نتائج تلاش

  1. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آج کل جب کسی سينير امريکی اہلکار کی جانب سے طالبان کی قيادت کے ساتھ کسی امن معاہدے کے امکانات کے بارے ميں کوئ بيان سامنے آتا ہے تو بعض تجزيہ نگار اور رائے دہندگان چٹی پٹی شہ سرخياں اور طويل کالم لکھنا شروع کر ديتے ہيں۔ جو تجزيہ نگار سياسی...
  2. F

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ بدلے کا لفظ ايک ايسے واقعے کے تناظر ميں استعمال کر رہے ہيں جس ميں بے رحم ظالموں نے ايک سکول بس کو نشانہ بنايا ہے جس ميں کمسن طالبات سوار تھيں۔ يہی نہيں بلکہ اس کے بعد ہسپتال کو بھی اپنی وحشيانہ کاروائ ميں شامل کيا گيا۔ قابل افسوس بات...
  3. F

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ کسی بھی تنازعے کے ميرٹ اور اس کے اسباب کو سمجھنے کے لیے ان واقعات کا غير جانب دارانہ تجزيہ کرنا چاہيے جو بالاخر ايک فوجی کاروائ کی صورت اختيار کر جاتا ہے۔ اس تناظر ميں امريکہ پر ان تنازعات کو شروع کرنے کا الزام نہيں لگايا جا سکتا۔ 911 کے...
  4. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اگر آپ 80 کی دہائ ميں افغان عوام کی مدد کرنے کے امريکی فيصلے کے حوالے سے ميری گزشتہ پوسٹس پڑھيں تو ان ميں واضح طور پر يہ باور کروايا گيا ہے کہ ماضی ميں ديکھتے ہوئے اس حوالے سے يقينی طور بحث کی جا سکتی ہے کہ افغانستان اور پاکستان ميں متعلقہ...
  5. F

    امريکی مسلمان

    امريکی مسلمان فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov http://www.facebook.com/USDOTUrd
  6. F

    آج کی تصویر - 1

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ دنيائےکرکٹ کے عظیم کھلاڑی سعید انور اور محمد يوسف نے کراچی میں امریکی قونصل خانے کا دورہ کیا اور قونصل جنرل کورینا سينڈرز کو کرکٹ کے اسرار و رموز سے روشناس کرايا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ www.state.gov...
  7. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مارچ 1988 ميں حلبچہ کے مقام پر ہونےوالے بدترين انسانی سانحے پر ميڈيا اورعالمی برداری نے اس ردعمل کا اظہار نہيں کيا جيسا کہ ہونا چاہيے تھا۔ سال 1988 ميں صدام حسين کی گرفت عراقی ميڈيا سميت ہر ادارے پر...
  8. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عراق کی تاريخ کے حوالے سے آپ کی معلومات بالکل غلط ہيں۔ صدام حسين 1968 ميں باتھسٹ پارٹی کی بغاوت کے ذريعے اقتدار کے ايوانوں ميں آئے تھے۔ اس کے بعد 1979 ميں انھوں نے اپنی پارٹی کے اندر بغاوت کے ذريعے ليڈرشپ حاصل کر لی۔ 1980 ميں صدام نے ايران پر...
  9. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک آپ کا يہ دعوی ہے کہ امريکہ دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ ہار چکا ہے تو ميں نہيں سمجھ سکا کہ کس پيمانے کے تحت آپ نے يہ مفروضہ اخذ کيا ہے۔ گزشتہ 10 برسوں کے دوران اسامہ بن لادن سميت القائدہ کی دو تہائ سے زيادہ قيادت ہلاک يا گرفتار کی جا...
  10. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عراق اور افغانستان ميں فوجی کاروائ کا مقصد ان ممالک ميں زبردستی جمہوريت يا کوئ اور طرز حکومت مسلط کرنا ہرگز نہيں تھا۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ ہم نے ان ممالک ميں عام عوام اور متعلقہ حکام کو اس بات کی ترغيب ضرور دی ہے کہ وہ اقوام عالم کا حصہ بنيں...
  11. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ جہاں تک آپ کا يہ کہنا ہے کہ امريکی افواج کو اس خطے سے فوری طور پر نکل جانا چاہيےتو اس حوالے سے يہ بتا دوں کہ امريکی حکام بھی يہی چاہتے ہيں کہ جلد از جلد فوجيوں کو واپس بلايا جائے خود امريکی صدر اوبامہ نے ايک سے زائد موقعوں پر اس حقیقت کو واضح...
  12. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عزام دا امريکن کا حوالہ دينے کی دو وجوہات ہيں۔ پہلی بات تو يہ ہے کہ يہ حقيقت ان افراد کی آنکھيں کھولنے کے ليے ہے جو شدت سے اس بات پر يقين رکھتے ہيں کہ جو عسکری گروہ افغانستان ميں عام شہريوں پر دانستہ حملے کر رہے ہيں، وہ يقينی طور پر اپنی...
  13. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی رائے شايد سابقہ امريکی وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کی اس ويڈيو کے تناظر ميں ہے جس پر اردو محفل سميت تمام اہم فورمز پر خاصی بحث کی جا چکی ہے۔ ہيلری کلنٹن کی ويڈيو کے حوالے سے ميں نے پہلے بھی يہ واضح کيا تھا کہ وہ صرف اس بات کو اجاگر کر رہی...
  14. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ امر قابل توجہ ہے کہ جن گروہوں کی حمايت اور دفاع ميں حقائق سے عاری اور ابہام سے بھرپور سوچ اور نظريات کا پرچار کيا جاتا ہے، وہ محض عادی مجرموں اور ٹھگوں کا امتزاج ہے۔ جس طرح سے کچھ رائے دہندگان اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہيں اور تمام عالمی...
  15. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جہاں تک طالبان کے حوالے سے آپ کا سوال ہے تو افغانستان ميں 90 کی دہائ کے دوران امريکی پاليسی کے حوالے سے ميری يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں ان امريکی اہلکاروں سے بڑی تفصيلی گفتگو ہوئ ہے جو 1995 ميں طالبان کے برسراقتدار آنے سے قبل کے حالات و...
  16. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ طالبان اور امريکہ کے درميان تعلقات کے ضمن ميں ہميشہ سے سب سے رکاوٹ دہشت گردی کا ايشو رہا ہے۔ يہ ايسی ناقابل ترديد حقیقت ہے جو نوے کی دہائ سے متعلقہ بہت سی سرکاری امريکی دستاويزات سے ثابت ہے۔ ميں يہ بھی واضح کرنا چاہتا ہوں کہ طالبان کی يہ...
  17. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آپ کی پوسٹ سے يہ تاثر ملتا ہے کہ طالبان بنيادی طور پر پرامن ہیں ليکن ان کے درميان کچھ غير ملکی عناصر موجود ہيں جو دانستہ بے گناہ افراد کو ہلاک کر کے لوگوں کو ان کے خلاف کر رہے ہیں۔ آپ کی دليل ميں وزن ہوتا اگر ان کے عوامی بيانات اور ان کے...
  18. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ نے کبھی بھی افغانستان ميں طالبان کی حکومت کو تسليم نہيں کيا تھا اور ان سے سفارتی تعلقات بھی قائم نہيں کیے تھے۔ حقیقت يہ ہے کہ اقوام متحدہ کے 191 ميں سے صرف 3 ممالک نے طالبان کی حکومت کو تسليم کيا تھا فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو...
  19. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ وہی سينير امريکی اہلکار جب خطے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے اثرات اور دونوں ممالک کو ان عناصر سے درپيش مشترکہ خطرات کے ضمن ميں مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور ديتے ہيں تو ان کی سفارتی کوششوں اور بيانات کو پاکستان پر...
  20. F

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ محترم ساجد، ايک جانب تو آپ يہ دعوی کرتے ہيں کہ ٹی ٹی پی کو سی آئ اے باقاعدہ استعمال کر رہی ہے اور پھر آپ اس بات پر بھی بضد ہيں کہ ہم اپنے ہی "اثاثوں" کو ٹارگٹ کر کے بات چيت کے عمل ميں رخنہ ڈال رہے ہيں۔ کيا اس دليل ميں کوئ منطق ہے؟ آپ يہ...
Top