نتائج تلاش

  1. ش

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    کل ہٹ دا ایریل بورڈ کا اشتہار دیکھ کر بہت غصہ آیا۔ بلے باز باقاعدہ اشتہار پر نشانہ بازی کر رہا تھا
  2. ش

    کعبہ، مقناطیس، مرکز اور پرواز

    مطلب تھا پرواز کرتے پرندے پوسٹ کرتے۔ آپ نے حج و عمرہ کے نگران پرندے لگا دئے
  3. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے ۳۰ مارچ کے بعد تمام ناجائز عمارات کو گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ ۳۰ مارچ سے پہلے سب حلال و جائز قرار۔ این آر او کی جدید قسم۔
  4. ش

    کعبہ، مقناطیس، مرکز اور پرواز

    یہاں آپکو کوئی پرواز نظر آرہی ہے؟
  5. ش

    کعبہ، مقناطیس، مرکز اور پرواز

    کہانی یکم اپریل کو شائع کرنی تھی۔ ادارے سے غلطی ہو گئی۔ معافی کی درخواست ہے۔
  6. ش

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    اچھا آفریدی قبیلے سے تعلق ہے
  7. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یاز آپکی خبر بالکل درست ثابت ہوئی۔ کہیں آپ بھی کسی کے لاڈلے تو نہیں :sneaky:
  8. ش

    انکم ٹیکس

    اچھا ویسے پاکستان میں ریٹرن ملتا ہے؟ ٹیکس ادا کرنے والوں کی شرح تو بہت ہی کم ہے
  9. ش

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    آپ بھی میری طرح کل کا میچ دیکھ رہے تھے؟
  10. ش

    انکم ٹیکس

    ٹیکس ادا کرنے کی مبارک دے رہے ہیں؟
  11. ش

    انکم ٹیکس

    چھٹیوں میں گیا تھا۔ وہاں ٹیکس نامی کوئی چیز نہیں ہے
  12. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا خیال ہے دوسرے لاڈلے کے فلیٹس بھی نہ ریگولرائز کر والیں؟
  13. ش

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    کل کے میچ میں ایک اشتہار پر ٹارگٹ پریکٹس جیسی عجیب و غریب تفریح بھی نظر آئی
  14. ش

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    جی یہ ایک اور مضحکہ خیز صورت حال بن چکی ہے۔ مجھے آج بھی یاد ہے کہ وسیم اکرم کی سؤنگ اور شین وارن کی سپن بال لیگ اسٹمپ سے میلوں دور گرتی مگر چونکہ وکٹ میں جارہی ہوتی تھی تو ایل بی ڈبلیو مل جاتا تھا۔ اب جدید بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے باوجود آؤٹ نہیں دے سکتے: بال ٹریکنگ تو بنا دی شب بھر میں کرکٹ کی...
  15. ش

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    رن آؤٹ کا اختیار اکثر تھرڈ ایمپائر کے پاس ہوتا ہے جسے خریدنا ممکن نہیں۔ صرف ایل بی ڈبلیو میں گنجائش نکل سکتی ہے، البتہ ریفرلز نے انکا بھی توڑ نکال لیا ہے
  16. ش

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    یہ کافی سیریس موضوع ہے۔ ہم میں سے جس نے ۸۰ اور ۹۰ کی کرکٹ دیکھی وہ ان مضحکہ خیز باؤلنگ پر پابندی کے نئے قوانین سے نالاں ہیں۔ بلے باز کو اس سے غرض نہیں ہونی چاہئے کہ باؤلر کے ہاتھ کا اینگل کتنے ڈگری گھوم کر بال اسکے پاس آیا۔ وہ سائنسدان تھوڑی ہے۔
  17. ش

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    املا کی غلطی لگ رہی ہے۔ بچوں کی عمر کا چائیلڈ اسپیشلسٹ
  18. ش

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    بات تو درست ہے۔ کیا ساری پابندیاں بولروں کیلئے ہیں؟ بلے باز پچ پر دندناتے پھرتے ہیں۔ انکو کوئی نہیں پوچھتا، جہاں مرضی مارو، جیسے مرضی اور جتنا مرضی۔ بس باؤلروں پر پابندیاں لگی ہیں۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔
Top