نتائج تلاش

  1. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اس کا مطلب ہے ہم تک تو نہ پہنچ سکے، ان تک پہنچ گئے سینہ بہ سینہ۔ تعلقات تو پھر ہوئے نا "سید بادشاہ" کے۔
  2. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میں نے نشان زد کر دیا ہے۔
  3. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    قیصرانی بھائی اور نایاب بھائی کے پھر تعلقات ہو ں گے ان دہشت گرد تنظیموں سے۔ جو ان کو نام پتہ ہیں۔ ہے نا؟
  4. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    بھائی، آپ تو غالبا سلامتی بھیج کر توبہ گار ہو چکے تھے۔ کیا مسئلہ ہے آپ کو؟ پھر کیوں آ گئے؟ میرا سوال اپنی جگہ پر ابھی بھی ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ تبلیغی جماعت والے درست کر رہے یا غلط، آپ اپنے دعویٰ کی دلیل دیں۔ یہ اب آپ پہ لازم ہے۔ باقی گھما پھرا کر جتنی باتیں کر لیں، میں اپنے سوال سے پیچھے...
  5. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    دوسرے الفاظ میں میں نے آپ کو اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دیا تھا جناب شہری عقل مند صاحب
  6. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ خود ہی دیکھ لیں۔ کون کون لاءیبریرین کیا کر رہا ان دھاگوں میں۔ :-ڈ
  7. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    جو بھی ہو۔ بات اسی جماعت کی ہورہی جن کے اجتماع میں دھماکے ہوئے اور بے گناہ افراد مارے گئے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اسی جماعت کے روحانی رہنما کے درجےپر فائز شخصیت کا نام اور ان کے ترجمان کا نام بتا دیں۔ سلامتی بھیجنے کا اختیار آپ کے پاس ہے۔
  8. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    معذرت؟؟ میں نے تو آپ کو بحث میں شمولیت کی دعوت دی ہی نہیں۔ آپ خود ہی کودے ہیں۔
  9. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    بھائی مشورے کا شکریہ۔ مگر بن مانگے مشورے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی
  10. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    دوسری بات یہ کہ اگر یہ مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ والی جماعت نہ ہوتی تو قیصرانی بھائی نے پہلے ہی جواب میں کہہ دینا تھا کہ بھائی گرائیں اپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں تو کسی اور کی بات کر رہا تھا۔ آپ خؤاجے کا گواہ ڈدو والی مثال کو عملی جامہ تو نہ پہنائیں، نا ، نایاب بھائی۔
  11. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    آپ ایڈمن کو ذاتی پیغام میں بھی یہ کہہ سکتے ہیں۔ کرنے کے طریقے بہت اگر کوئی کرنا چاہے۔ ہاں اگر خا مخا کا شور کرنا ہی ٹھہرا تو کوئی کیا کر سکتا ہے، کندھے اچکانے کے سوا۔
  12. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ یہ بھی سمجھ گئے ہوں گے میں نے کن کی طرف اشارہ کیا۔
  13. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میرا محمد علی مکی والے تجربے کے بعد سے یہ ماننا ہے کہ یہاں منافقت اور دوغلا پن بہت ہے۔ اس بارے میری ایک پوسٹ کسی منتظم کے دل کو ٹھاہ کر کے لگی بھی تھی۔ جس نے حذف کی، اس کو پتہ ہے۔ اگر آپ کو نہیں علم کہ وہ قصہ کیا تھا تو اس محفل کے منتظمین سے پوچھ لیجئے۔ بتا دیں گے وہ آپ کو۔
  14. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    بھائی۔ اگر آپ اس دھاگے کی پہلی والی پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں تو آپ کو یہ پوچھنا نہ پڑے۔ میں یہ بات اس لئے کہہ رہا ہوں کہ ان کے علاوہ کسی نے اپنے آپ کو تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ دعوت اسلامی ضرور کہا۔ تبلیغی جماعت نہیں کہا۔ آپ بتا دیں، تبلیغی جماعت نام کی کوئی اور جماعت بھی ہے پاکستان میں۔ اگر ہے تو بھی...
  15. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ شائد سمجھ نہیں رہے۔ یہ اس تبلیغی جماعت کی بات ہو رہی جس کا سلسلہ مولانا الیاس رحمۃاللہ علیہ نے شروع کیا۔ ۔ آپ کسی بھی تنظیم کو سمبالیکلی "تبلیغی جماعت" کہہ کر بات کو کسی طرف نہ موڑیں۔ کیا یہ بات قیصرانی بھائی نہیں کہہ سکتے تھے؟ آپ ہزار ثبوتوں کو چھوڑیں، گوگل سے ہی، اسی تبلیغی جماعت کے...
  16. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    شائد۔ مگر یہ سب ظن و تخمین کی باتیں ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کا یہ ارادہ نہ ہو؟؟
  17. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ سے بھی میری یہی درخواست ہوگی، اس دعویٰ کا مستند حوالہ دیں۔ نوازش ہو گی۔ آپ نے کم ازکم نام تو لیا کسی کا۔ قیصرانی بھائی تو حد درجہ محتاط تھے۔
  18. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    پھر تو بات ہی ختم ہو گئی۔ میرا خیال ہے جب آپ کو پتہ بھی ہے اور یہ انتظامیہ کی صوابدید پر منحصر بھی ہے تو پھر خامخا شور ڈالنے اور محفل میں بدمزگی پیدا کرنے سے بہتر نہیں خاموش رہا جائے؟
Top