رہ گئے ہم پیچھے پسوڑی کا مطلب سمجھانے میں،
خیر پسوڑی محض پریشانی نہیں بلکہ ایسی پریشانی ہے جس سے کوئی بھگدڑ، ہنگامہ خیزی اور ہلچل بھی منسلک ہو۔
یعنی اگر کوئی پریشانی میں اٹوانٹی کھٹوانٹی لے کر پڑا ہو تو اسے پریشانی تو ہوگی پسوڑی نہیں۔
لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔
باقی حال احوال نیک ہیں، آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے