نتائج تلاش

  1. باذوق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    Readiris کے مڈل ایسٹ ورژن پر چیک کر کے دیکھا گیا تو عربی تحریر کو تو یونیکوڈ میں ضرور منتقل کرتا ہے لیکن اردو کو درست منتقل نہیں کرتا۔ شائد فونٹ ہی کا مسئلہ ہے۔ علوی امجد بھائی ، آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اس نئے سافٹ وئر سے متعارف بھی کروایا اور تفصیل بھی بتائی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اس سافٹ...
  2. باذوق

    کیا گوگل ٹرانسلیٹر اردو کو سپورٹ نہ کرے تو ہوسٹنگ دینے سے انکار ہو سکتا ہے

    بھائی !‌گوگل ٹرانسلیٹر کا ہوسٹنگ سے کیا تعلق بنتا ہے ؟؟؟
  3. باذوق

    گفتگو: پہلا سبق: روبی آن ریلس ایک تعارف

    پہلے سبق میں یہ لکھا گیا ہے : کچھ سوالات : 1۔ روبی کے تحت ڈاٹا بیس فائل کس فارمیٹ میں بنے گی؟ 2۔ کیا ہم روبی آن رئیلس کی مدد سے ایک ایسا ایچ ٹی ایم ایل صفحہ تخلیق کر سکتے ہیں ، جس میں CRUD کے چار بٹن ہوں۔ پہلا بٹن (Create) دبایا جائے تو ہماری طرف سے طے شدہ ایک جدول سامنے آئے جس میں صارف...
  4. باذوق

    کتاب و سنت لائبریری

    جہاں تک مجھے علم ہے دینِ خالص ایک صاحب انفرادی طور پر کسی یورپین ملک سے چلا رہے تھے اور شائد گستاخ کارٹونوں کی اشاعت کے دوران کسی اختلاف کے سبب اعلٰی سطح پر حکم ہوا تو ڈومین اور ویب سرور دونوں بند کر دئے گئے ۔۔۔۔۔
  5. باذوق

    کتاب و سنت لائبریری

    السلام علیکم محترم الف عین صاحب ، آپ نے تو کافی جلدی کی ، جبکہ اس لائیبریری سائیٹ سے متعلق کچھ اہم تفصیلات اور اس کا تعارف میں یہاں لگانے ہی والا تھا۔ خیر کوئی بات نہیں کہ آپ نے سائیٹ کا لنک دیا اور عندلیب صاحبہ نے دوسرے فورم پر موجود سائیٹ کے تعارف کا ۔۔۔ آپ دونوں کا شکریہ۔ جہاں تک کتاب و...
  6. باذوق

    شرکاء کا تعارف

    ہیروکو گارڈن پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر کے بجائے اوپیرا میں صفحہ ٹھیک تو کھل رہا ہے لیکن فائرفکس ہی شائد بہتر براؤزر رہے گا۔
  7. باذوق

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    کہیں اس طرح لکچر کے دوران ونڈوز صارفین کو مشکل تو نہیں پیش آئے گی؟؟ کیونکہ میں تو ابھی لینکس کی طرف منتقل نہیں ہوا ہوں۔ گھر اور آفس دونوں جگہ ونڈوز ہی ہے۔
  8. باذوق

    شرکاء کا تعارف

    باذوق - سعودی عرب سے۔ بنیادی طور پر گریجویٹ سول انجینیر۔ کیڈ (cad) منیجمنٹ / جی-آئی-ایس (gis) پروگرامنگ کے میدان سے تعلق۔ ایچ۔ٹی-ایم-ایل اور جاوااسکرپٹ پروگرامنگ پر کسی حد تک عبور۔ جدید علوم کے سہارے نیٹ پر اردو میں اسلامی تعلیمات کی پیشکشی ترجیحی مقاصد میں شامل ہے۔
  9. باذوق

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    روبی آن ریلز کے تعارف اور کورس درخواست طلبی پر مبنی کچھ عرصہ قبل جو دھاگہ/دھاگے کھولے گئے تھے ، اگر وہ بھی یہیں اسی فورم میں منتقل کر دئے جائیں‌ تو بہتر رہے گا۔
  10. باذوق

    اردو لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ ۔۔؟؟

    السلام علیکم۔ کیا کوئی فری یا پیڈ لنک ڈائرکٹری اسکرپٹ (پی-ایچ-پی) [PHP Link Directory Script] مل سکتی ہے؟ اس کے بارے میں مجھے علم ہے۔ مگر میں کوئی آسان سی اسکرپٹ دیکھ رہا ہوں جسے اردو میں ڈھالا جا سکے۔
  11. باذوق

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے ذیل کے جملے (سرخ الفاظ) کی درست گرفت کی ہے : میرے خیال سے اگر اس جملے کو تھوڑا سا تبدیل کر کے یوں کر دیا جائے تو مفہوم درست ہو جائے گا: صغر سنی کی شادی - حکم نہیں رخصت ہے اور قرآن وحدیث سے انسانی زندگی کے کسی معاملے میں اگر کوئی رخصت/استثنیٰ ثابت ہو تو اس پر عقلی...
  12. باذوق

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    میں اس پوسٹ میں تفصیل سے دلائل دے چکا ہوں۔ صغر سنی کی شادی - حکم نہیں رخصت ہے اور انسانی زندگی کے ہر معاملے میں "استثنیٰ" پایا جاتا ہے۔ قرآن اور حدیث سے یہ رخصت ثابت ہے۔ متقدمین میں سے اگر کسی ایک بھی مفسر نے ایسے استثنیٰ ( سورة الطلاق : 65 - آیت : 4 ) سے اختلاف کیا ہو تو براہ مہربانی اسے پیش...
  13. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    اس میں بلاشبہ کوئی شک نہیں کہ یہ ایک بہترین مقولہ ہے کہ : فطرت از خود ایک بہترین معلمہ ہے۔ دور حاضر میں شادی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ ایک تو مناسب رشتوں کی تلاش ، دوسرے جہیز و دیگر ضروریات کے تحت اخراجات کی لمبی فہرست ، تیسرے ازدواجی ذمہ داریوں کو صحیح طور نبھانے کے حوصلے میں کمی ۔۔۔ اور...
  14. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    یہ آپ نے اچھے نکات اٹھائے۔ واقعی یہ بھی سوچنے کی بات ہے کہ : جن ممالک میں جنسی مسائل پر باقاعدہ تعلیم کا رواج ہے وہاں کوئی مثبت تبدیلی کیوں رونما نہیں ہوئی؟ ظاہر ہے کہیں نہ کہیں کوئی فاش غلطی ان کے ہاں راہ پا گئی ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر ہم مذہب کی قائم کردہ پابندیوں کا بھی خیال رکھ کر گفتگو...
  15. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    بھائی ! بات کے شروع کرنے یا نہ کرنے کے معاملے کو ہی لے کر ذرا سی گفتگو کیا ہوئی کہ آپ نے بخار میں مبتلا ہونے کا سرٹیفیکٹ جاری کر ڈالا۔ پہلے ہی احباب ہیبت کھائے ہوئے ہیں ، اب آپ کے جاری کردہ سرٹیفیکٹ کے بعد کون ایسی منفی 10 ڈگری سنٹی گریڈ میں باہر نکلنے کی ہمت کرے گا؟؟ جن ممالک کی آپ بات کر رہے...
  16. باذوق

    مبارکباد محفل کے چار لاکھ پیغامات

    السلام علیکم! میری جانب سے بھی محفل کے ذمہ داران دلی مبارکباد قبول فرمائیں۔ دعا ہے کہ اردو محفل کو ایسے مزید کئی سنگِ میل عبور کرنے کی توفیق نصیب ہو۔ اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ اردو محفل کی بدولت ہی دیگر اردو فورمز کو اپنے کئی تکنیکی مسائل بخوبی حل کرنے میں‌ سہولت ملی ہے۔ محفل کے ہم بھی احسان...
  17. باذوق

    الف عین

    محترم الف عین صاحب ! مفتی تقی عثمانی کی "علوم القرآن" کی ٹکسٹ فائل مل سکتی ہے مجھے ؟ ذاتی مطالعہ / سرچنگ کے لیے درکار ہے۔ اس کے کچھ صفحات میں نے کافی عرصہ قبل کمپوز بھی کئے تھے۔ اب شائد پرانے کمپیوٹر میں رکھے رہ گئے ہوں۔
  18. باذوق

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    کچھ "تمہید" کے طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی زبان کے ایک مقولہ کا اردو ترجمہ کچھ یوں بنتا ہے کہ : جنسی موضوع پر آزادی کے ساتھ اظہارِ خیال کا خطرہ ، خاموشی کی سازش سے عظیم تر نہیں ۔۔۔ ! جنس (سیکس) انسانی زندگی کی ایک ناگزیر اور اہم حقیقت ہے، اسے ہوّا سمجھنا ایک فاش غلطی ہے۔ مگر افسوس کہ ہمارے...
  19. باذوق

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    ذہنی بلوغت ۔۔۔ ہاہاہا دورِ جاہلیت ۔۔۔۔ دراصل ایک مخصوص استعارہ ہے عادل بھائی حفظہ اللہ کی بیٹھکوں کے درمیان کا۔ جب عبداللہ حیدر بھائی کی رگِ شعرانہ پھڑکتی تھی تو ایک آدھ چبھتا ہوا رومانی شعر سنجیدہ گفتگو میں دخل در معقولات کر دیتے تھے کہ حضرت شادی کے لئے پر تول رہے تھے (اب تو ہو بھی گئی ہے)...
  20. باذوق

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    محمد وارث ، سخنور ، الف عین صاحبان کے تاثرات کا انتظار ہے کہ ۔۔۔۔ کرنل محمد خان نے اس مضمون میں اردو ادب کے نقادان کی جو کھنچائی کی ہے کیا وہ واقعی میں سچ اور قابلِ غور ہے؟ ویسے میرا مطالعہ تو اسے حقیقت ہی سمجھتا ہے اور اردو کے نقاد حضرات کا یہ دہرا رویہ اب تک بھی میرے لیے حیرت انگیز رہا ہے۔...
Top