فرنگیوں نے جانے سے پہلے افغان حکومت سے معاہدہ کیا تھا جس کے تحت یہ علاقے برٹش انڈیا میں شامل ہوگئے تھے اور تقسیم ہند کے بعد عالمی سطح پر پاکستان میں شمار کیے جاتے ہیں۔
جہاں تک نقشوں کا تعلق ہے تو کسی بھی قابل اعتماد سائٹ پر اسے متنازعہ نہیں دکھایا گیا
یہاں تک کہ اقوام متحدہ کے نقشے میں بھی جس...
"مذہب کی قوت زبردستی قائل کرنے ميں نہيں بلکہ مائل کرنے ميں ہے"۔
آپ کے اس نظریہ سے اتفاق مگر وہ نظریہ بھی قوسین میں لکھ دیجیے جس کے تحت طیارے آسمان سے آگ برساتے ہیں۔
اگست بھی قریب ہے جب اس اردو لغت کی بائیسویں جلد منظر عام پر ہوگی
بہت اچھی تجاویز دی گئی ہیں
جیسے لسان العرب کی بنیاد پر اشاریہ ترتیب دینا
لغت کا سی ڈی اور ویب ورژن جاری کرنا
یہ بھی اچھی خبر ہے کہ دو جلدی تلخیص شائع ہوگی
اور یہ کہ مختلف مضامین پر الگ لغات شائع ہونگی
نئی جلدیں ان پیچ پر چھپی...
آج دیواروں پر گستاخ علی رضی اللہ عنہ ڈاکٹر اسرار اور
جانوروں کے ناموں کے سابقے لاحقے کے ساتھ ڈاکٹر صاحب کے نام کی چاکنگ دیکھی تو یہ پراسرار معاملہ کچھ واضح ہوا
:confused:
شاباش صمد خرم!
احتجاج کا یہ طریقہ بہت اچھا لگا
سبق ہے میری طرح ان لوگوں کیلیے جنہیں باتوں کے سوا کچھ آتا نہیں
اور ان لوگوں کیلیے جنہیں No سننے کی عادت نہیں
پاکستان اور بھارت کے بیچ متنازعہ سرحدی علاقے تو سنے تھے کیا پاکستان، افغانستان سرحد میں بھی متنازعہ علاقے پہلے سے تھے یا اب بنائے جارہے ہیں؟
اخبار بتاتے ہیں کہ ایف سی کے شہید اہلکار، حملہ کے وقت نماز ادا کررے تھے۔
سب سے بڑے دہشت گرد ہیں اور امن کے علمبردار کہلواتے ہیں
وضاحت مانگو تو ایران طہران کے قصے سناتے ہیں
کیونکہ جھوٹ بینک بھی دیوالیہ ہوگیا ہے
کچھ بعید نہیں کہ یوں وضاحت کریں:
"یہ کوئی پاکستانی فوجی نہیں تھے بلکہ دہشت گرد تھے جو فوجی وردیاں پہنے فوجی چوکیوں میں بیٹھے تھے اور ان میں ایک القاعدہ کا...
آپ اسے ان زپ کرکے ایف ٹی پی سے جملہ پیکج کی طرح روٹ ڈاریکٹری میں اپ لوڈ كریں
كیونكه یه پورے پیكج كی لینگوج فائلیں ہیں
ہاں انسٹالیشن ڈاریکٹری حذف کرنا نا بھولیے گا
چاہیں تو صارف اور منتظم مواجہ کی مسلیں الگ سے مطلوبہ فولڈر میں اپ لوڈ کرسکتے ہیں