نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    اس شعر میں چند کن معنوں میں استعمال ہوا ہے؟ اے صبا غیروں کی تربت پہ گل افشانی چند جانبِ گورِ غریباں بھی کبھی آیا کرے ( مصحفی)
  2. فرخ منظور

    درد تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے ۔ میر درد

    تہمتِ چند اپنے ذمے دھر چلے ۔ ریشماں
  3. فرخ منظور

    قتیل شفائی دل لگا بیٹھا ہوں لاہور کے ہنگاموں سے ۔ قتیل شفائی

    دل لگا بیٹھا ہوں لاہور کے ہنگاموں سے پیار ہے پھر بھی ہری پور، تری شاموں سے کبھی آندھی، کبھی شُعلہ، کبھی نغمہ، کبھی رنگ اپنا ماضی مجھے یاد آئے کئی ناموں سے ایک وہ دن کہ بنا دید تڑپ جاتے تھے ایک یہ دن کہ بہل جاتے ہیں پیغاموں سے جب مرے ہاتھ پہ کانٹوں نے دیا تھا بوسہ وہ مرا پہلا تعارف تھا گُل...
  4. فرخ منظور

    مہدی حسن یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی (مہدی حسن)

    گلوکار: مہدی حسن نغمہ نگار: قتیل شفائی دوسرا ورژن
  5. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    یہ مولانا محمد علی جوہر کا ہی شعر ہے۔ کسی بھی دیوانِ غالب کے نسخے میں یہ شعر موجود نہیں۔
  6. فرخ منظور

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    آپ اس بیکار تنقید کو چھوڑیں بس اپنے تخیل کو بے لگام چھوڑیں۔ :)
  7. فرخ منظور

    میرا دردِ کمر، کم ہوا دیکھ کر نرس جب مسکرائی مزہ آگیا

    بھائی چھے الفاظ انگریزی کے استعمال ہوئے ہیں۔ اور یہاں لفظ "مستعمل" نہیں بلکہ "استعمال" استعمال ہو گا۔ :)
  8. فرخ منظور

    داغ جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں ۔ داغ دہلوی

    جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں مجھ سے کہاں چھپیں گے وہ ایسے کہاں کے ہیں کھُلتے نہیں ہیں راز جو سوزِ نہاں کے ہیں کیا پھوٹنے کے واسطے چھالے زباں کے ہیں کرتے ہیں قتل وہ طلبِ مغفرت کے بعد جو تھے دعا کے ہاتھ وہی امتحاں کے ہیں جس روز کچھ شریک ہوئی میری مشتِ خاک اس روز سے زمیں پہ ستم...
  9. فرخ منظور

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    شکریہ رانا صاحب۔ یہ گتھی بھی حل ہوئی۔
  10. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی پہلا پتھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفی زیدی

    کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر
  11. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی پہلا پتھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مصطفی زیدی

    پہلا پتّھر صبا ہمارے رفیقوں سے جا کے یہ کہنا بہ صَد تشکّر و اخلاص و حُسن و خو ش اَدَبی کہ جو سلوک بھی ہم پر رَوا ہُوا اس میں نہ کوئی رمزِ نہاں ہے، نہ کوئی بوالعجبی ہمارے واسطے یہ رات بھی مقدّر تھی کہ حرف آئے ستاروں پہ بے چراغی کا لباسِ چاک پہ تہمت قبائے زرّیں کی دلِ شکستہ پر الزام بد دما غی...
  12. فرخ منظور

    داغ لے کے دل وہ چھیڑ سے کچھ کہہ گیا ۔ دا غ دہلوی

    لے کے دل وہ چھیڑ سے کچھ کہہ گیا دیکھتے کا دیکھتا میں رہ گیا میں نہ کہتا تھا کہ دل لے لو مرا عاقبت وہ خون ہو کر بہہ گیا چاند سے چہرے پہ کیوں ڈالی نقاب چاند یہ کیساگہن میں گہہ گیا اس قدر گردش میں تھا میرا غبار ساتھ پھر کر آسماں رہ رہ گیا گالیاں بھی جھڑکیاں بھی تم نے دیں اور دینے کے لیے کیا رہ...
  13. فرخ منظور

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ۔ شاہ نصیر دہلوی

    توجہ دلانے کے لیے بہت شکریہ چودھری صاحب!
  14. فرخ منظور

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ۔ شاہ نصیر دہلوی

    ادھر ابر لے چشمِ نم کو چلا ادھر ساقیا! میں بھی یم کو چلا مبارک ہو کعبہ تمھیں شیخ جی! یہ بندہ تو بیتُ الصنم کو چلا سرِ رہ گزر آہ اے بے نشاں کدھر چھوڑ نقشِ قدم کو چلا جواہر کا ٹکڑا ہے یہ لختِ دل تو اے اشک لے اس رقم کو چلا ترا مائلِ حسن اے سرو قد سنا ہے کہ ملکِ عدم کو چلا حبابِ لبِ...
  15. فرخ منظور

    غزل ۔ گل ناز کوثر

    غزل جس گھڑی شام پتھرائی چوکھٹ کو چھونے لگی نرم دستک ہوئی کانپتے ہاتھ سے ایک لمحہ گرا دل دھڑکنے لگا خواب تھا یا کسی جاگتی جیتی ساعت نے حیراں نگاہوں پہ جھکتے ہوئے دید کا ایک موتی دھرا دل دھڑکنے لگا گاہے گاہے اٹھی تھی وہ ساحر نظر جس طرح روشنی سے بھری اپسراؤں کے رتھ گنگناتی ہوائوں پہ بہنے لگیں...
  16. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی گواہی ۔ مصطفیٰ زیدی

    گواہی خدا کی قسم جو کہوں گا فقط سچ کہوں گا کٹہرے کے پیچھے یہ انسان دراصل اک بھیڑیا ہے بہت ہم نے اس کو سمجھایا ، حقیقیت کا رستہ دکھایا ہر اک رنگ سے راستی پر بلایا مگر یہ نہ آیا یہاں تک کہ اک روز جب رات دن سے گلے مل رہی تھی ( ہوا چل رہی تھی ، کلی کھل رہی تھی ) میں اک چیخ سن کر کنوئیں پر جو...
  17. فرخ منظور

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    شکریہ ظہیر بھائی۔ غزل مکمل کہنے کی کوشش کرتا ہوں مگر بہت مشکل کام ہے۔ بہرحال آپ دو حوالے دیکھیے۔ ایک آن لائن لغت کا دوسرا فرہنگ آصفیہ کا
  18. فرخ منظور

    پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

    انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت
  19. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ ڈھولا آدمی بن آیا ۔ بلھے شاہ

    ڈھولا آدمی بن آیا آپے آہو آپے چیتا آپے مارن دھایا آپے صاحب آپے بردا آپے مُل وکایا ڈھولا آدمی بن آیا ہاٹھی تے اسوار ہویا کدی ٹھوٹھا ڈانگ بُھوایا راول جوگی بھوگی ہوکے سانگی سانگ رچایا ڈھولا آدمی بن آیا بازی گر کیا کھیلی بازی پتلی وانگ نچایا میں اس پڑتالی نچناں ہاں جس گت مت یار...
  20. فرخ منظور

    کبھی اے سپاہِ شکستگاں کوئی اہتمامِ ملال کر ۔ عزم بہزاد

    کبھی اے سپاہِ شکستگاں کوئی اہتمامِ ملال کر کسی بزمِ رقص کو سرد کر کسی باطرب کو نڈھال کر کئی دن سے پھر وہی چشم و لب مری گفتگو میں در آئے ہیں مرے عہدِ رفتہ کے فیصلے مرا اعتماد بحال کر ابھی امتحانِ سخن مرا کئی رتجگوں پہ محیط ہے شبِ انتظار کے نکتہ داں مجھے واقفِ مہ و سال کر یہ دیارِ اہلِ نفاق ہے...
Top