نتائج تلاش

  1. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    بھئی سچ بات یہ ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کتنے ناموں سے محفل میں کیا کرتا ہے۔ یہ تو میں گزشتہ ایک ہفتے سے آپ کی طرف سے ہی لکھا پڑھتا آ رہا ہوں کہ لوگ ایساکیا کرتے ہیں۔ اس لئے آپ ہمت کیجئے۔ایڈمن سے بات کریں۔ محفل کے وہ سارے اراکین جو فسادیوں سے تنگ ہیں ہو آپ کا اس نیک کام...
  2. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    یقین آئے گا کیا؟ یہ تو نہیں لکھا تھا۔ اسی لئے تو غلط فہمی شروع ہوئی ساری کی ساری۔ یہ تو اب آپ لکھ رے جناب۔
  3. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    خامخا اتنے بندوں پر فضول میں شک کرنا جب کہ آپ ثابت کر بھی نہیں سکتے۔ آپ کی اپنی کریڈیبیلیٹی خراب کرتا ہے۔ یا تو نکالیں سب کو جومشکوک ہیں۔ ان کی آئی پی وغیرہ شائع کریں۔ یا پھر خاموشی سے برداشت کریں۔ اگر ثبوت ملے تو دھڑلے سے بات کریں۔ اشارے کنائیوں میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا نا۔
  4. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    تو آپ لوگوں کے پاس ہوں گے اتنے ایڈمن حقوق۔ نکال باہر کریں نا فسادیوں کو۔ 10 بارہ بندے رہ جائیں گے۔ اردو کی ترقی پر سیر حاصل گفتگو کریں۔ آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں۔
  5. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اوپر کہہ چکا۔ وہ دیکھ لیں۔
  6. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    خود ہی دیکھ لیجئے۔ آپ نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ آپ کا اشارہ روحانی بابا کی طرف نہیں کسی اور کی طرف تھا۔ اور یہ سب پڑھنے کے بعد ہی میں نے وہ سب لکھا۔ اور آپ تو جانتے ہی ہیں، آپ نے مجھے کباڑی بھی بنا دی اتھا۔
  7. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    باقی اگر آپ پچھلی پوسٹس دوبارہ دیکھ لیں تو میں نے نہیں کہا تھا کہ آپ اپنے دوستوں سے پوچھ کر بتائیں۔ آپ سے جب میں آپ کے دعوےٰ کی بابت استفسار کیا تو آپ نے خود ہی کہا کہ آپ کو عرصہ ہوگیا اپنے دوستوں سے ملے ہوئے۔ اگر آپ کہتے کہ عرصہ ہوا کوئی کتاب پڑھے تو میں وہی کہتا جو میں نے کہا، کہ کتاب پڑھ کے...
  8. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    قیصرانی بھائی، آپ نے پھر بھی ترجمان کا نام تو بتایا نہیں۔ اس کو میں کیا سمجھوں۔ میری طرف سے ناں تو تب ہو کہ میں کوئی دعویٰ کروں۔ میں نے تو کوئی دعویٰ فی الحال کیا نہیں۔ باقی جہاں تک اس دھاگے میں ہونے والی گفتگو کا تعلق ہے، میری رائے سے کچھ فرق پڑتا نہیں۔ مجھے اتنا عرصہ محفل میں آکے اندازہ ہو...
  9. گرائیں

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    قیصرانی بھائی کو آج کل محفل کے ارکان پر بہت شک ہو رہا ہے۔ الف کا قافیہ ب سے اور ج کا قافیہ ص سے ملا رہے ہیں۔ نظر انداز کر دینا بہتر ہوگا۔ :-ڈ
  10. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ویسے قیصرانی صاحب، باقی باتیں ا ور نوک جھوک اپنی جگہ پر۔ آپ نے ابھی تک تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما اور ان کے ترجمان کا نام نہیں بتایا۔ تو پھر میں نہ ای سمجھوں نا؟""
  11. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میر اخیال ہے بات تبلیغی جماعت کے کانٹیکسٹ میں ہو رہی تھی۔
  12. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ہمارے میڈیکل میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے پیرانویا۔ اور ایک زیادہ بگڑی ہوئی شکل ہے پیرانائڈ شیزوفرینیا۔ وکی پیڈیا پر آ پ کو تفصیل مل جائے گی۔ الحمدللہ میں اتنا فارغ نہیں ہوں جس طرح کہ آپ سمجھ رہے ہیں۔ کباڑی صاحب سے پوچھ لیجئے وہ کون ہیں۔ وہ میرا نک نہیں۔ مگر آپ نے یقین نہیں کرنا اگر کرنا...
  13. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    مجھے یہ "محنت کیجئے" والے مشورے کی امید نہ تھی آپ سے۔ یہ تو عورتوں کی طرح طعنہ دیا آپ نے۔ محفل کے لائیبریرین ہوتے ہوئے آپ سے سنی سنائی بات ایک ثبوت کے طور پر لینا عجیب سا لگتا ہے۔ لائیبریرین تو علم کا امین ہوتا ہے وہ ظن و تخمین پہ بات نہیں کرتا۔ میں خود کافی عرصہ تبلیغ میں لگا چکا ہوں اور میں...
  14. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    جواب تو نہیں دیا، البتہ جس ربط کی طرف اشارہ کیا، اس میں کام کی بات نہیں تھی۔
  15. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    دیکھیں اثبات دعویٰ مدعی کے سر ہوتا ہے۔ آپ نے ایک بات کہی، میں اس کی تشفی چاہتا ہوں، براہ مہربانی بتا دیجئے یہ روحانی رہنما کون ہے، اور اس کا ترجمان کون ہے۔ اس میں کیا مشکل بات ہے؟
  16. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    گفتگو جب اس مرحلے پرپہنچے گی کہ کن کن لوگوں کے اعمال اور اقوال میں تضاد ہے تو میں آپ کی بات پر تبصرہ ضرور کروں گا۔ فی الحال تو آپ سے ایک چھوٹے سے سوال کے جواب کا انتظار ہے۔
  17. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اس میں روحانی رہنما کا ذکر نہیں کیا گیا۔ نہ ہی اس کے ترجمان کا نام ہے۔
  18. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    وہ تو وکی پیڈیا والوں کا خیال ہے۔ میں جاننا چاہتا ہوں آپ کن کی بات کر رہے تھے۔ وکیپیڈیا کو کوئی بھی ایڈٹ کر سکتا ہے۔
  19. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    مجھے اس جواب کی سمجھ نہیں آئی۔ کیا یہ سوال گندم جواب چنا والی صورت حال نہیں بنی؟ کیا ہی اچھا ہو آپ اپنے "دوستوں " سے پوچھ کے بتا دیں کہ تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے اور اس کا ترجمان کون ہے۔ میں، خیر ہے، انتظار کرلوں گا۔ آپ حامی تو بھریں۔
  20. گرائیں

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    تو پھر پوچھ کے کب بتا رہے ہیں اپ؟
Top