نتائج تلاش

  1. ش

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    بمباری افغان فورسز نے کی ہے
  2. ش

    افغانستان – طالبان کی پسپائی

    یہی سوال طالبان کے خودکش بمباروں سے بھی پوچھنا چاہئے کہ سیکیورٹی فورسز کو ختم کرنے کے چکر میں نہتے بچے اور خواتین کیسے زد میں آجاتے ہیں۔
  3. ش

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    یہاں سارا ملبہ امریکہ پر ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے جبکہ افغان فورسز اعتراف جرم کر رہی ہیں یہ انکی اپنی کاروائی ہے۔ انکی انٹیلیجنس کی غلطی سے یہ سانحہ سرزد ہوا تو سزا بھی انکو ہی ملے گی۔
  4. ش

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    حملے کرنے والے افغان فورسز تھیں۔ وہ اعتراف جرم کر چکے ہیں۔ بار بار انکو امریکہ سے جوڑنے کی ضرورت نہیں Afghan air force faces criticism after reports that airstrike killed civilians
  5. ش

  6. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیکن لاڈلے کو پھر بھی وزیر اعظم بننا ہے
  7. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    اگر وہ مقامی لوگوں کیخلاف بغاوت کر دیں تو کچھ بعید بھی نہیں
  8. ش

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    اس بات پر منحصر ہے کہ پردیس میں جا کر بھی اسکول سے بھاگے یا نہیں۔
  9. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاز عبدالقیوم چوہدری عظمی، وقار، پانامہ، نیب کے بعد اب برطانوی وزارت داخلہ نے بھی شریف خاندان کیخلاف سازش کردی۔ تمام اثاثہ جات کا ریکارڈ ہیروں کے حوالے کر دیا جو آنے والی جرح میں بطور ثبوت پیش کیا جائے گا۔ اب بھاگ کر دکھائیں
  10. ش

    خند و ملاحت

    جب سے محفل میں آیا ہوں یہ صاحب میرے پیچھے پڑے ہیں
  11. ش

    انکم ٹیکس

    کوئی بات نہیں۔ میں اور عبدالقیوم چوہدری کل ہی واٹس ایپ پر عظمی کو اس پر سوموٹو لینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ بلکہ سیدھا عمران خان کو کہتے ہیں وہ جج صاحب سے یہ کام بھی کروا لیں گے۔
  12. ش

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    مجھے تو کوئی تکلیف نہیں البتہ زیک بھائی کو شاید یہ جملہ کچھ ریسٹ لگے گا
  13. ش

    خند و ملاحت

    دوبارہ چیک کر لیں کہیں عارف کریم ہی نہ ہوں
  14. ش

    خند و ملاحت

    اسی لئے کمپیوٹر ایجاد کیا گیا تاکہ کاتبوں کی کھلواڑ سے جان چھوٹے
Top