نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب یہ آپ دونوں "گرل فرینڈوں" (اگر ایسا کچھ قرار پایا ہو) کا قصہ ہے، اس میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب یہ "سردی" لگنے والی بات یہاں کہاں سے آ گئی بھلا؟ :) :) :) اگلی بات شاید "نس جا" یا پھر "ٹر جا" ہو گی! :) :) :)
  3. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    فکری آزادی اور فکر سے آزادی نہ تو ہمارے نصیب میں رقم ہے اور نہ ہی منصوبوں کا حصہ! :) :) :)
  4. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اب اس بڑھاپے میں ہم سے کراچی کی گلیوں میں کچے کیلے کا ٹھیلا لے کر گھومنا کہاں تک ہو پائے گا بھلا۔ اور مشکل مزید فیہ اینکہ اونچی اونچی عمارتوں کی تنگ و تاریک گلیوں میں بجلی کے کھمبوں اور تاروں سے بچتے بچاتے یہ آواز لگانا کہ "کیلے لے لو۔۔۔ کچے کیلے لے لو۔۔۔ سبزی پکوڑے اور چپس بنانے والے کچے...
  5. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    بس اب اس بابت کیا کہا جائے۔ آدمی نامہ کے کچھ اشعار اچانک یاد آ گئے جن میں کہا گیا ہے کہ: مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاں بنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں پڑھتے ہیں آدمی ہی قرآن اور نماز یاں اور آدمی ہی ان کی چراتے ہیں جوتیاں جو ان کو تاڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی :) :) :)
  6. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    فکر تو وہ لوگ کریں جو ہماری مسکان پری کے راڈار پر ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ کاروبار ہمارے لیے مفید رہے گا جو کہ اتنی بڑی پونجی پھنسائیں گے یا پھر شگفتہ بٹیا کے لیے جو گھر بیٹھے بالکنی سے آواز دے کر دو کیلو گرام کچے کیلے تیسری منزل پر رسی اور ٹوکری کی مدد سے کھینچ لیں گی؟ :) :) :)
  8. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہاں بس میٹنگ کی تعریف میں سے جس خوردند کو مختصر کیا گیا ہے اس کی خانہ پری کچے کیلوں سے ہو جاتی ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ویسے اس میں صابرات کا ذکر نہیں ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب تک خاکساری کے جتنے بھی الزامات ہم پر عائد کیے گئے، اس مراسلے کے بعد ہم بقلم خود ان تمام الزامات سے بری الذمہ ہوتے ہیں! :) :) :)
  11. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ان اللہ مع الصابرین! :) :) :)
  12. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    بس اڑتے اڑتے خامیوں والی گھنٹی کی آواز ہمارے کانوں میں آ پڑی تھی۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ہائیں! تو کیا آپ نے اور حمیرا بٹیا نے مل کر جو بار گراں اٹھانے کا عزم کیا ہے اس کا نزلہ ہم پر گرنے والا ہے؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ایسا ہے تو پھر اپنی جان کیوں چھڑانا۔ آخر کو اپنی خود کی بٹیا رانی کے پاس ہی اٹکی ہوئی ہے۔ اگر چھڑا بھی لیا تو کیا حاصل، پھر وہی مربع ایک کا قصہ ہوگا۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    مسکان پری، یہ جان چھڑانے والی بات تو الزام ہی ہے کیونکہ ہم نے ماضی میں نئے منصوبوں کے ساتھ کئی ایک دوکانیں کھولی ہیں جو پہلے سے یہاں کے بازار میں موجود نہیں تھیں یا اس معیار اور پیمانے پر نہیں تھیں، مثلاً اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح۔ اور آپ سے کیا چھپا ہے بچو جی، آپ تو کئی سازشوں کی مشیر...
  16. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب ایک آدھ لویل (وفادار) گاہکوں کے سہارے کب تک دوکان چل سکتی ہے بھلا؟ کھول لیں گے کوئی نیا کاروبار، نئے منصوبے کے ساتھ، جس میں ابھی تک مسابقت کا ماحول نہ ہو۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اب بازار میں بہت مسابقت کا ماحول ہے بٹیا رانی اس لیے ہم تو اپنی دوکان بند کر کے کسی اور کاروبار میں پونجی لگانے کی سوچ رہے ہیں۔ حال ہی میں کچھ دوکانیں کھلی ہیں، بالکل تازہ اور معیاری مال کے ساتھ (راز کی بات یہ ہے کہ ہم خود بھی اب ان نئی دوکانوں کی طرف ہی رخ کرنے لگے ہیں)۔ ادھر ظہیر بھائی، ان سے...
  18. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اس بابت ہم نے جب بھی استفسار کیا تو جواب میں یہی سنا کہ انٹرنیٹ کی عدم دستیابی حارج ہے۔ اتفاق سے کسی کے معاملے میں ہمیں جتنی بات بتائی جائے ہم اس سے زیادہ کی کھوج بین کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کچھ عرصہ قبل ہم نے انھیں کال کیا تھا تو تھوڑی دیر تک انھوں نے بات کی اس کے بعد اخیر کی کوئی دس پندرہ سیکنڈ میں کہی ہوئی بات بار بار کسی ریکارڈر کی طرح دہرائی جانے لگی تو ہم نے رابطہ منقطع کر دیا تھا۔ اس کے بعد سے کبھی کسی روز دوبارہ رابطہ کرنے کا اتفاق نہیں ہوا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    باقی درجہ بندیوں سے ناک نہیں کٹتی ہے۔ :) :) :)
Top