نتائج تلاش

  1. باذوق

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    السلام علیکم مراسلہ نگار نے درج بالا مراسلہ تو ہمت کر کے پوسٹ کر دیا مگر اب سوچ رہا ہے کہ واردانِ بیٹھکِ ادبِ مردانہ یا پھر بقول کرنل خان، خارشی نقاد برادری کہیں مراسلے کے "تیز و تند" فقروں کو بطور اقتباس لگا کر یہ نہ کہنا شروع کر دے کہ حضور یہ کیا خلافِ شرع حرکت کر ڈالی؟ آپ تو اچھے بھلے عزت...
  2. باذوق

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا تابش کو دیکھ کر مسکرایا اور پھر اچانک مجھ سے سوال پوچھا : "کرنل صاحب۔ خارش نے ابھی کہا تھا کہ آپ کی "بجنگ آمد" تو اچھی خاصی کتاب تھی ، مگر "بسلامت روی" لکھ کر آپ نے عزت سادات گنوا دی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟" کہا : "مرزا ، بطور مصنف تو میں سمجھتا ہوں کہ اسلوب بیان اور...
  3. باذوق

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ ! ادب ، نقاد اور جنس ۔۔۔ ! مرزا نے کہا : "یہ بتاؤ کہ تمہیں کتاب میں الزبتھ نظر آئی ، جوڈی اور باربرا دکھائی دیں ، مگر کیا وجہ ہے کہ کسی مرد پر نگاہ نہیں ٹھہری؟ مثلاً وہ پنڈی والے جناب خونخوار ، وہ کراچی والے آغا میخوار ، وہ تاج محل والے یوسفی ، وہ جہاں گرد ابن انشا ،...
  4. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    اچھا تو پھر اب کچھ ادبی مردانہ تھریڈز کی کاشت کر لوں یہاں کے کھیت میں ؟؟؟ :rolleyes:
  5. باذوق

    حجیتِ حدیث پر مفتی تقی عثمانی کی مشہور کتاب

    کمپوزنگ کا سارا کام (ذاتی طور پر) میں نوٹ پیڈ ہی میں کرتا ہوں۔ ہاں ، بہت سی اردو کتب کے "فہرستِ مضامین (Table of Content)" کی جتنی فائلیں بنائی ہیں وہ ساری کی ساری ایکسل میں ہیں۔ جیسا کہ "الرحیق المختوم" کی فہرست (ایکسل فائل) کا ذکر یہاں کیا ہے۔ نوٹ پیڈ میں کمپوز کر کے ایکسل میں پیسٹ کر لیتا...
  6. باذوق

    حجیتِ حدیث پر مفتی تقی عثمانی کی مشہور کتاب

    السلام علیکم۔ ٹیکسٹ فائل سے مراد ، اگر فہرستِ مضامین (TOC) ہے تو یہاں ایکسل فائل اٹیچ کر رہا ہوں۔ برسبیل تذکرہ ، اس کتاب کے کچھ صفحات میں نے کمپوز کئے تھے ماضی میں۔ ڈھونڈنے پر مل جائیں تو یہاں لگا دوں ، ان شاءاللہ۔
  7. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    اس موضوع پر ذ۔پ کے ذریعے میں نے اپنا موقف بیان کر دیا ہے۔
  8. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    ۔۔۔۔۔۔۔ معذرت ! غلط موضوع چلا گیا۔ براہ مہربانی اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے !!
  9. باذوق

    مردوں کی بیٹھک

    سوری۔ ظفری تو یہاں پہلے سے موجود ہیں ، میں نے اس دھاگے کا پورا مطالعہ نہیں کیا تھا۔
  10. باذوق

    مردوں کی بیٹھک

    السلام علیکم ! فاروق بھائی، فرید احمد اور ظفری کافی عرصہ سے نظر نہیں آ رہے۔ ان احباب کا کوئی اتا پتا ؟ شمشاد بھائی ! ریاض کے کچھ (یا سارے ہی؟؟) علاقوں میں نیٹ کیفے شرطوں نے بند کرا دئے ہیں۔ اڑتی اڑتی اطلاع کے مطابق ہمارے بنغالی برادران نے "نیٹ ٹو فون" کے ذریعے Stc کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔...
  11. باذوق

    حجیتِ حدیث پر مفتی تقی عثمانی کی مشہور کتاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ ہمارے عہد کے ایک معروف دینی اسکالر ہیں۔ بعض افکار و نظریات سے کچھ اختلافات کے باوجود ایک غیرجانبدار ذہن کے لیے آپ کی تحقیقی و علمی کاوشوں اور خدمات سے یکسر انکار ممکن نہیں ہے۔ آپ کی لاتعداد تصانیف میں صحیح بخاری کی شرح "انعام الباری (7...
  12. باذوق

    آج نو محرم ہے کیا آپ آج روزے سے ہیں ؟

    سعودی عرب میں بھی یومِ عاشورہ ، کل منگل 6-جنوری کو تھا۔ آج تو یہاں 11-محرم ہے۔
  13. باذوق

    زیک کا بک شیلف

    زیک ۔۔۔ یہ کچھ سوالات میری طرف سے۔ مناسب سمجھیں تو جواب سے نوازیں۔ آگ کا دریا - کس سال کا ایڈیشن ہے اور کس ملک کا پرنٹ ہے؟ آب گم - پاکستان والا پرنٹ یا یورپ/امریکہ والا؟ خوشبو - یہ پروین شاکر کے پانچوں مجموعوں کی کلیات ہے یا صرف پہلا مجموعہ کلام؟ میرے پاس جو پاکستان کی شائع شدہ کلیات ہے ،...
  14. باذوق

    غزہ پر قبضہ ، حقیقت کیا ہے؟ -اسرائیلی تجزیہ نگار

    غزہ پر قبضہ / حقیقت کیا ہے؟ - اسرائیلی تجزیہ نگار معروف اسرائیلی تجزیہ نگار لیری ڈرفنر (LARRY DERFNER) ، یروشلم پوسٹ میں لکھتے ہیں : Rattling the Cage: Clueless in Gaza اردو ترجمانی : باذوق غزہ کے متعلق ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہوگا ، ہمیں اپنی راہِ عمل کو بھی بدلنا ہوگا ، بے رحمی اور...
  15. باذوق

    شگفتہ جدول ساز

    معذرت ! اسٹیٹس بار میں جاوا اسکرپٹ ایرر بتا رہا تھا تو میں نے سورس کوڈ سے ایک علیحدہ html فائل بنا کر رَن کی۔ ایرر تو اب بھی بتا رہا ہے لیکن اب تبدیلیوں کا جائزہ لیں اور کوڈ حاصل کریں والے بٹن نظر آ رہے ہیں۔ اور متعلقہ کوڈ بھی حاصل ہو رہا ہے۔
  16. باذوق

    شگفتہ جدول ساز

    انٹرنیٹ اکسپلورر ، ورژن:6 میں آزمانے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جدول ساز تو ظاہر ہو جاتا ہے اور ۔۔۔ نئی قطار ، آخری قطار والے بٹن بھی۔ لیکن ۔۔۔۔ تبدیلیوں کا جائزہ لیں اور کوڈ حاصل کریں والے بٹن نظر ہی نہیں آ رہے۔ ظاہر ہے بٹن ہی نظر نہ آئیں تو کوڈ کیسے حاصل کیا جا سکے گا؟
  17. باذوق

    میرا بک شیلف

    شمشاد بھائی ! آپ کے شیلف میں "الجہاد فی الاسلام" نظر نہیں آ رہی ہے۔ اگر کسی اور کے پاس ہو تو براہ مہربانی ذ۔پ سے اطلاع کریں۔ اس کے مضامین کی فہرست کو ڈبل چیک کرنا ہے مجھے۔ میرے پاس جو ایڈیشن ہے وہ کافی پرانا ہے۔
  18. باذوق

    وارث کا بک شیلف

    محترم محمد وارث صاحب ! جسٹس پیر کرم شاہ نے مشہور و معروف عربی تفسیر "تفسیر مظہری" کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ یہ ترجمہ شدہ تفسیر کتنی جلدوں میں ہے اور کراچی میں کس مکتبہ سے مل سکے گی؟ تفسیر سورۃ اخلاص مع معوذتین از امام ابنِ تیمیہ اس کا اردو ترجمہ میرے اندازے کے مطابق...
  19. باذوق

    شگفتہ جدول ساز

    بہترین تخلیق ہے ، بہت شکریہ۔ اردو اوپن پیڈ کی js فائل علیحدہ رکھنے کے بجائے آپ نے راست html میں‌ شامل کر کے اچھا کیا۔ ایک بات یہ پوچھنی تھی کہ : کیا ایسا کوئی مختصر اطلاقیہ بنانا ممکن ہے کہ کسی ڈاٹا بیس فائل (dbf) کو html میں کنورٹ کیا جائے تو ایسا ہی ایک جدول نصیب ہو جائے۔ ایکسل کی فائل کو...
  20. باذوق

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    بہت خوب جہانزیب صاحب !! اِس پ-ڈ-ف کے ڈاؤن لوڈ کا ربط بھی دے دیں تو مناسب رہے گا۔
Top