاحب آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
  10. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اس کے لیے شائد مجھے اپنے سارے پروگرام بند کر کے کام کرنا پڑے گا :) یہ کام گھر پر ہی ممکن ہو سکتا ہے۔ ویسے علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ہر دو فونٹ میں کتنے گلفس ہیں؟؟
  11. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    سوری الف نظامی ، آپ کے اطلاقیہ پر میری نظر آج پہلی بار پڑی ہے۔ میں نے آپ کے اطلاقیہ کے ذریعے اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کے تمام گلفس gif فائل میں ایکسپورٹ کئے۔ جملہ 16,430 جِف فائلیں بنی ہیں دس منٹ کے وقفے کے بعد۔
  12. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    یہ گوگل سرچنگ میں ہاتھ آیا ہے : Font Tap application will allow you to tap into your font collection and extract these glyphs as bitmap images FontTap allows you to save glyphs from fonts as bitmap files. ربط : یہاں
  13. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    کوئی ذرا اس کی تفصیل بتا دے کہ ذیل کے ربط پر شائد کوئی پرل پروگرام ہے : Extract all glyph from TrueType Fonts and put it under SVG and PBM format PBM format والی امیج تو اڈوبی فوٹو شاپ میں کھل جاتی ہے۔
  14. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    شائد آپ کا اشارہ اس تھریڈ (Akkaas! The OCR) میں نبیل کی اس پوسٹ (#11) کی طرف ہے ! :)
  15. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    امجد علوی صاحب ! کیا ایسا ممکن ہے کہ ان 20000 نوری نستعلیق لگیچرز کو Abbyy Fine Reader کے Pattern Editor میں read کرا لیا جائے ؟؟ اور جمیل صاحب ، ان 20000 نوری نستعلیق لگیچرز کے امیجز کہاں سے حاصل کئے جا سکتے ہیں؟
  16. باذوق

    گوشہ صحبت (کامن روم)

    ذوالفقار احمد کے شروع کے دو جوابات سے مکمل اتفاق ہے۔ ایکٹیوٹی گریڈ کا یقینی پیمانہ ہونا چاہئے۔ اگر سبق کسی کو آسان بھی لگے یا کوئی کسی بھی قسم کے سوال کی ضرورت محسوس نہ کرے تب بھی یک سطری مراسلہ تو ضرور پوسٹ کیا جانا چاہئے۔ حرکت آخر برکت ہی کی تو نشانی ہے۔ :) بڑی مہربانی ہوگی ، اگر مضمون کا...
  17. باذوق

    ثابت ہوا

    ویب ماسٹرز کے لیے ایک مشہور فورم ڈیجیٹل پوایئنٹ بھی ہے جہاں کے اراکین کی تعداد ڈھائی لاکھ سے اوپر ، تھریڈز کی تعداد ایک ملین سے اوپر اور روزانہ آن لائن ہونے والے اراکین کی تعداد پچاس ہزار سے اوپر ہوا کرتی ہے۔ کیا مستقبل کے اردو فورمز درج بالا اعداد و شمار کو کبھی چھو سکیں گے ؟؟
  18. باذوق

    گفتگو: پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف

    جی ضرور لنک دیجئے۔ پچاس ایم بی ڈاؤن لوڈ کوئی مسئلہ نہیں۔ ویڈیو دیکھ کر شائد مجھے کچھ آئیڈیا آ جائے کہ میں خود اسے کس طرح انٹرپریٹ کر سکوں گا؟ میرا خیال ہے اس جملے میں مذہب سے مراد religion نہیں بلکہ related-programming-field ہے۔
  19. باذوق

    ریڈآئرس پرو 11 مشرق وسطیٰ ایڈیشن

    ٹھیک ہے ، میں اپنے خود کے تجربے کی فائل کل یہاں لگاؤں‌ گا۔ ان شاءاللہ۔ کیونکہ سافٹ وئر تو میرے گھر کے سسٹم میں موجود ہے۔ آپ ایسا کریں کہ کوئی عربی متن کی امیج فائل یہاں اٹیچ کر دیں ، میں اسی پر تجربہ کر کے دیکھوں‌ گا۔
  20. باذوق

    ریڈآئرس پرو 11 مشرق وسطیٰ ایڈیشن

    آپ کو شائد کوئی سنگین غلط فہمی ہوئی ہے۔ عربی زبان میں مڈل ایسٹ ورژن 99 فیصد درست نتائج دے رہا ہے !!
Top