نتائج تلاش

  1. باذوق

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ کی حدیثِ نبوی (ص) کی ترویج میں نمایاں خدمات

    السلام علیکم ، محترم عمران حسینی صاحب ! میں نے محفل پر ابھی ایک جگہ لکھا ہے کہ محفل ایک اوپن فورم ہے۔ لہذا اظہارِ رائے کی آزادی کا حق جس طرح‌ آپ کو حاصل ہے ، اسی طرح‌ دوسروں کو بھی۔ ڈاکٹر طاہر القادری کی حدیث دانی پر کچھ ملاحظات یہ بھی مطالعہ فرما لیجئے گا ۔۔۔۔ ابن ماجہ کی حدیث کے متن میں...
  2. باذوق

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    اور یہ مخلصانہ مشورہ بھی ضرور دیا جانا چاہئے کہ انفرادی ویب سائیٹ یا بلاگ بنا کر تقدس مآب پیشواؤں کی جتنی چاہے مدح و تحسین کر لیں کسی کو قطعاً اعتراض نہ ہوگا ، لیکن اوپن فورم پر اس طرح کی اجا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. باذوق

    برقیائے جانے والی کتب اور مختلف اردو فورمز

    میں آپ کی پیش کردہ تجاویز کی مکمل تائید کروں گا ! جزاکم اللہ خیر
  4. باذوق

    دینی کتب

    محترم اعجاز صاحب۔ فی الحال تو تمام اردو دینی کتب پ۔ڈ۔ف (سکینڈ امیجیز سے) میں بھی درکار ہیں۔ کمپوزنگ / پروف ریڈنگ کا کام تو انہی کو دیکھ کر کیا جائے گا۔
  5. باذوق

    دینی کتب

    نبیل ، ذرا یہاں بھی توجہ فرمائیں۔
  6. باذوق

    برقیائے جانے والی کتب اور مختلف اردو فورمز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس موضوع پر لکھنے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کہ برقیائے جانے والی کتب سے متعلق تمام اردو فورمز کوئی مشترکہ لائحہ عمل بنا لیں۔ بہتر ہوگا کہ اردو محفل پر کسی عام زمرے میں (لائیبریری کے اِس زمرے میں مخصوص اراکین کو ہی لکھنے کی اجازت ہے) کوئی ایک تھریڈ چسپاں کر دیا...
  7. باذوق

    دینی کتب

    تفسیر ابن کثیر (اردو) دراصل ربوہ جالیات ، ریاض (اسلام گھر ڈاٹ کام) کی جانب سے اسکین کر کے پیش کی گئی ہے۔ تمام پاروں کے ڈاؤن لوڈ روابط آپ یہاں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اطلاعاَ عرض ہے کہ تمام 30 پاروں کی فہرست کو بھی اردو مجلس کی "یونیکوڈائزنگ ٹیم" نے کمپوز کر لیا ہے۔ اس وقت پروف ریڈنگ کے مرحلے میں ہے۔...
  8. باذوق

    دینی کتب

    السلام علیکم ! الرحیق المختوم کی فہرست کو یونیکوڈائز کر لیا گیا ہے اور اور حسبِ توفیق مضامین کو بھی کیا جا رہا ہے۔ یہاں دیکھیں۔ اس اطلاع کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ کہیں کام دہرا نہ لیا جائے۔ ایک ہی کتاب کا ایک سے زیادہ جگہ کمپوز ہونا وقت کا زیاں ہے۔ جہاں تک الرحیق المختوم کے کاپی رائٹ کی بات...
  9. باذوق

    حجیتِ حدیث اور شیخ بن باز سے منسوب جعلی خط !!

    پہلی بات تو یہ کہ عربی متن اور اردو ترجمے میں مطابقت نہیں ہے۔ درست اردو ترجمہ یوں بنتا ہے : عربی متن : "اذا روی عنی حدیث فاعر ضوہ علی کتاب اللہ فان وافق فاقبلوہ و الا تذروہ " اردو ترجمہ : اگر مجھ سے کوئی حدیث روایت کی جائے تو اسے کتاب اللہ پر پیش کرو پھر اگر وہ اس کے موافق و مطابق ہو تو...
  10. باذوق

    حجیتِ حدیث اور شیخ بن باز سے منسوب جعلی خط !!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ بات تو مسلّم ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شخصیت کا قرآن کریم سے ناقابل انقطاع تعلق ہے ۔ قرآن کریم کو مکمل طور سے سمجھنا اور اس پر عمل کرنا آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کی رہنمائی کے بغیر ناممکن ہے ۔ چنانچہ حدیث جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کے قول ، فعل...
  11. باذوق

    حجیتِ حدیث اور شیخ بن باز سے منسوب جعلی خط !!

    السلام علیکم محترم ساتھیو! شیخ بن باز (رحمة اللہ) کے حوالے سے ایک فتوے کو کئی بار یہاں اردو محفل پر پیش کیا جا چکا ہے۔ جس کی ایک نقل ذیل میں ملاحظہ فرمائیں : ہمارا دعویٰ ہے کہ اوپر کے اقتباس میں شیخ بن باز (رحمة اللہ) سے منسوب جو خط لگایا گیا ہے ، وہ ایک جعلی خط ہے !! اس تھریڈ میں دلائل...
  12. باذوق

    شہزاد وحید صاحب ! آج کل میں "مجلس" پر ہوا کرتا ہوں۔ اور محفل پر بھی حاضری لگانا ضروری سمجھتا ہوں۔

    شہزاد وحید صاحب ! آج کل میں "مجلس" پر ہوا کرتا ہوں۔ اور محفل پر بھی حاضری لگانا ضروری سمجھتا ہوں۔
  13. باذوق

    تصویر کے دو رُخ ۔۔۔ بلا تبصرہ !!

    آپ کا سوال فیڈبیک کر دیا گیا ہے !
  14. باذوق

    تصویر کے دو رُخ ۔۔۔ بلا تبصرہ !!

    تصویر کے دو رُخ : بلا تبصرہ !! پہلا رخ تاریخ : 30۔مارچ '2008 مقام : شام کا دارالحکومت ، دمشق تقریب : عرب لیگ کا سربراہی اجلاس مقرر : صدر لیبیا کرنل معمر قدافی Colonel Moammar Al-Qadhafi تقریر کا اقتباس : ہمیں اس ہال کی چار دیواری کے علاوہ اور کوئی چیز اکٹھا کرنے والی نہیں بچی ، افسوس...
  15. باذوق

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    السلام علیکم۔ میں بعض مخصوص زمروں کے علاوہ دوسرے سیکشنز میں کم ہی جاتا ہوں ، یہاں بھی بس نبیل کا نام دیکھ کر چلا آیا ۔۔۔ لہذا کچھ میرے بھی تاثرات ملاحظہ فرما لیں : 1۔میرا نبیل جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا...
  16. باذوق

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    معذرت جناب ! مگر میں اتنے عرصہ سے اسی قسم کا اعتراف ریکارڈ پر دیکھنا چاہ رہا تھا !! اب چونکہ آپ نے واضح‌ طور پر لکھ دیا ہے کہ : آپ کی جانب سے وہ "ہتک آمیز پوسٹ" مدون کی جا چکی ہے ، لہذا اب میری طرف سے مستقبل میں "غیر ضروری" طور پر اس کو اچھالا نہیں جائے گا !! محترم ! میں غیر ضروری ہنگامہ در...
  17. باذوق

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    وعلیکم السلام مشورے کا بہت شکریہ محترمہ ! لیکن ۔۔۔۔۔ اگر آپ کے نزدیک "انصاف" نام کے کسی لفظ کی کوئی قدر بھی ہے تو کیا میں ادباً پوچھ سکتا ہوں کہ آپ یہاں کیوں نہیں آئیں؟ جو رکیک اور بلاثبوت الزامات ، باقاعدہ میرا نام لے کر مجھ پر لگائے گئے ۔۔۔۔ کیا محفل کے کسی ایک ناظم نے وہاں اپنی ذمہ داری...
  18. باذوق

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    اطلاعاَ عرض ہے کہ میں نے یہ بھی لکھ رکھا ہے :
  19. باذوق

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    میرا خیال ہے کہ آپ خلط مبحث کی کوشش کر رہی ہیں۔ میں سلسلہ وار باتیں دہراتا ہوں ، تاکہ سند رہے ! صفحہ:4 ، پوسٹ:37 اس کے جواب میں میری پوسٹ ۔۔۔ صفحہ:4 ، پوسٹ:39 اب دیکھئے کہ میں نے درج بالا پوسٹ میں آبی صاحب سے ایک سوال یوں پوچھا ہے : اب سوال یہ ہے کہ مرتد کی اولاد کو کیا کہا جائے...
  20. باذوق

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    السلام علیکم ، میرا خیال ہے بحث غیر ضروری طور پر دوسرے رخ کے سہارے طویل ہو رہی ہے۔ اس بات پر ہمارا اور آبی ٹو کول صاحب کا اتفاق ہو چکا ہے ، جیسا کہ آبی ٹو کول صاحب نے کہا : امت کا متفقہ فیصلہ قادیانیوں کو کافر قرار دینے پر ہے۔ امت کے اجماعی روش سے تو راقم بھی نہیں ہٹتا۔ لہذا سب کی طرح...
Top