اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
مجھے بھی دھاگہ کھول کر اپنا نام پڑھنا پڑا تب جا کر یہ پتہ چلا کہ دھاگہ میرے لیئے ھے ورنہ گھوڑا اور ۔۔۔۔۔۔۔:yawn::noxxx:
شکریہ باجو مبارکباد کا اور مٹھائی ٹیکسٹ کر دوں یا پھر اُدھاری کھاتے میںلکھ لیجیئے:)
شکریہ ماوراء ویسے آجکل ہو کہاں امید ھے سب خیریت ہی ہوگی۔
بہت شکریہ عندلیب بہن، بہت قریب ھے آپ کے واسطے بھی ایک ایسا ہی مبارکبادی دھاگے کھلنے کو۔
شکریہ جہانزیب بھائی۔
بہت بہت شکریہ سارہ، دُعا کرو محفل سے وابستہ یہ سفر یونہی چلتا رھے۔
بہت شکریہ چھوٹی بہن۔ آپ کی رفتار قابلِ رشک ھے اور خطرہ لاحق ھے کہ بہت جلد ہم جیسوں کو پچھاڑ جاؤ گی۔