نتائج تلاش

  1. علمدار

    خلیل اللہ فاروقی

    ضبط بھائی! ایسا فی الحال ممکن نہیں ہے-
  2. علمدار

    کرس اینجل

    اس کے علاوہ بھی کافی سارے کرس اینجل کے وڈیوز میرے پاس موجود ہیں- لیکن اس سے زیادہ مجھے ڈیوڈ کوپرفیلڈ اچھا لگتا ہے-
  3. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    مزاج بخیر ہے پر کام کی بہت ٹینش ہے :?
  4. علمدار

    ٹاور سے سرجانی تک

    آپ لوگ نہیں دیکھ پائیں گے :( میں تو اپنے شکستہ الفاظ میں کچھ صحیح نہ لکھ سکا اگر آپ ڈاکٹر صاحب کی تحریر پڑھیں تو آنکھیں نم ہو جاتی ہیں- اس ٹیلی فلم کے مکمل ہونے کا میں خود شدت سے منتظر ہوں-
  5. علمدار

    ٹاور سے سرجانی تک

    شکریہ جیہ! ٹی وی ون ایک الگ پرائیویٹ ٹی وی چینل ہے- اسی پر یہ ٹیلی فلم پیش کی جائے گی-
  6. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    اگر مچھلیاں ہوئیں تو ضرور ہو گا- س) چندا ماموں ہی کیوں ہوتا ہے چندا چاچو یا چندا خالو کیوں نہیں؟
  7. علمدار

    ٹاور سے سرجانی تک

    ٹی وی ون کے اسکرپٹ ڈپارٹمنٹ میں خدمات سرانجام دیتے ہوئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر چکا ہے- اس سے پہلے بھی لکھنے لکھانے کے شعبے سے وابستہ رہا- اپنے کیرئیر میں سینکڑوں کہانیاں اور اسکرپٹس پڑھ چکا ہوں- پچھلے دنوں جب “ٹاور سے سرجانی تک“ نامی اسکرپٹ ہاتھ میں آیا تو پہلی سوچ ذہن میں یہی آئی کہ کسی بس...
  8. علمدار

    گندم کے جواب میں چنے

    تاکہ کچھ پریٹکس ہو جائے- بعد میں تو کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں‌ رہتا- س) اگر چاند کی طرف ٹریفک جاری ہو جائے تو؟
  9. علمدار

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    چلیں اس کو بھی 99 تک پہنچاتے ہیں پھر آپ شروع کر لیجے گا- ہمارا مزاج تو اچھا ہے-
  10. علمدار

    فلمی ڈائیلوگ

    لگتا ہے شمشاد بھائی نے تو سلطان راہی کی ساری فلمیں حفظ کر رکھی ہیں :D
  11. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    خیریت تو ہے؟ گولا باری سے یہ آنسو بہنے لگے ہیں تو وضاحت کر دوں میری مراد سوالات کی گولا باری سے تھا-
  12. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائی ابھی تو آپ نے اتنے ڈھیر سارے سوال پوچھ لیے ہیں- وہ ان کے جوابات دے دیں تو ہم بھی گولہ باری کر دیں گے-
  13. علمدار

    تاسف دعائے صحت

    ہم بھی آپ کی دادی جان کے صحت کاملہ کے لیے دعاگو ہیں-
  14. علمدار

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہم بھی محفل میں ٹپک پڑے- اہل محفل کو السلام علیکم-
  15. علمدار

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    اس وقت تو یہ صورت حال چل رہی ہے تو کون، میں خواہ مخواہ :D
  16. علمدار

    مبارکباد عمار کو سالگرہ مبارک

    :birthday: سالگرہ مبارک ہو عمار بھائی!
  17. علمدار

    خلیل اللہ فاروقی

    فاروقی صاحب کے اگلے پروگرام کا ٹاپک کے “کاش“ ابھی ابھی آفس آئے تو ہم نے پہلا کام یہی جاننے کا کیا :)
  18. علمدار

    SMS اور آپ کی پسند

    بہت خوب محب بھائی :D
  19. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    درست شعر کچھ یوں ہے تو نہیں تو تیری آس رہے اک جائے تو اک پاس رہے غالب تو مجھے بھی پسند ہیں لیکن شاعری کسی کی بھی ہو، بس یاد نہیں رہتی- :?
  20. علمدار

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    وہ تو آپ کے انٹرویو سے ہی ظاہر ہو رہا ہے- شاعری کا ذخیرہ تو آپ کے ذہن میں‌ خوب محفوظ ہے- شعر مکمل کریں۔۔۔۔ دلچسپ بنانے کے لیے اپنے پاس سے بھی دوسرا مصرع لکھنے کی اجازت ہے: تو نہیں تو تیری آس رہے --------------- :)
Top