نتائج تلاش

  1. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    :( تو پھر آپ ہی حاضر لگا دیں- میں تو ہوم ورک کرتا ہوں صبح اٹھ کر بیکری سے دودھ لانے سے رات کے کھانے کے لیے روٹیاں لانے تک گھر کے سارے کام کرتا ہوں اور کون سا ہوم ورک :cry:
  2. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    وجود مرد سے ہے کائنات سرد س) بسوں کی پٹڑیاں کیوں نہیں‌ ہوتیں؟
  3. علمدار

    محفل کا نیا سکول

    ماسٹر جی ہماری حاضری بھی لگا دیں :roll:
  4. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    چلیں پھر پاکستانی بھائی ترکیب تو فراہم کر چکے ہیں ذرا سامان بھی جمع کریں‌ تو عملی کام شروع کیا جائے-
  5. علمدار

    آہ پاکستان کی قسمت

    دعا ہی کی جا سکتی ورنہ تو کوئی حال نہیں پاکستانی سیاست کا :?
  6. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    آج رات انشا اللہ ٹائٹل پوسٹ کر دوں گا جناب-
  7. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میری نظر میں تو بس عمار بھائی ہی ہیں وہی کچھ کر سکتے ہیں :D
  8. علمدار

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    زیادہ مسکرایا تو آپ کہیں گے “ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے“ :?
  9. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ترکیب مہیا کر دی خالی :shock: بنائے گا کون؟ عمار بھائی؟؟
  10. علمدار

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    اس دھاگے پر آ کر ہم پر یہ خوشگوار انکشاف ہوتا ہے کہ ہمیں اردو ہی نہیں آتی- :oops:
  11. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    آپ کو جواب بھی ذپ کے ذریعے بھیج دیا ہے-
  12. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وہ تو جب شروع کیا تو دیکھا جائے گا فی الحال آپ پارٹ 5 کی مٹھائی کھلائیں 8)
  13. علمدار

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    معذرت چاہتا ہوں میں نے خوش آمدید لکھا تھا غلطی سے “د“ رہ گئی جس کی وجہ سے خوش آمدی بن گیا-
  14. علمدار

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    پاکستانی بھائی! بہت دنوں بعد آپ نے کہاں اس دھاگے کو زندہ کر دیا :) اپریل کا شمارہ آپ کو مل جائے گا- کمپیوٹنگ کی آئی ڈی یقیناّ آپ کو معلوم ہو گی ای میل کر دیں- اپنا ایڈریس بھی ضرور بھیجیے گا آپ کو مزید تفصیلات بتا دی جائیں گی-
  15. علمدار

    کھال اور ڈھال

    بہت ہی عمدہ کالم ہے- جاوید چودھری صاحب تو میرے پسندیدہ کالم نگار ہیں-
  16. علمدار

    تعارف کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    پتا نہیں فارسی میں‌ خوش آمدی کیسے کہتے ہیں خیر خوش آمدید قتیل شفائی اور مرزا غالب کے جانشین صاحب-
  17. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میرے لیے کس خوشی میں؟ آپ کا حق ہے، قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں 8)
  18. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    اوہ :shock: اب سمجھا :)
  19. علمدار

    ٹاور سے سرجانی تک

    کہیں باقاعدہ طور پر دیں یا بے قاعدہ طور پر بتائیے گا ضرور- بلکہ بلاگ پر لکھیں راہبر سے نادان تک :)
  20. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    خالی خولی سہرا باندھ لیا نہ کوئی شہنائی نہ ۔۔۔۔۔ :wink: چلیں جی مبارک ہو پاکستانی بھائی- میں جلد ہے اس کا پارٹ 6 شروع کرنے والا ہوں :D
Top