مابدولت اس پیرایۂ دلنواز میں اپنی کوتاہ قامت اردو کی قدر شناسی کے لیے رفیق دیرینہ اور بلاشبہ اردومحفل کی شان برادرعزیز یاز کے قلب صمیم کے نہاں ، پنہاں و عیاں خانوں سے مشکوروممنون ہیں ، اور ساتھ ہی مابدولت اس اعتراف کو اپنے تئیں باعث طمانیت و افتخار گردانتے ہیں کہ برادرم یاز کی خوبصورت اردو کے...