نتائج تلاش

  1. بلال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    شاید آپ کو بات سمجھنے میں مشکل ہوئی ہے۔۔۔ بڑی ویب سائیٹ کے لئے کاپی رائٹ کا مسئلہ بہت بڑا ہوتا ہے۔ آج کوئی بڑی ویب سائیٹ کسی دوسری بڑی ویب سائیٹ کا مواد لگائے تو کل نہیں تو پرسوں اس پر کیس ضرور درج ہو جائے گا اور کئی ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو دوسروں کو مار دینے کے لئے ایسے کام بخوشی کرتے ہیں...
  2. بلال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    جہاں تک میرا خیال ہے کوئی بھی بڑی ویب سائیٹ جیسے وائس آف امریکہ اردو، بی بی سی اردو یا جنگ وغیرہ کبھی بھی موجودہ صورتِ حال میں علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق استعمال نہیں کریں گی۔۔۔ علوی نستعلیق اپڈیٹ نہیں ہو رہا اور فائر فاکس میں جگہ جگہ لائن ٹوٹ جاتی ہے یا لائن اپنی جگہ سے نیچے چلی جاتی ہے۔...
  3. بلال

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    جی اب نہیں ہے لیکن جب یہ دھاگہ شروع ہوا تھا تب وہاں یعنی وائس آف امریکہ پر علوی نستعلیق استعمال ہو رہا تھا۔ اور کافی عرصہ ہوتا رہا ہے لیکن اب شاید انہوں نے ختم کر دیا ہے۔۔۔ میرا خیال میں یہ آج کل میں ہی ختم ہوا ہے۔۔۔
  4. بلال

    ورڈ پریس پر اپنے پسندیدہ بلاگ کو شامل کرنا

    اس کے لئے آپ اپنے بلاگ کا نام یا آپ تحریر میں سے جن الفاظ پر لنک لگانا چاہتے ہیں انہیں منتخب کریں اور پھر ٹیکسٹ ایریا کے اوپر اس پر کلک کریں اور نئے ظاہر ہونے پاپ اپ میں وہ لنک دے دیں جو آپ نے الفاظ پر لگانا ہے۔۔۔
  5. بلال

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    جی شکریہ۔۔۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ آپ نے تیار کی ہے۔ بس جہانِ قلم پر یہ تصویر دیکھتا تھا تو سوچا اس کو بھی شامل کر دوں کیونکہ میں اپنے بلاگ پر جہانِ قلم کی تشہیر کے لئے اسے استعمال کر رہا ہوں۔۔۔ تو یہاں بھی شامل کر دی۔۔۔ اب میں نے اس تصویر کے ساتھ آپ کا حوالہ بھی دے دیا ہے۔۔۔
  6. بلال

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    جی بالکل آپ نے ٹھیک فرمایا۔۔۔ ویسے میں اس پر کام کر رہا ہوں لیکن میرے کام وقت بہت لیتے ہیں اس لئے اگر کوئی دوسرا یہ کام کرنا چاہے تو بہت اچھا ہو گا۔۔۔
  7. بلال

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    یہ حضرت تو اپنی پیدائش کے 39 دن بعد ہی محفل پر آ گئے تھے۔۔۔ کیونکہ ان کی پروفائل تو کچھ ایسا ہی بتا رہی ہے۔۔۔
  8. بلال

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

    ۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟ ڈومین 24 جون 2005 کو رجسٹرڈ ہوئی۔ پہلے تھریڈ کی پہلی پوسٹ نبیل بھائی نے 2جولائی 2005 04:04am کو کی اور نبیل بھائی کی تاریخ شمولیت بھی یہی ہے۔۔۔ ۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟ یہ تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے کیونکہ یوآر ایل کی مدد سے آسانی سے یہاں...
  9. بلال

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم "جہان قلم" اردو سے محبت کرنے والوں نے جدید ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے کئی کارنامے سر انجام دیئے ہیں اور آج بھی اپنی لگن، محبت اور محنت سے دن رات اردو کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو فورمز، بلاگز اور دیگر اردو ویب سائٹس بنانے میں حائل رکاوٹوں...
  10. بلال

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    دوستو غصہ نہ کرنا لیکن آپ لوگوں نے یہ جو 646 پیغامات ارسال کئے ہیں اگر ان کی بجائے دنیا کے تمام ٹائم زون کی فہرست اردو میں بنا کر یہاں پوسٹ کر دیتے یا ٹائم زون کے بارے میں معلومات فراہم کرتے تو کئی لوگوں کو فائدہ ہو سکتا تھا۔۔۔
  11. بلال

    مجھے ایسا کیوں لگا

    پہلے والے ماحول سے مراد ہرگز یہ نہیں تھا جس کا آپ نے ذکر کیا۔۔۔ کم از کم میں نہیں چاہوں گا کہ اس طرح کا ماحول دوبارہ ہو جس کا آپ نے ذکر کیا ہے۔۔۔ اگر آپ نے میرے پیغام میں لکھے گئے ممبران کے نام پڑھیں ہیں تو آپ کو اندازہ ہوا ہو گا کہ ان میں کوئی ایسا ممبر نہیں جو بس بحث برائے بحث کرتا ہو یا فتوی...
  12. بلال

    مجھے ایسا کیوں لگا

    بہت خوب فیصل عظیم فیصل بھائی۔۔۔ فکر نہ کریں آج کل ہم تھوڑا بہت گپ شپ میں مصروف ہیں۔ انشاءاللہ جلد ہی سب بہتر ہو جائے گا۔۔۔ مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے۔ بہتر ہوا آپ نے اس بارے میں لکھ دیا۔ پہلے محفل پر آتے تھے تو چند ایک دھاگے اپڈیٹ ہوئے ہوتے تھے لیکن سب کے سب پڑھنے کو مجبور ہو جاتا تھا۔ اب جب...
  13. بلال

    سی ایس ایس line-height property اور نستعلیق متن

    اگر آپ کا خیال ایسا ہے تو پھر ہم کچھ ایسا ہی تجربہ کر کے دیکھتے ہیں۔۔۔
  14. بلال

    گوکل ایڈ سینس پر اکائونٹ‌ بنانے کا طریقہ؟

    مزید گوگل ایڈسینس اور اردو کے بارے میں‌معلومات چاہئے ہو تو یہ دھاگہ دیکھیں۔۔۔
  15. بلال

    ایوان صدر اور وزیر اعظم ہاؤس سے بانی پاکستان کی تصاویر ہٹادی گئیں

    یہ کونسی نئی بات ہے۔۔۔ اپنے زرداری صاحب نے تو آتے ہی ہر چیز کے نام بدلنے شروع کر دیئے تھے۔ اب ہو سکتا ہے تصاویر بدلنے کے موڈ میں ہوں۔ہم نے پہلے بھی یہ رونا رویا تھا لیکن شاید ہماری آواز ہماری طرح گم نام ہی ہے۔۔۔ باقی ہمیں اس بارے میں بھی سوچنا چاہئے کہ ہم کیسی عوام ہیں جس کے حکمران زرداری صاحب...
  16. بلال

    فلیش میں ڈیجیٹل گھڑی بنانا

    کافی عرصہ پہلے یہ دھاگہ شروع کیا تھا پہلے تو مصروفیات کی وجہ سے سکرین شاٹس شامل نہیں کر سکا تھا پھر میں‌خود بھول چکا تھا۔ آج اچانک یاد آیا تو شامل کر دیئے ہیں۔۔۔ باقی تمام دوستوں کا پسند کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔
  17. بلال

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    امکانات بھائی بہت شکریہ۔۔۔ آپ نے کافی معلومات دی جس سے کم از کم مجھے بہت فائدہ ہوا ہے۔۔۔ م م مغل بھائی ہم آپ کی طبیعت آمادہ ہونے کا بڑی شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔۔۔
  18. بلال

    ہالینڈ کا ایک گاؤں جس میں کوئی سڑک نہیں

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ کل جاوید چوہدری کا کالم پڑھا اس میں بھی ہالینڈ کے بارے میں لکھا تھا تصاویر دیکھنے کو دل کیا تو آج آپ نے پیش کر دیں واہ بہت خوب۔۔۔ باقی آپ لوگوں کے لئے کالم ہم پیش کیے دیتے ہیں۔۔۔
  19. بلال

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔۔آمین
Top