نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    وہ تو خیریت گذری کہ ہم نے پچھلے مراسم کی لاج رکھتے ہوئے ناقص املا کی درجہ بندی سے نہیں نوازا۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ان فیکٹ، آ لٹل لیس دین دیٹ! :) :) :) بہت پہلے پڑھا ہوا ایک شعر سا یاد آ رہا ہے، گو کہ پورا یاد نہیں۔ کچھ یوں تھا کہ: عاشقوں کے کاٹتے ہیں کان تیرے شہر میں باقی کے اشعار بھولے ہوئے ہیں۔۔۔ آگے ایسا تھا کہ: سوچتا ہوں دیکھ کر فیشن کا یہ بڑھتا رواج کھول لوں درزی کی اک دوکان تیرے شہر میں لگتا ہے...
  3. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    افسوس کہ کیلے کا پکنا کیمیاوی تغیر کے زمرے میں آتا ہے۔ اگر طبعیاتی تغیر ہوتا تو پہلی کیفیت کی طرف رجوع ممکن ہوتا۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ تو کوئی ایسا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ اس کے لیے تو بس کیلے کی اہمیت پر دو صفحات کا جامع مضمون لکھ کر بھتیجا پارٹی کو رشوت دے کر اس کی فوٹو کافی کروانی ہے اور پھر اس کی نقول کو جا بجا گھر کی دیواروں پر آٹے کی لیئی سے چپکا دینا ہے تاکہ ہر چھوٹے بڑے کی نگاہ اس پر پڑ جائے۔ بس کیلے کی اہمیت کا بیان ایسا...
  5. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بقول ننھی پری بڑے لوگوں کی میٹنگیں کیا ہونی ہیں، بس اگلی میٹنگ کی تاریخ ہی تمام میٹنگ کا حاصل ہوتا ہے۔ ویسے ہمارے پروفیسر کے ساتھ ہفتے میں ایک دفعہ بروز منگل (دن تاریخ ہر سیمسٹر میں تبدیل ہو سکتے ہیں) کوئی گھنٹے بھر کی ہماری ملاقات رہتی ہے جس میں ہم لوگ ہفتے بھر کی کارگزاریوں کا جائزہ لیتے ہیں...
  6. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    حاسدین اس سوال کو الٹ کر یوں بھی کہہ سکتے ہیں نہیں معلوم دنیا کے کس کونے میں شگفتہ بٹیا پائی جاتی ہیں کہ انھیں کچے کیلے نہیں مل رہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ بات سچ ہے کہ کچے کیلوں کی منافقت کی انتہا نہیں۔ کمبخت سمجھ میں نہیں آتے کہ سبزی ہیں یا پھل، اور کچھ عجب نہیں جو میوہ ہوں۔ منافقت کی اگلی مثال ان کا رنگ ہے جو اوپر سے ہرا ہوتا ہے لیکن اندر سے دودھ میں نہائی ہوئی سفید رنگت۔ منافقت کی انتہا تو ذائقے میں ہوتی ہے، جس نے پکا کیلا کھایا ہو وہ اسی...
  8. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ڈسٹرب کیا ہونا ہے، کام تو کر ہی رہے ہیں بٹیا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    السلام علیکم! یہاں تو صبح ہے اور ہم ہفت روزہ ریسرچ میٹنگ کی تیاری میں مشغول ہیں۔ :) :) :) خیریت تو ہے شگفتہ بٹیا، کہیں اس غصے کا سبب کچے کیلوں کی عدم دستیابی تو نہیں؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    وعدہ تو نہیں کرتے، لیکن کوشش کریں گے! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفلین میری نظر میں

    کمال ہے بھئی ہلال میاں، آپ نے تو پورا دفتر ہی الٹ دیا۔ بہت خوب! آپ کی رفتار کا تو پتا نہیں، لیکن اتنا ہمیں لکھنا پڑ جائے تو بہت آسانی سے پورا دن نکل جائے گا۔ اس بات کا اندازہ ہمیں اردو محفل کے اکیاون ہیرو لکھنے کے بعد سے بخوبی ہو گیا ہے۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یا الٰہی خیر! بٹیا جب بھی حکم کریں گی، معاملے کو دیکھ لیا جائے گا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پتا تو کرنا پڑے گا نا پتر! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں ایسا مالوئیر کی وجہ سے ہوتا ہے۔ سسٹم اسکین کر لیں بٹیا۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لیپ ٹاپ میں کوئی مالوئیر آ گیا ہوگا پتر۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا بھیا کی دلاری کو؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  19. ابن سعید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں! ہم اسے لینکس مشین پر نصب کر کے نتائج سے آ گاہ کریں گے۔ :) :) :)
Top