نتائج تلاش

  1. گرائیں

    میرا بلاگ اور ای میل آئی ڈیز، فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔

    فرحان دانش سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے میں ان سے یہ کہنا چاہوں گا کہ پاسورڈ اتنا آسان نہیں رکھنا چاہئے کہ فورا ہی بوجھ لیا جائے۔ اگر میں فرحان کا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کرتا تو میرے ذہن میں مندرجہ ذیل کمبینیشنز آتیں جئے الطاف متحدہ کراچی مہاجرفورس فرحان دانش اے پی ایم ایس او حق پرست پتنگ...
  2. گرائیں

    فونٹ عماد نستعلیق ورژن ۲، ریلیز!

    میرے ساتھ تو یہ ہوا: اوپن سوسی لینکس، اوپن آفس رائٹر میں عماد نستعلیق کی کارکاردگی یہ ہے:
  3. گرائیں

    یہ جیکٹ کہاں سے لی؟

    یہ لیں جناب ، ایک اور جھلک: حوالہ وہاب ریاض ٹراٹ سے بات کرتے ہوئے:
  4. گرائیں

    یہ جیکٹ کہاں سے لی؟

    اب دیکھئے کونسا تیسرے درجے کا برطانوی اخبار آئی سی سی کو پاکستانی اننگز میں عمر اکمل کی سست سکورنگ اور عبدالرزاق کی آخری دو اوورز کی کارکردگی کے بارے میں بکیوں کی ریکارڈ شدہ گفتگو کے حصے فراہم کر کے یہ الزام لگاتا ہے کہ یہ میچ بھی فکس تھا۔ اس سلسلے میں میری تلاش ابھی جاری ہے۔۔
  5. گرائیں

    الطاف حسین کی سیانی باتیں

    یہ لیں استانی جی۔ اور یہ بھی
  6. گرائیں

    طالبان کے بچے - children of the taliban

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جن بچوں کو تعلیم حاصل کرنی چاہئے تھی، یا اپنی عمر کے مطابق تتلیوں کے پیچھے بھاگنا چاہئے تھا، ان کو اس بہیمانہ طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ بچے تو بچے ہوتے ہیں، ان کو کیا علم کیا درست کیا غلط ہے۔ ان کو جس ماحول میں رکھا جائے گا وہ ویسی ہی...
  7. گرائیں

    ڈاکٹر عمران فاروق کا بہیمانہ قتل۔

    متحدہ کے واحد کنوینر اور رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کو گزشتہ شب قتل کر دیا گیا۔ وہ اس وقت چہل قدمی کے بعد اپنے فلیٹ واپس جا رہے تھے کہ گھات میں بیٹھے ایک قاتل نے ان پر چاقوؤں سے وار کئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ دل پہ کئے گئے دو وار اور سر پر لگی چوٹوں نے اپنا اثر دکھا دیا اور ایک گھنٹے کے اندر ہی ڈاکٹر...
  8. گرائیں

    کچھ صوفی کلام ہیری ٹیج ورثہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کہاں سے صوفی کلام نکل آیا؟ یہ تو غالب چچا کی غزل گائی جا رہی ہے۔ ویسے بائی دا وے، صوفی کلام گایا ہی تو جاتا ہے۔ اس لئے گانا ہوا نا۔ :)
  9. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    جمپنگ جینز، عقل اور راجہ گدھ
  10. گرائیں

    ورڈ پریس 3.0 تھیلونیس کا اجراء

    کیا اب پرانے ورژن استعمال کرنے والوں کو اپ گریڈ کر لینا چاہئے؟ اپ گریڈ کرنے کی میری گزشتہ کوشش ناکامی میں منتج ہوئی تھی۔ کیا اب کوئی نئی ہدایات موجود ہیں اپ گریڈ کے سلسلے میں؟
  11. گرائیں

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ڈیر لہ۔ (بہت اعلیٰ) بہت بہت شکریہ احسان منیب صاحب۔
  12. گرائیں

    پاسورڈ بتائیں

    اس کا جواب ھاے FIVE twelve کے چھے حرف ہیں۔ six کے تین حروف ہیں اور eight کے پانچ ۔ اس لئے اگر وہ five کہہ دے تو جاسکے گا۔
  13. گرائیں

    ابنٹو لوسڈ لینکس

    میں نے گزشتہ شب ابنٹ اپگریڈ کا آغاز کیا۔ آج صبح جب یہ اپگریڈ مکمل ہوئی تو علم ہوا کہ ابنٹو سٹارٹ ہونے سے انکاری ہے۔ ٹرمینل میں سٹارٹ کرنے پر علم ہو کہ سی پی یو کا کوئی مسئلہ ہے۔ /usr/bin/check-bios-nx --verbose کرنے پر علم ہوا کہ سسٹم کی بائیوس میں nx کا فیچر ڈس ایبل ہے، اسے انیبل کرنا ہوگا۔...
  14. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    صوبہ ہزارہ -- مشکل یا ناممکن؟ تحریک صوبہ ہزارہ کا ایک مختصر سا جائزہ۔
  15. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    خیبر پختونخوا، ہزارہ یا کچھ بھی نہیں۔ مکمل مراسلہ
  16. گرائیں

    محفل اپگریڈ نامہ

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔ یہ اپگریڈ پیارا لگ رہا ہے۔ لوڈ شیڈنگ نے اجازت دی تو باقی فیچرز بھی دیکھ لوں گا۔
  17. گرائیں

    ابنٹو میں وائی فائی راوٹر کی تنصیب

    بہت بہت شکریہ سعادت۔ میں آپ کے مشورے پر عمل کر کے آپ کو نتیجے سے مطلع کروں گا۔ میں وائرلیس راوٹر تک پہنچ سکتا ہوں اگر میں کمیوٹر کی کیبل راوٹر کے پیچھے wan پورٹ میں لگاوں۔ تب میں راوٹر کی کنفیگریشن تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں، مگر اس وقت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ہوتی۔ اس کے لئے مجھے کیبل کو...
  18. گرائیں

    سوات میں خاتون کو کوڑے مارے جانے والی ویڈیو جعلی نکلی!

    ایک کا نام تو میں بھی بتا سکتا ہوں۔ سپاہ محمد بھی ایک ایسی تنظیم کا نام ہے جو معاشرے میں تشدد آمیز کاروائیاں کرتی رہی ہے۔
  19. گرائیں

    ابنٹو میں وائی فائی راوٹر کی تنصیب

    بہت بہت شکریہ سعادت۔ بجلی کی غیر موجودگی کی طویل اقساط میں جب کوئی کوشگوار وقفہ آتا ہے تو دلی مسرت ہوتی ہے۔ :grin: میرے ساتھ مسئلہ یہ ہو رہا ہے کہ وائی فائی راوٹر اور موڈیم ایک ہی کمپیوٹر سے کیبل کے ذریعے متصل ہیں۔ اب جب میں‌براؤزر میں 192.168.1.1 لکھتا ہوں تو وہ ڈی ایس ایل موڈیم کی...
Top