نیز ایک سپریم کورٹ سے نااہل شدہ “پاپی” کو آج بھی پارٹی میں رکھا ہوا ہےویسے اب خان صاب کے منہ سے کرپشن کی مخالفت عجیب لگتی ہے، جب سے جسٹس وجیہ الدین احمد کو باہر نکالا ہے۔
نیز ایک سپریم کورٹ سے نااہل شدہ “پاپی” کو آج بھی پارٹی میں رکھا ہوا ہےویسے اب خان صاب کے منہ سے کرپشن کی مخالفت عجیب لگتی ہے، جب سے جسٹس وجیہ الدین احمد کو باہر نکالا ہے۔
اور کرپشن پکڑنے کے ایک ماہر کو اپنے صوبے میں رکھا پھر کرپشن پکڑنے پر نکال دیا، اور صوبے کا وزیر اعلی فخریہ طور پر ہارس ٹریڈینگ کا ایکسپرٹ ہےنیز ایک سپریم کورٹ سے نااہل شدہ “پاپی” کو آج بھی پارٹی میں رکھا ہوا ہے
خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے بالآخر پریگمیٹک سیاست کا آغاز کر دیا ہےاور کرپشن پکڑنے کے ایک ماہر کو اپنے صوبے میں رکھا پھر کرپشن پکڑنے پر نکال دیا، اور صوبے کا وزیر اعلی فخریہ طور پر ہارس ٹریڈینگ کا ایکسپرٹ ہے
کیبل آپریٹرز کو بہت مشکل میں ڈال دیا گیا ہے۔ اگر حکومت کی بات نہیں مانتے تو لائسنس نہیں ملیں گے اور اگر مانتے ہیں تو کیبل آپریٹرز نہیں ملیں گے
اس بات پر تمام تحریک انصاف کے کارکنوں کو یوم سوگ منانا چاہئیے اگر کپتان نے واقعی ایسا کہا ہے۔خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے بالآخر پریگمیٹک سیاست کا آغاز کر دیا ہے
پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایتھے سنجیدہ ہوون دی نہیں رکھی۔ جے تسی ھن وی نا رہے تے میں دیوون لگیا جے ’نو بال‘۔خان صاحب کو دوسروں پر تنقید کا تو بہت شوق ہے پر اپنے پر تنقید برداشت نہیں۔ جسٹس وجیہ الدین، فوزیہ قصوری، اور بہت سے لوگ جو تحریک انصاف میں نظریاتی تھے کو فارغ کر دیا گیا۔ اس کمپرومائز کی وجہ انہوں نے کل ایک انٹرویو میں بتائی کہ نظریاتیوں سے ووٹ نہیں ملتے الیکٹیبل سے ملتے ہیں۔ یعنی عمران خان نے بالآخر پریگمیٹک سیاست کا آغاز کر دیا ہے
۱۶ منٹ پر چیک کریں۔ بقول عمران خان جب پارٹی نظریاتی تھی تو اس میں کونسلر تک شامل نہیں ہوتے تھے۔ اب نظریے پر کمپرومائز کر لیا ہے تو حالات بہت بہتر ہیںاس بات پر تمام تحریک انصاف کے کارکنوں کو یوم سوگ منانا چاہئیے اگر کپتان نے واقعی ایسا کہا ہے۔
خان صاحب نے لودھران کے اپسٹ سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ مال والے ہاتھ ملتے رہ گئے تھے۔
کوئی 62 یا 63 کا بھی ذکر فرمایا کیا؟
یہ گھر کی مرغی عظمی پر چھوڑ دیںکوئی 62 یا 63 کا بھی ذکر فرمایا کیا؟
یہاں تو کرپشن فری کا تذکرہ بھی نہیں۔ 62، 63 بعد کی بات ہے۔کوئی 62 یا 63 کا بھی ذکر فرمایا کیا؟
بھولے بابو ہیں آپ۔ اس صورت میں فقط لودھراں کی سیٹ گئی (جو مل بھی جاتی تو کیا کر لینا تھا)۔ دوسری صورت میں جہاز (اور اے ٹی ایم) جانے تھے۔خان صاحب نے لودھران کے اپسٹ سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ مال والے ہاتھ ملتے رہ گئے تھے۔
اسی لیے اب ان خصوصیات پر توجہ دی جا رہی ہے۔ کہ متبادل ذرائع موجود ہوں۔بھولے بابو ہیں آپ۔ اس صورت میں فقط لودھراں کی سیٹ گئی (جو مل بھی جاتی تو کیا کر لینا تھا)۔ دوسری صورت میں جہاز (اور اے ٹی ایم) جانے تھے۔
خان صاحب خاصے پرمزاح ہو چکے ہیں ویسے۔یہاں تو کرپشن فری کا تذکرہ بھی نہیں۔ 62، 63 بعد کی بات ہے۔
پہلے پر مزاح تھے اب مضحکہ خیز ہو گئے ہیںخان صاحب خاصے پرمزاح ہو چکے ہیں ویسے۔
نئی نئی شادی ہے، یہی تو دن ہیں پر مزاح رہنے کےخان صاحب خاصے پرمزاح ہو چکے ہیں ویسے۔
بقول نعیم بخاری خان صاحب پہلے پنج وقتہ نمازی تھے۔ شادی کے بعد روزانہ سات بار نماز پڑھتے ہیں۔نئی نئی شادی ہے، یہی تو دن ہیں پر مزاح رہنے کے
اگر واقعی ایسا ہے تو بہت اچھی بات ہے۔بقول نعیم بخاری خان صاحب پہلے پنج وقتہ نمازی تھے۔ شادی کے بعد روزانہ سات بار نماز پڑھتے ہیں۔