نتائج تلاش

  1. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    پوچھ لیں نا۔ ہم جیسے لا علموں کی تشفی بھی ہو جائے گی
  2. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟
  3. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    مجھے علم نہیں۔ آپ ہی بتا دیجئے اس کا کیا مطلب ہوگا؟
  4. گرائیں

    چودھری اسلم کا قتل۔۔۔ایک ظالم کی رخصتی۔۔؟

    ابھی ابھی ٹویٹر پہ سکرین شاٹ لئے عمر چیمہ کی دو ٹویٹس کے۔ آپ سے بھی شئر کرتا چلوں۔ چوہدری اسلم مرحوم کے بارے میں تھے۔ امید ہے اب جب کہ مرحوم کے بارے میں جذباتیت کی رو تھم چلی ہوگی، اور عقل نے کام کرنا شروع کر دیا ہوگا، یہ ٹویٹس فوڈ فار تھاٹ کا کام دیں گی۔
  5. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ نے تو نئی پھلجڑی چھوڑ دی۔ ایک یہی گروپ رہ گیا تھا، آپ کی خودکش ساز فیکٹری نے نے اس کو بھی نہ چھوڑا وہ کیا کہا شاعر نے ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں۔
  6. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    انٹیلی جنس رپورٹ اور انٹیلی جنس آفیشل کے ذاتی خیال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مگر ، اگر آپ اس خیال سے ہی خوش ہوتے ہیں کہ "اپنے ہی لوگ مر گئے" یعنی یہ تبلیغیوں کی اپنی کارستانی تھی، تو میرا خیال ہے اپ کی اس خوشی میں دو چار لمحے کے لئے شریک ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ :-ڈ سچ ہے ہر ایک اپنے مزاج کے...
  7. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اپ نے میرے دلی جذبات کی ترجمانی کر دی، حسینی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو اجر دے۔
  8. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ڈرامے کی اگلی قسط آنے والی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں بہت اہم واقعات ہوئے ہیں اور ان واقعات کے نتائج اس خطے کے مستقبل پر بہت گہرا اثر ڈالیں گے۔
  9. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    حسینی بھائی، آپ کے ممدوحین نے تو اس فعل قبیح کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا ہے؟ کیا آپ نے اپنے ممدوحین پر سب و شتم کرنے میں کچھ جلدی نہیں دکھا دی؟ آپ کا کیا خیال ہے کون ہے اس دھماکے کے خلاف؟ والسلام۔
  10. گرائیں

    چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کے درمیان چپقلش کا نتیجہ ؟؟

    ایم کیو ایم کے خود ساختہ جلا وطن رہنما اور حالیہ برطانوی شہری الطاف حسین نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ ربط
  11. گرائیں

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    الطاف حسین نے کہا ہے کہ چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ بھی ہو سکتا ہے۔ کیا ہوگیا ہے ان کو؟ ٹی ٹی پی نے چوہدری اسلم کی ہلاکت کی ذمہ داری لی ہے۔ اور یہ موصوف کچھ اور کہہ رہے ہیں۔ :grin:
  12. گرائیں

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    اگر آپ پہیلیاں بُھجوانے بجھوانے کی بجائے صراحت سے لکھ دیں تو شائد میں کوئی غلط رائے قائم کرنے سے بچ جاؤں۔ مجھے علم نہیں سینکڑوں پولیس اہلکار جیسے الفاظ کو نشان زد کر کے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ پھر یہ کہ میں محفل پہ اتنا باقاعدہ آتا نہیں، لہٰذا میں اپ کا مزاج شناس بھی نہیں کہ ابروئے یار کے اشارے...
  13. گرائیں

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    آپ سب کی جذباتی لگن اپنی جگہ پر، مگر اس طریقہ کار کو ختم ہونا چاہئے۔ چوہدری اسلم شہید نے جو بھی خدمات انجام دیں، رضاکارانہ طور پر انجام نہیں دیں۔ انھوں نے اپنے عہدے کا استعمال کیا،تنخواہ لی، اس عہدے کے ساتھ مہیا تمام سہولیات کا کسی بھی پولیس آفیسر کی طرح کما حقہ استعمال کیا۔ اور اس ملک میں کتنے...
  14. گرائیں

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    بابائے قوم کی اولاد میں سے کتنوں کو سرکاری خرچ پر بیرون ملک تعلیم دلائی گئی اور کتنوں کو " صاحبزادہء بابائے قوم" کے عہدے دئیے گئے۔
  15. گرائیں

    چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین

    چوہدری اسلم کے علاوہ بھی تو سینکڑوں پولیس اہلکار گزشتہ ایک دہائی میں ہلاک ہوئے۔ پھر تو ان سب کے بچوں کو بیرون ملک تعلیم دلوانی چاہئے اور ان سب کو ، قطع نظر اس بات کے کہ وہ اہل بھی ہیں یا نہیں، پولیس میں ڈریکٹ ڈی ایس پی لگا دینا چاہئے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ ہر جگہ قواعد...
  16. گرائیں

    بلا تبصرہ: روزنامہ انقلاب دہلی میں صفحہ اول پر شائع ایک اشتہار

    میرا خیال ہے یہ دعویٰ غلط بھی نہیں۔ میں خود اس بات کا قائل ہوں کہ بشمول دوسرے ممالک کے، سعودی حکومت بھی شام میں ہونے والے قتل عام کی ذمہ دار ہے۔ اور دونوں جانب کے مقتولین کا خون ان کے ذمہ ہے۔ جہاں تک مصر کی بات ہے، سعودی حکومت کی پالیسی اس لئے درست ہے کہ اگر انھوں نے گُربہ کُشتن روز اول کے...
  17. گرائیں

    سنکیانگ میں پولیس کی کارروائی، 16 افراد ہلاک

    اس سے پہلے کہ اس خبر پر تبصرے اخلاقیات کی حدود کو پار کر جائیں اور منتظمین ایک دوسرے کو اُن کی ذمہ داریاں یاد کراتے پائے جائیں، میں چاہوں گا کہ آپ اس ربط کو پڑھ لیں۔ اس کے بعد کاشفی کی شئر کی گئی اس خبر کو سمجھنے میں آسانی رہے گی۔ ورنہ وہی ہوگا جو کہ ہوتا چلا آیا ہے۔ الزام تراشی الزام تراشی...
  18. گرائیں

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    حضرت، میں کچھ بھی ثابت نہیں کرنا چاہتا۔ ان لفظی لڑائیوں میں کچھ بھی نہیں رکھا۔ آپ نے ماننا نہیں، پینترے بدلنے کے آپ ماہر اور میں ایک مبتدی مسلمان، ۔ مجھے کچھ نہیں آتا۔ جو میں جانتا تھا عرض کردیا۔ نہ میں نے پہلے کچھ جاننے کا دعویٰ کیا تھا، نہ اب ہے ۔ میں تو اتنا جانتا ہوں کہ ظلم دونوں طرف سے...
  19. گرائیں

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    محمود بھائی ، آپ کی رجائیت پسندی سمجھ میں آتی ہے، مگر انسان کو کسی معاملے کے دونوں پہلو سامنے رکھ کر اپنی رائے کا اظہا رکرنا چاہئے۔ خصوصا اس صورت میں کہ جب رائے کا اظہار کر نے والا اس بات کا عندیہ دے رہا ہو کہ وہ غیر جانبدار ہے اور اچھی سوچ رکھتا ہے۔ مجھے امید ہے آپ نے یہ والی پوسٹ اور اس میں...
  20. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کالے آ لتھے کاگان یعنی کالے کاغان میں آ اترے۔ مردان میں تعینات 55 دیسی پیادہ فوج کے اُن سپاہیوں کی کہانی جنھوں نے اس خطے میں پہلی بغاوت کی۔ کاغان میں ایک نالے کانام شہید کٹہ کیوں ہے؟؟
Top