نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہالوئے۔۔۔۔۔ ایتھے وی امریکی امداد دی خواہش۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    سرکار بس کرئیے۔۔۔ ویگو ڈالا ۔۔۔ آدم بو آدم بو۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    میں اسے بد نیتی بھی مانوں گا لیکن بیچارے مجبور محض ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ کا اصل جرم تو نکے دے ابے کے کالے کرتوتوں پر بات کرنا ہے۔ جسٹس افتخار کو جب پی پی والے بحال نہیں کر رہے تھے تو ان دنوں ایک نہایت قریبی عزیز کا ٹھکانہ اسلام آباد میں ہوتا تھا۔ جو کچھ انھوں نے دیکھا انھی کی زبانی سنیے۔ پی...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    ضرور پوچھا جائے لیکن ۔۔ صرف وہی دام میں کیوں لائے جاتے ہیں جو اسٹیبلیشمنٹ کی دم پر پاؤں رکھتے ؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    ہماری ریاست شاید ہے ہی مافیاز کا علاقہ۔ سیاستدان مافیا، کورٹ کچہری مافیا، چینی مافیا، آٹا مافیا، وکیل مافیا، ڈرگ مافیا، سمگلر مافیا، پٹرولیم مافیا، جاگیردار مافیا اور کچھ علاقوں میں پانی مافیا۔ اور ان سب کا ابا ۔۔۔۔ نکے دا ابا مافیا۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    فرقان احمد صاحب کہاں کھو گئے ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    شاید کہ ایسا ہو لیکن میرا خیال کچھ مختلف ہے۔ جب سب بڑے بڑے اداروں میں اپنے بندے لگا دئیے تو اٹھارویں ترمیم کو ریورس یا مزید ترمیم کی ضرورت ہی نہیں رہ جاتی۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    جتنے منہ اتنی باتیں ہوں گی۔ کہنے والے تو یہ بھی کہہ رہے کہ اس زمین پر اب ڈی ایچ اے بننے لگا۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جاپانی: ہم نے ایک بندےکاگردہ بدلاتھا، ٹھیک 6گھنٹےبعدوہ کام دھندہ ڈھونڈرہاتھا. جرمن: ہم نےایک بندےکادل تبدیل کیاتووہ 2 گھنٹےبعدکام دھندہ ڈھونڈرہاتھا۔ پاکستانی: ہم نےتوبس ایک بندہ بدلاتھااب پوراملک ہی کام دھندہ ڈھونڈرہاہے۔ ۔۔۔ منقول
  10. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    آپ احباب نے شاید یہ سمجھا کہ موجودہ حکومت کے ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے یہ بات کہی ہے، لیکن۔۔۔ میرا مراسلہ اس ریکارڈ سے ہٹ کر تھا کیونکہ میرے پاس بالکل ذاتی معلومات تھی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    میں آپ کے مطالبے کے ساتھ کھڑا ہوتا ہوں بس ایک شرط ہے۔۔۔ ہر قسم کا ٹیکس، محصولات، چارجز حتی کہ پارکنگ اور ٹال ٹیکس بھی پھر صرف ووٹ دینے والوں سے لینا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    بہت اچھی بات ہے لیکن حکومت کو ایک حوصلہ اور بھی کرنا چاہیے۔ اچھے الفاظ میں کہے ' ہم نے پچھلی سوچ سے رجوع کر لیا ہے' یا پھر عوامی زبان میں یہ کہ 'پہلے ہم بکواس کرتے تھے'۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    بڑا سٹاک اے کیچڑ دا وئی تواڈے کول۔۔۔۔ مُکن اچ ای نہیں آواندا پیا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    مندرجہ بالا سارے بیانیے ٹھیک ہیں لیکن ایک جو بیان نہیں ہوا لیکن ہے وہ اصلی تے سُچا بیان۔ پچھلے دو سال میں جس بھی ریٹائرڈ جرنیل کو سٹیل مل آفر کی گئی اس نے انکار کر دیا۔ خلی ولی
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    :nerd::nerd: سنا تھا کہ دو کشتیوں کا مسافر کہیں کا نہیں رہتا پر آپ تو پانچ سات کشتیوں میں ایک ہی دن سوار کرانا چاہتے ہیں۔ اور پھر آخر میں پڑھنا بھی باب الفتن ہے۔ ۔۔۔ یہ پورا پیراگراف لطف دے گیا۔ نشہ مزید دو آتشہ ہوتا کہ کہیں راہ میں گیارہویں شریف کا لنگر بھی آفر کرتے اور بابا جی خادم حسین...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    سید صاحب بہت شکریہ۔ انشاء اللہ وقت نکال کر ضرور پڑھوں گا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    مراسلہ اول میں سید صاحب نے کسی کتاب کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بلکہ ایسے میں یہ بھی سوچا جا سکتا ہے کہ امام احمد رضا صاحب نے سرسید صاحب کے رسالے کے مقابلے میں اپنا رسالہ لکھا تاکہ علم کے متلاشی سرسید کے رسالے سے مرعوب ہو کر ان کے دیگر نظریات کو بھی من وعن قبول نا کرنا شروع کردیں۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ یورپ کے پاس علم اندلس سے ہی ہو کر آیا۔ البتہ ہندوستانی تاریخ میں میخانے بند تھے۔
  19. عبدالقیوم چوہدری

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    پٹرولیم کمپنیوں کے مطابق حکومت نے تیل سستا کرنے کے باوجود اپنے ٹیکسز و محصولات میں اوسطاً 7 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ اور پٹرولیم کمپنیوں کے منافع میں کمی۔ اسے جواب آں غزل سمجھا جائے۔
Top