نتائج تلاش

  1. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حال کے جھروکوں میں نواز شریف کو نون لیگ کا تاحیات رہنما و قائد بھی شامل کر لیں
  2. ش

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او ایس ڈی کا مطلب؟
  3. ش

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    جی بادی النظر میں ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانا زیادہ سودمند لگ رہا ہے۔ ایسا ہوگیا تو بتدریج ٹیکسوں کی شرح بڑھائی جا سکتی ہے۔ البتہ حکومت کے عین اختتام پر یہ پالیسی لانا ۵ سالہ دور میں معاشی تباہی کی عکاس بھی ہو سکتا ہے۔ اگر حکومت ملتے ہی یہ لاگو کر دیتے تو اس سے قومی خزانے کو بہت فائدہ ہوتا
  4. ش

    ووٹ کو عزت دو

    معاشی جرائم پر سزا دینا کوئی آسان کام نہیں۔ نااہلی کے فیصلے کو چند ماہ میں ایک سال ہو جائے گا مگر نیب میں روزانہ کی پیشی کے باوجود کیس کچھوے کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ ریاستی مشینری اور حکومتی مشینری پورے وسائل سے لیس ہوکر کیس کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں۔ اگر وقت سے پہلے...
  5. ش

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    ٹیکسز کی شرح مزید کم کرنے سے بزنس طبقے کو کافی فائدہ ہوگا تاہم ملکی خزانہ مزید خسارہ ہو سکتا ہے۔ اس شارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے حکومت ان ڈائریکٹ ٹیکسز جیسے جی ایس ٹی وغیرہ بڑھائے گی جس سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔ میرے خیال میں یہ غیر منصفانہ ٹیکسیشن کا نظام ہے۔
  6. ش

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    ٹیکس مزید کم کر دینا اہم قدم ہے؟ ملک کیا آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے چلانا ہے ہمیشہ؟
  7. ش

    وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس نادہندگان کے لیے ’ایمنسٹی اسکیم‘ کا اعلان کر دیا۔

    یہ ایمنسٹی این آر او کی ایک قسم ہے۔ ہم انصافین اور زردارین بھائی اسکی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اگر ٹیکس دہندگان کو بڑھانا مقصود ہے تو اِنکم ٹیکس ہر کام کرنے والے یا اثاثہ جات رکھنے والے پاکستانی پر واجب کریں۔ ٹیکس کی شرح اِنکم کے حساب سے رکھیں تاکہ زیادہ کمانے والے زیادہ ٹیکس ادا کر سکیں۔...
  8. ش

    ووٹ کو عزت دو

    بھائی کیسا این آر او؟ عظمیٰ نے پورا ایک سال لگا کر اپنے دفاع کا پورا موقع دیکر نواز شریف کو نااہل کیا ہے۔ ان میں تھوڑی سی بھی عزت نفس ہوتی تو نیب عدالت میں اپنے اثاثہ جات سے متعلق تمام حقائق پیش کر دیتے۔ مگر وہاں بھی کیوں نکالا والا سیاسی ڈرامہ سیریل لگا ہوا ہے۔ جبکہ انکے وکلاء ٹیکنیکل بنیادوں...
  9. ش

    ووٹ کو عزت دو

    اس پر بھارتی فلم سنگھم کا مشہور ڈائیلاگ یاد آیا: ''پولیس سے نہ دوستی اچھی ہے نہ دشمنی، تُو تو دونوں ہی کر بیٹھا'' نواز شریف نے پہلے اسٹیبلشمنٹ سے دوستی کرکے اقتدار سنبھالا، پھر اقتدار چھوٹنے پر اسٹیبلشمنٹ سے دشمنی مول لی۔ ڈر ہے اسکا انجام کہیں جے کنت شکرے والا نہ ہو
  10. ش

    ووٹ کو عزت دو

    عروض میں با وزن کرنے کی کوشش کر لیں۔ اگر سسٹم کرپٹ ہو جائے تو سید ذیشان سے رجوع کریں۔
  11. ش

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    ماضی میں خود اپنی پاک افواج کی بمباری سےباجوڑ ایجنسی میں ایک مدرسہ تباہ ہو گیا تھا جس میں 80 سے زائد بچوں کی شہادتیں ہوئی تھیں۔ اسوقت بھی یہی پروپگنڈہ چلایا گیا تھا یہ حملہ اصل میں امریکہ نے کیا ہے، اور جان بوجھ کر بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جبکہ پاک فوج اسکی ساری ذمہ داری قبول کر چکی تھی، اور...
  12. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    شکریہ۔ یوں آپنے اپنی پسند کی مداخلت کو حلال کر لیا۔ اب کچھ ناپسندیدہ مداخلتوں کو بھی حلال کر لیں جو وہاں کی حکومتوں کے کہنے پر ہوئیں: مشرقی پاکستان میں بھارت کی مداخلت۔ نتیجہ بنگلہ دیش امریکہ کی کویت میں مداخلت۔ نتیجہ عراق پر پابندیاں
  13. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    یمن میں سعودی مداخلت بقول آپکے انکی اپنی حکومت کی درخواست پر ہو رہی ہے۔ اگر ایران بشار حکومت کے کہنے پر وہاں مداخلت کر سکتا ہے تو یہی حق سعودیہ سے کیوں چھین رہے ہیں؟
  14. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    افغانستان میں مداخلت روس نے کی تھی۔ پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کا وہاں کوئی لینا دینا نہیں تھا جو وہاں امریکہ کی ایما پر اپنے جہادی بھیجتے۔
  15. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے کہ کشمیر پارٹیشن پلان کے مطابق پاکستان کا حصہ تھا۔ اسکا کوئی نقشہ با حوالہ مل جائے تو مشکور ہوں گا
  16. ش

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    میں نے صرف اس سانحہ کو طالبان کے حق میں پروپگنڈہ کرنے سے متعلق لکھا ہے۔ اس سانحہ پر امریکہ-افغان پالیسی پر تنقید تو سب ہی کر رہے ہیں جو کہ بجا ہے۔ البتہ کچھ کالی بھیڑیں اسے طالبان کو جائز قرار دینے کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔
  17. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    پاکستان کی کشمیر اور افغانستان میں مداخلت سعودیہ کی یمن ، بحرین، شام میں مداخلت ایران کی عراق، لبنان، فلسطین میں مداخلت
  18. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    حیرت کی کیا بات ہے ا س میں؟ میرے نزدیک سب مسلمان خواہ وہ کسی بھی مسلک، برادری، فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں ایک جتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ جو کوئی بھی اسے سیاست کیلئے استعمال کریگا میں اسکی مخالفت کروں گا۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
  19. ش

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    یہ سنی -شیعہ یا ایران - سعودی جنگ مجھے محفل میں نہیں کرنی۔ اگر اصول پر بات کریں تو کسی بھی ملک کو کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ اسکے نتائج جیسے بھی نکلیں، اندرونی مداخلت بہرحال اعلان جنگ کے متقاضی ہے۔ اور اس ملک کی آزادی اور خود ارادیت پر بیرونی حملہ ہے۔
Top