نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    سَر جہاں جھکے نہ۔۔ دَر نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ہر دَر پر جو جھک جائے اُسے سر نہیں کہتے

    سَر جہاں جھکے نہ۔۔ دَر نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ہر دَر پر جو جھک جائے اُسے سر نہیں کہتے
  2. تجمل حسین

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    جی بالکل۔یہ مسئلہ صرف ونڈوز کی حد تک آرہا ہے، لینکس میں بالکل صحیح کام کرتا ہے۔ اب کچھ دنوں سے ونڈوز میں بھی مسئلہ پہلے کی نسبت کم ہوگیا ہے۔ :)
  3. تجمل حسین

    اوہو۔ تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔ :)

    اوہو۔ تو یہ بات ہے۔۔۔۔۔ :)
  4. تجمل حسین

    کدھر غائب رہتے ہیں جناب کبھی دیدار تحریر بھی کرادیا کریں :)

    کدھر غائب رہتے ہیں جناب کبھی دیدار تحریر بھی کرادیا کریں :)
  5. تجمل حسین

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    ٹیگ کرنے کے لیے شکریہ۔ لیکن میرا بھی یہی حال ہے کہ یہ سافٹ وئیر کبھی استعمال نہیں کیا۔ لوکل ویب سرور "XAMPP میں انٹگریٹڈ اپاچی" ہی استعمال کرتا ہوں۔ اس لیے اس کے بارے کچھ نہیں سکتا۔ معذرت۔ :)
  6. تجمل حسین

    تعارف بدر الفاتح

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، شاعر سے معذرت کے ساتھ۔ بہت دیر کردی مہربان تعارف کراتے کراتے :) بہرحال دیر آید درست آید کے مصداق اردو محفل میں خوش آمدید۔
  7. تجمل حسین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت سال پہلے ایک گیت سنا سنا تھا اس کا ایک شعر بہت اچھا لگا وہ مجھے یاد رہ گیا اور آج بھی یاد ہے۔ شاید کوئی گانا تھا وہ۔۔ سَر جہاں جھکے نا۔۔۔ دَر نہیں ہوتا ہر دَر پر جو جھک جائے اُسے سر نہیں کہتے اگر کہیں غلطی ہوگئی تو کوئی دوست اصلاح کردے۔ شکریہ۔ :)
  8. تجمل حسین

    پڑوسی نامہ (تمام اُجاڑ صورت پڑوسیوں کے نام) ۔سلیمان خطیب

    :battingeyelashes: زبردست۔ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ :applause:
  9. تجمل حسین

    مجھے خدا یاد آ رہا ہے

    سچ کہا بسرا صاحب۔
  10. تجمل حسین

    ٭٭٭ ہم پہ جو گزری ٭٭٭

    اللہ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
  11. تجمل حسین

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. تجمل حسین

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    بہت شکریہ۔ میڈیا فائر سے پرانی فائل ڈیلیٹ کردیں۔ :)
  13. تجمل حسین

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    دراصل آپ نے خارجی ربط دیا ہوا تھا اس لیے نظر میں نہیں آیا تھا۔ میں خارجی کم ہی دیکھتا ہوں۔ آپ کی مشکل میں آسان کردیتا ہوں۔ لیجئے۔ جناب باسم صاحب کے موبائل سیمسنگ گرینڈ پرائم کا سکرین شاٹ۔
  14. تجمل حسین

    فارم بھرنے میں فرسٹ نام، مڈل نیم، لاسٹ نیم : مدد!

    فقیر شکیب احمد فارم میں سے تصویر ڈیلیٹ کردیجئے۔ شکریہ۔
  15. تجمل حسین

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    جناب من رزلٹ بھی تو بتائیے ناں کہ کیا رہا۔۔۔ :)
  16. تجمل حسین

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    لیکن سیمسنگ کے بھی مختلف ماڈلز ہیں نا۔۔۔ اگر کوئی دوست اپنا ماڈل درج کرے گا تو دوسرا دوست جس کے پاس وہی ماڈل ہوگا وہ بلاجھجک انسٹال کرسکے گا۔ :) اب جیسے حمیرا عدنان صاحبہ نے درج کیا ہے۔
  17. تجمل حسین

    http://www.urduweb.org/mehfil/members/?type=staff

    http://www.urduweb.org/mehfil/members/?type=staff
  18. تجمل حسین

    اسی طرح سے محترم نبیل بھائی بھی۔ :)

    اسی طرح سے محترم نبیل بھائی بھی۔ :)
  19. تجمل حسین

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    اگر دوست اپنے اپنے موبائل ماڈلز بھی بتاتے جائیں تو دوسروں کو آسانی ہوجائے گی۔ پیشگی شکریہ :)
  20. تجمل حسین

    خودکشی کا جواز

    اپنا بچاؤ کرنے کیلئے تیار ہوجائیے۔ :)
Top