نتائج تلاش

  1. نورالحسن جوئیہ

    تقطیع فرما کر رہنمائی کریں کہ 'چونک اٹھے' یہاں کیسے باندھا گیا ہے؟

    لیتے ہی نام اس کا سوتے سے چونک اٹھے ہو ہے خیر میر صاحب کچھ تم نے خواب دیکھا
  2. نورالحسن جوئیہ

    نادان جوانی کا زمانہ گذر گیا

    آوارگی میں حد سے گذر جانا چاہیئے لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیئے مجھسے بچھڑ کر ان دنون کس رنگ میں ہے وہ یہ دیکھنے رقیب کے گھر جانا چاہیئے لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیئے اس بت سے عشق کیجیئے لیکن کچھ اس طرح پوچھے کوئی تو صاف مُکر جانا چاہیئے لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیئے افسوس اپنے...
  3. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    کاش اب کے بھی ملاقات میں مدت پڑجائے یوں مجھے تجھ سے گدا رہنے کی عادت پڑجائے دامن ایسا بھی کہاں ہے مرا براق سفید اب اگر اس پہ کوئی داغِ محبت پڑجائے اپنا اسباب ہی ہجرت میں اٹھانا ہے محال اس پہ احباب کا بھی بارِ امانت پڑجائے لشکرِ جرم تو کام اپنا کرے بے تعطیل آئے دن دفترِ انصاف میں رخصت پڑجائے بس...
  4. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    تنِ بے جان میں اب جان کہاں سے آئے اس کھنڈر میں کوئی مہمان کہاں سے آئے شعرسا حسنِ توازن ہے ترے پیکر میں تُو غزل ہے ترا عنوان کہاں سے آئے رابطہ دل سے معطل تھا مری سوچوں کا پھر مری آنکھ میں طوفان کہاں سے آئے عشق شعلوں کا سفر، عشق ضرر کا سودا مرحلے عشق کے آسان کہاں سے آئے دشتِ پرہول میں اب کوئی...
  5. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    اوڑھ لی میں نے زمیں جسم کے اوپر میرے دوست اور کرتا بھی میں کیا تجھ سے بچھڑ کر میرے دوست ایک صحرا ہے مری آنکھ سے باہر میری جان اک سمندر تھا مری ذات کے اندر میرے دوست تو بس اک بار میرے پیار کی حامی بھرلے جو بھی ہو آگےمرا اپنا مقدر میرے دوست میرے سورج نہ مروت میں میرا سایہ بڑھا اس کو رہنے دے مرے...
  6. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    یہ آسمان مرا مستقل ٹھکانا ہے مگر زمیں پہ بھی صدیوں سے آنا جانا ہے میں پچھلی بار یہاں قیس بن کے آیا تھا نجانے اب کے محبت نے کیا بنانا ہے اے وضع دار کسی روز بے تکلف ہو کہ ایک خوابِ برہنہ تجھے سنانا ہے میں جاتی بار تجھے یہ بتا کے جاؤں گا مرا زمانہ کوئی اور ہی زمانہ ہے یہ لوگ مجھ سے ترا باربار...
  7. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    کوزہ گر!خاک مری خواب کے خاکے سے گزار کربِ تخلیق!مجھے سوئی کے نالے سے گزار ہستئ جاں سے گزر جائے مرا پختہ ظروف فرش پر پھینک اسے اور چھناکے سے گزار ساحلِ خشک، نمیدہ ہو کبھی بحرِ کرم! خود گزر یا اسے لہروں کے چھپاکے سے گزار حدتِ عشق میں پگھلا دے مرے سارے فراز مجھ کو اس بار کسی خاص علاقے سے گزار سنگ...
  8. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    بلا جواز کہاں جان پر بنی ہوئی تھی مری تو پہلی محبت بھی آخری ہوئی تھی مرا تو عشق وہاں داؤ پر لگایا ہوا تھا یہاں ہر ایک کو ایمان کی پڑی ہوئی تھی میں وار آیا ہوں مجنوں کے نقشِ پا پہ اسے جو آبرو مجھے اسلاف سے ملی ہوئی تھی گریز عشق سے آخر میں کب تلک کرتا یہ عاشقی میری تقدیر میں لکھی ہوئی تھی میں...
  9. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    جو روح آج بھی ظلمت نبرد میری ہے اس کے خوف سے رنگت بھی زرد میری ہے جو خاک برد ہوئی خاک،وہ بھی میری تھی جو سوئے عرش اڑی وہ بھی گرد میری ہے فرار کے لیے کافی نہیں ہے کیا یہ جواز طویل تر میرے جرموں سے فرد میری ہے یہ فرد فرد فسانے نجانے کس کے ہیں یہ داستان جو ہے درد درد میری ہے یہ سرد مہری کسی کی ہے...
  10. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    یوں بھی جینے کی نئی راہ نکالی میں نے آپ دیوارِ انا خود پہ گرا لی میں نے بعض احباب تو سچ مچ کا گدا گر سمجھے اپنی حالت ہی فقیروں کی بنا لی میں نے کچھ نہ بن پایا تو کشکول میں خود کو ڈالا خالی جانے نہ دیا گھر سے سوالی میں نے اب کوئی درد اذیت نہیں دیتا مجھ کو جتنی تکلیف اٹھانی تھی اٹھالی میں نے
  11. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    نشانے پر نشانے پڑ رہے ہیں مجھے پنچھی بچانے پڑ رہے ہیں تجھے بس ایک دریا پاٹنا تھا مری رہ میں زمانے پڑ رہے ہیں زمانے سے میں اُڑتا آرہا ہوں مرے یہ پَر پُرانے پڑ رہے ہیں مجھے قسمت پہ رونا آرہا ہے مگر آنسو چھپانے پڑ رہے ہیں زمانے! میں تو پھولوں میں پلا تھا مگر پتھر اٹھانے پڑ رہے ہیں میں شاعر سے مداری...
  12. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    خاموشی کا جنگل تھا تنہائی تھی میں نے اپنی بستی دور بسائی تھی کانوں نے آواز کے بالے پہنے تھے سنّاٹوں نے ایسی دھوم مچائی تھی برف رتوں میں بے حس ہو کر مر جاتا خود کو آگ لگا کر جان بچائی تھی اپنی دنیا آپ بنائی ہے میں نے تیرے آگے دنیا بنی بنائی تھی تم کیا سمجھے خود کو بیچ رہا ہوں میں یہ تو ویسے ہی...
  13. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    دست و پا میں کہاں زنجیر کی گنجا ئش ہے کیا ابھی اور بھی تعزیر کی گنجائش ہے جان بخشی کی ذرا سی بھی نہیں گنجائش ہاں مگر تھوڑی سے تاخیر کی گنجائش ہے عشق میرا بھی نہیں قیس ترے عشق سے کم اس میں بس تھوڑی سی تشہیر کی گنجائش ہے بات سیدھی ہے مجھے جینا نہیں تیرے بغیر اور اب کون سی تفسیر کی گنجائش ہے تو...
  14. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    تو جو دیتا نہ آسرا مجھ کو یہ جہاں مار ڈالتا مجھ کو تیری آنکھوں میں چھپ گیا تھامیں اور تو ڈھونڈتا رہا مجھ کو آئنے مجھ سے خوف کھاتے ہیں تونے پتھر بنا دیا مجھ کو تو نے مشہور کر دیا ورنہ کوئی بھی جانتا نہ تھا مجھ کو سانپ کاٹے تو نیند آتی ہے کانٹا ہوگا رت جگا مجھ کو میری مجبوریاں سمجھتا تھا کچھ بھی...
  15. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    ہمیں دائم کہاں رہنا ہے چلے جانا ہے جس پہ چلتے ہیں اسی خاک تلے جانا ہے اک ذرا نزع کی تکلیف کا چکھنا ہے مزا اک یہ خواہش کہ تجھے مل کے گلے جانا ہے موت لے جائے گی مجھ کو جھپٹ کرتجھ سے زندگی! تونے فقط ہاتھ ملے جانا ہے جانِ من! میں ہوں ترے صحن کا خود رُو پودا وقت کے ساتھ ہی میں نے بھی پَلے جانا ہے...
  16. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    سپولے جوگیوں نے اس لیے کِیلے نہیں ہوں گے سمجھتے تھے کہ یہ حشرات زہریلے نہیں ہوں گے جو چبھتے ہی نہ ہوں ان کو بھی کوئی خار کہتا ہے اگر ہیں خار تو کیا خار نوکیلے نہیں ہوں گے ہم ایسے لوگ جو پل پل غموں کا زہر پیتے ہیں تو جانِ من ! ہمارے جسم کیا نیلے نہیں ہوں گے مجھے سیراب کرنے کا ارادہ ملتوی کر دے...
  17. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    چلو تم کو ملاتا ہوں میں اس مہمان سے پہلے جو میرے جسم میں رہتا ہے میری جان سے پہلے کوئی خاموش ہوجائے تو اس کی خامشی سے ڈر سمندر چپ ہی رہتا ہے کسی طوفان سے پہلے مجھے جی بھر کے اپنی موت کو تو دیکھ لینے دو نکل جائے نہ میری جاں مرے ارمان سے پہلے مری آنکھوں میں آبی موتیوں کا سلسلہ دیکھو کہ سو تسبیح...
  18. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    کیوں کرتا ہے کم ظرفوں سے تو تکرار سمندر جیسے گزرے خاموشی سے وقت گزار سمندر ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی آنکھیں جیسے کوئی دیکھ رہاہو پہلی بار سمندر آج نہ جانے دوں گا تجھ کو اپنی آنکھ سے باہر دھاڑیں مار سمندر چاہے ٹھاٹھیں مار سمندر صحرا پار کیا ہے میں نے کر کچھ سر کا صدقہ مجھ پر وار سمندر...
  19. نورالحسن جوئیہ

    رانا سعید دوشی کی شاعری(مہربانی فرما کر کمنٹس نہ دیں تاکہ قاری صرف شاعری سے لطف اندوز ہو سکے)

    تم کو تو صرف سیہ رات سے ڈر لگتا ہے ایک میں ہوں جسے ہر بات سے ڈر لگتا ہے شہر میں جاتے ہوئے ڈرتا ہوں اب تک ایسے جیسے ویرانے میں جنات سے ڈر لگتا ہے سانس کی آنچ سے مجھ کو گلِ حکمت کر دے کوزہ گر! اب مجھے برسات سے ڈر لگتا ہے بات ادھوری ہو تو مفہوم بدل جاتے ہیں تنگئی وقتِ ملاقات سےڈر لگتا ہے میرا بیٹا...
Top