نتائج تلاش

  1. گرائیں

    اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے میں ہم جنس پرستوں کا اجتماع

    اسی سے ملتے جلتے مگر تقریبا جدا موضوع پر میرے خیالات جو کہ آپ کو موجودہ صورت حال میں متعلق ہی نظر آئیں گے۔...
  2. گرائیں

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    جناب آپ بھول رہے ہیں، اس کا "مومن " ہونا بھی ضروری ہے۔ ورنہ کوئی نہیں مانے گا۔
  3. گرائیں

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    http://inspire.org.pk/blog/%d8%b9%db%81%d8%af-%d8%b5%d8%ad%d8%a7%d8%a8%db%81-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ac%d8%af%db%8c%d8%af-%d8%b0%db%81%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%b4%d8%a8%db%81%d8%a7%d8%aa/
  4. گرائیں

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    سپاہ معاویہ؟ توبہ استغفراللہ۔ معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کیااتنے برے انسان تھے؟
  5. گرائیں

    جزاک اللہ۔ کچھ دنوں سے بہت زیادہ سفر میں رہنا پڑ رہا ہے۔ جواب دیر سے دینے پر معذرت خواہ ہوں۔...

    جزاک اللہ۔ کچھ دنوں سے بہت زیادہ سفر میں رہنا پڑ رہا ہے۔ جواب دیر سے دینے پر معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے آپ درگزر فرمائیں گے۔ جزاک اللہ
  6. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    حسینی بھائی، اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے ان سوالوں کے جواب دیے۔ ظاہر ہے کہ یہ سب کُل تو نہیں جزو ہی تھا۔ اگر ہم بحث کرنے لگیں تو ساری عمر ہی شائد گزر جائے۔ اور یہ بحث ختم نہ ہو۔ میں سمجھتا ہوں میرے لئے اب اس گفتگو میں شرکت کرنا ممکن نہ ہوگا۔ میں اپ سب لوگوں سے اجازت چاہوں گا۔ لیکن جاتے جاتے ایک...
  7. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر میں اس کی پوسٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں اُس سے متفق بھی ہوں۔ اپنے آس پاس دیکھئے کتنی، سینکڑوں، اگر ہزار ہا نہ ہوں، باتیں یا واقعات ایسے ہوں گے کہ آپ ان سے متفق نہ ہو ں گے اور خاموشی سے نظر انداز کر دیں گے۔ کیا اپ اپنے آس پاس ہونے والی ہر بات کا اُسی طریق سے جواب...
  8. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    مجھے امید ہے اب آپ یہ نہیں کہیں گے کہ ہم آہ بھی کرت ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام اور یہ بحث چھوڑ جائں گے۔ اپ بات کو سمجھ نہیں پا رہے اور مجھے ڈر ہے آپ اب آئندہ ایک دو مراسلوں میں تلخ ہو جائیں گے۔ اور نتیجہ یہ کہ شمشاد یا کسی اور متظم کو تالا لگانا پڑے گا۔ کیونکہ تلخ ہونا ہمیں بھی آتا ہے۔ میں تو آپ...
  9. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    دراصل میں جانتا ہوں کہ اپنے دعویٰ کی تائید و تردید کے لئے غیر جانبدار ثبوت لانا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اور اس قسم کی ابحاث میں اس قسم کی خود کشی کوئی کوئی ہی کرتا ہے۔ اگر آپ صرف اس کتاب کو پڑھانے پر ضد کریں گے تو ہم جیسے متاملین کو شک ہو گا کہ دال میں کچھ کالا ہے۔ اس لئے حضور آپ ہی اپنے رویے پر...
  10. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    ہمفرے کے اعترافات ایک متنازعہ کتاب ہے۔ اس پر کیا گیا ایک تبصرہ یہ بھی پڑھ لیں۔ اب دیکھ لیجئے۔ یہ حوالہ غیر جانبدار نہ رہا۔ متنازعہ ہو چکا۔ کوئی اور ثبوت دیجئے حضور÷۔
  11. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    کیا اپ تاریخی مصادر و مآخذ سے ثابت کر دیں گے کہ وہابی فرقہ انگریزیوں کی سازش سے وجود میں آیا؟ مجھے یقین ہے آپ غیر جانبدار مصادر سے یہ بات ثابت کر بھی دیں گے۔ جذباتی جملے تو میں بھی کہہ سکتا ہوں۔ دلیل سے کی گئی بات البتہ، جیسے کہ حسینی بھائی نے کہا، اچھی رہے گی۔ تو کب پیش کر رہے ہیں اپنے...
  12. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    جو مجتہدین وفات پا جاتے ہیں؟ کیا ان کے دئے گئے فتاویٰ کی اہمیت ان کی وفات کے بعد ختم ہو جاتی ہے؟ میں دیکھتا ہوں کہ اس فہرست میں آپ نے خمینی صاحب کا نام نہیں لکھا۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ اگر ہم کسی اور مسئلے میں ہی سہی، اگر ان کو دیا گیا کوئی فتویٰ نقل کریں تو اس کی کوئی شرعی حیثیت نہ ہوگی؟ اور...
  13. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    اگر اس مسکین عاجز کو پی ایم کر دیں تو نماز کے بعد دعا ہی کرسکتا ہے۔ :grin:
  14. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    آمین۔ ایک بات، مجھے یوں لگا کہ آپ نے پچھلے سارے مراسلے مطالعہ کئے بغیر ہی بحث میں حصہ لے لیا ورنہ شائد آپ یہ سب الفاظ نہ لکھتے۔ اول: آج تک کسی سُنی ، چونکہ آپ نے اس اصطلاح کو دیوبندی سے پہلے استعمال کیا ہے، اور مجھے یوں لگا کہ آپ دیوبندیوں کو سُنی نہیں سمجھتے اس لئے میں بھی اس کو علیحدہ ہی...
  15. گرائیں

    فاتح کون؟

    ابن سبا یا ابن الصباح؟ کویتی خاندان کو پتہ چل گیا نا تو ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔
  16. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    جہاں تک مجھے یا دپڑتا ہے، مولانا ابوالحسن علی ندوی جنھیں علی میاں بھی کہا جاتا تھا، نے بھی تقریبا انھی خیالات کا اظہار کیا ہے اور میں بھی یہی خیالات رکھتا ہوں۔
  17. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    ہر دو فریقین؟؟؟ نہیں جناب ہر گز نہیں۔ یہ آپ سے کس نے کہہ دیا؟ میری تو پوری کوشش تھی کہ جانا جائے فریق مخالف کے مؤقف کو۔ ۔ اسی لئے میں اوپر بھی درخواست کی کہ حسینی بھائی کو سوالوں کے جواب دینے دیا جائے۔ ان کو ٹوکا نہ جائے۔ ان کو بات مکمل کرنے دی جائے۔ جہاں تک دوسرے فریق کی بات ہے۔ ہم میں سے کسی...
  18. گرائیں

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    میں نے اس مراسلے کو بعد میں دیکھا۔ اس لئے پہلے بات کر گیا۔ کیا آپ کی بات جاری ہےِ
Top