سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نیز ایک سپریم کورٹ سے نااہل شدہ “پاپی” کو آج بھی پارٹی میں رکھا ہوا ہے
اور کرپشن پکڑنے کے ایک ماہر کو اپنے صوبے میں رکھا پھر کرپشن پکڑنے پر نکال دیا، اور صوبے کا وزیر اعلی فخریہ طور پر ہارس ٹریڈینگ کا ایکسپرٹ ہے
 
شاہد شاہ

محفلین

خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے بالآخر پریگمیٹک سیاست کا آغاز کر دیا ہے
 
شاہد شاہ

محفلین
DZx-HWsXUAEFkI9.jpg
کیبل آپریٹرز کو بہت مشکل میں ڈال دیا گیا ہے۔ اگر حکومت کی بات نہیں مانتے تو لائسنس نہیں ملیں گے اور اگر مانتے ہیں تو کیبل آپریٹرز نہیں ملیں گے
 
خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے بالآخر پریگمیٹک سیاست کا آغاز کر دیا ہے
اس بات پر تمام تحریک انصاف کے کارکنوں کو یوم سوگ منانا چاہئیے اگر کپتان نے واقعی ایسا کہا ہے۔
 
پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایتھے سنجیدہ ہوون دی نہیں رکھی۔ جے تسی ھن وی نا رہے تے میں دیوون لگیا جے ’نو بال‘۔
 
شاہد شاہ

محفلین
اس بات پر تمام تحریک انصاف کے کارکنوں کو یوم سوگ منانا چاہئیے اگر کپتان نے واقعی ایسا کہا ہے۔
۱۶ منٹ پر چیک کریں۔ بقول عمران خان جب پارٹی نظریاتی تھی تو اس میں کونسلر تک شامل نہیں ہوتے تھے۔ اب نظریے پر کمپرومائز کر لیا ہے تو حالات بہت بہتر ہیں
 
یاز

محفلین
خان صاحب نے لودھران کے اپسٹ سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ مال والے ہاتھ ملتے رہ گئے تھے۔
بھولے بابو ہیں آپ۔ اس صورت میں فقط لودھراں کی سیٹ گئی (جو مل بھی جاتی تو کیا کر لینا تھا)۔ دوسری صورت میں جہاز (اور اے ٹی ایم) جانے تھے۔
 
اسی لیے اب ان خصوصیات پر توجہ دی جا رہی ہے۔ کہ متبادل ذرائع موجود ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top