نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    اردو کلین ٹچ ڈکشنری ڈانلوڈ لنک درکار ہے

    کرنا کچھ بھی نہیں بس اس ڈیکشنری کی فائل کو جو xml فارمیٹ میں ہوگی اسے کاپی کرکے انسٹال directory میں ڈال دینا ہے ۔ وہاں پی پہلے سے ایک فائل ہوگی dictionary.xml کی ۔ بس اسے رپلیس کردینا۔ کام تمام والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ نہیں میرے بھائی آپ شرمندہ کیو ہونے لگے ۔ غلطی جب میری تھی تو شرمندہ ہونے کا حق بھی مجھی ہی تھا۔ بہرحال یہ آپ کا بڑا پن ہے کہ جو ایسا خیال کرتے ہے۔ میں آپ کا ایک دفعہ پھر مکشور ہوں کہ آپ نے اردو کی بھی تمام قدروں کا اضافہ کردیا (بلکہ...
  3. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ...
  4. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ
  5. محمد عویدص عطاری

    اردو کلین ٹچ ڈکشنری ڈانلوڈ لنک درکار ہے

    ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ ڈیجیٹل ڈیکشنری سے بہتر ہوتا کہ آپ عام سی کتابی ڈیکشنری استعمال کرے۔کیونکہ ہمیں اساتذہ نے یہی کرنے کا مشورہ دیا ہے (حالانکہ میں بد بخت یہ عمل خود نہیں کرتا)۔ محفل کی ڈیکشنری تو ماشاء اللہ عزوجل بہت ہی عمدہ جاررہی ہے آپ کوئی اور ڈیکشنری استعمال کرنے کی بجائے محفل والی ہی...
  6. محمد عویدص عطاری

    اردو کلین ٹچ ڈکشنری ڈانلوڈ لنک درکار ہے

    بہت بہت شکریہ ساغر بھائی۔ ماشاء اللہ عزوجل آپ نے بہت ہی عمدہ تحریر ارشاد فرمائی۔ میں نے یہ کافی عرصہ پہلے اسے چیک کیا تھا۔ اس وقت نا مجھے کمپیوٹر کا کوئی تجربہ تھا نا شوق۔ تو یہ سوفٹ وئیر کافی عجیب بلکہ میں تو یہاں تک کہونگا کہ بےکار لگا تھا ۔ لیکن آج بہت ہی عرصے بعد جب اسے استعمال کیا تو سبحان...
  7. محمد عویدص عطاری

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    اور ایک اور ادنٰی سا سوال کہ کیا ہم اس ڈیکشنری میں اپنا موا د بھی ڈال سکتے ہے (یعنی کیا ہم اسے customize کرسکتے ہے)۔
  8. محمد عویدص عطاری

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    یعنی جواد بھائی lughatmerge فائل کو چلا کر چھوڑ دینا ہے ۔ وہ جو dos کی ونڈو نظر آتی ہے وہ کام کرنے لگی گی۔ میں تو سمجھا تھا کہ شاید ایک دفعہ رن کرو اور کام ہوگیا ۔۔۔ لیکن یہاں تو کافی وقت بتا رہے ہے آپ۔ میں نے آپ lughatmerge فائل چلائے بغیر ڈیکشنری استعمال کر رہا ہوں اور جب king لکھ کر سرچ کرواتا...
  9. محمد عویدص عطاری

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    جی یہ تو آپ نے ایسی بات کی ہے کہ جس پر ایک بحث ہو سکتی ہے خیر جو باتیں اس بے عقل مسلمان کی سمجھ میں آئی ہے وہ یہاں بیان کردیتا ہوں باقی آپ کو اس حدیث کی شرح سے پتا چل جائے گا۔ 1۔۔۔۔ یا تو یہاں مراد یہ تھی کہ اُسی وقت کوئی قوم رہی ہوگی جس نے موجودہ قرآن پاک سے جھگڑے نکالیں اور وہ فنا ہوگئی (غیب...
  10. محمد عویدص عطاری

    ايک معياري قرآني فونٹ

    محترم میرا یہ کہنے کا مطلب ہرگز نہیں تھا ۔ اگر آپ کی اس بات سے دل آزاری ہوئی ہو تو میں بےحد مغذرت خواہ ہو۔۔۔ آپ نے اتنی محنت سے بنایا اور میں منہ اٹھا کے کہہ رہا ہوں کہ کچھ کمی رہ گیئ۔ برائے کرم معافی عنایت فرمائیں۔ آئندہ احتیاط ہوگئ۔ اور یقین جانیے کہ مجھے خود آج ہی پتا چلا کہ عربی اور اردو کی...
  11. محمد عویدص عطاری

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    جس ثبوت کی بنا پر آپ یہ تمام دلائل ٹھکرا رہے ہے۔۔
  12. محمد عویدص عطاری

    دو سمتی متن اور یونیکوڈ کنٹرول حروف

    سبحان اللہ عزوجل واقع اس سے بہت الجھن کم ہوگئی ہے ۔ اور کہی کیوں جائے یہی اسی محفل میں جب انگریزی لکھنی پڑ جائے اور پیچ میں کوئی " . " یا پھر "/ or < . >" آجائے تو کام بڑا خراب ہوجاتا ہے ۔ اب اس کا بھی حل نکل آیا۔ بہت بہت شکریہ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ۔ والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
  13. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌ الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلی آلک واصحاب یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ
  14. محمد عویدص عطاری

    Windows میں Alt Gr کیسے؟

    جی ہاں شاید یہی بات ہے۔ میں نے تقریباً تمام قدرے جو آپ کے کی بورڈ کی تھی alt gr پر اپنے مقتدرہ میں ڈال لی تھی۔ ویسے کیا انگریزی کے لیے یہ بن سکتا ہے ۔ جس طرح اردو کا بنایا ہے اسی طرح انگریزی کا بھی بنا لیتا ہوں۔ کچھ آسانیاں ہوجائیں گی۔ (قرآن و حدیث وغیرہ لکھنے کے لیے کوئی موضوع کلیدی تختہ ہے؟۔۔۔...
  15. محمد عویدص عطاری

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    میں نے تو واقع دیکھا ہی نہیں۔ ہاہاہاہاہاہاا:good::)
  16. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیک وآلک و اصحابک وسلم
  17. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  18. محمد عویدص عطاری

    Windows میں Alt Gr کیسے؟

    واہ واہ اعجاز انکل بہترین ۔ لیکن یہ ہوکیوں رہا ہے۔ میں نے جو اردو کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں جب desktop کے لیے وہ سیلیکٹ کرتا ہوں کا یہ Key Combination کام کرتا ہے۔ جب انگریزی کا کرتا تو کوئی جواب نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے ۔ والسلام
  19. محمد عویدص عطاری

    Firefox کی Extension ؟؟

    ویسا اس کا علاج مل گیا ہے ۔ تے بت مہربانی شاکر بھرا دی۔۔۔ جو بھی extension اپ نے ڈاؤن لوڈ کرنی ہے اس کو right click کر کے save link as کردیں۔۔۔ .xpi والی فائل ڈاون لوڈ ہوجائے گی ۔ پھر Firefox کو کھول کے file -> Open File پر کلک کریں اور جہاں پر xpi فائل سیو کی تھی وہاں جاکر کھول لیں بس۔ آپ کی...
Top