نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    اور خاور بھائی کوئی اور تحریر بھی لکھیں ناں۔ ذرا وقت نکالیں پلیز۔

    اور خاور بھائی کوئی اور تحریر بھی لکھیں ناں۔ ذرا وقت نکالیں پلیز۔
  2. ساجداقبال

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    واہ۔۔۔۔واہ ہمارا کام بھی ہو گیا اور ظفری آپکا نام بھی۔
  3. ساجداقبال

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    خوشی ہوئی کہ میرے آنے تک وہ رو بصحت ہیں۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر
  4. ساجداقبال

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    نہیں جی چرخہ ہی کاٹتی ہیں۔ کیونکہ انہوں نے حبِ وطن میں آرمسٹرانگ سے لوم کی پاور کیلیے پاکستانی بجلی منگوائی تھی، ناس ہو لوڈ شیڈنگ کا کہ انہیں لوم چھوڑ کر دوبارہ چرخہ کاٹنا پڑا۔
  5. ساجداقبال

    خاور بھائی میں دھیرے دھیرے پڑھ رہا ہوں۔ آجکل گھر میں شادی کا مسئلہ پڑا ہوا ہے، اُسی کی ٹینشن میں...

    خاور بھائی میں دھیرے دھیرے پڑھ رہا ہوں۔ آجکل گھر میں شادی کا مسئلہ پڑا ہوا ہے، اُسی کی ٹینشن میں ہوں۔ شکریہ فہد بھائی۔ اس بلاگ کا میں حال ہی میں قاری بنا ہوں۔ ڈیزائن فلوٹ‌سے اُڑان بھری تھی۔
  6. ساجداقبال

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    میں تو مقام چاند کے بارے میں ہی رائے دے سکتا ہوں۔ جس طرح چاند پر ریتیلے میدان ہیں اسیطرح غالباً کسی صحرائی ملک کی باسی ہیں۔ اور باسی چیزیں تو ہوتی ہی ٹھنڈی ہیں۔
  7. ساجداقبال

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    اور کیا۔۔۔دوست ماشاء اللہ سب بڑی “جیب” والے ہیں، قرض نہیں مانگتے سو انہیں بتا دیتا ہوں۔
  8. ساجداقبال

    انڈیانا جونز

    کچھ ہفتے پہلے دیکھی۔ مووی اچھی ہے خاص کر انڈی کی نوک جھونک۔ پر اختتام واقعی بُرا ہے۔
  9. ساجداقبال

    آئی سی ایل میں لاہور بادشاہ کی فتح

    میں تو عبدالرزاق کا فین ہوں۔۔۔پر عمران نذیر کے چھکے بھی بُرے نہیں تھے۔ فائنلز میں لاہوربادشاہ کے کھلاڑیوں کا رویہ قابل مذمت تھا۔ رانا کا رزاق کے آؤٹ ہونے پر زبان درازی اور پھر کیمپ کے کیچ پر بدتمیزیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائنل تو جیت لیا، دل نہیں۔
  10. ساجداقبال

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    میں تو اس لئے چھپاتا ہوں کہ کہیں سارے لے کر خرچ نہ کر دیں گھر والے۔ تاہم “ان” کو بیوقوفی کر کے پہلے سے بتا دیا ہے۔
  11. ساجداقبال

    گمشدہ ہائیڈروجن بم

    کہیں‌یہ تو وہ نیوکلیائی ہتھیار نہیں جو القاعدہ کے ہاتھ لگ گیا تھا؟؟؟
  12. ساجداقبال

    عراق کی جنگ کا خاتمہ (نقلی نیویارک ٹائمز)

    لگتا ہے مجھے بھی اپنے آئیڈیے کا عملی جامہ پہنانا ہوگا۔
  13. ساجداقبال

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کام ہونگے تو لکھیں‌گے ناں۔ ہمارے ہاں ناظم کا کردار ڈومیسائل اور شناختی کارڈ‌کے تصدیقی دستخط تک محدود ہے۔
  14. ساجداقبال

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    نہیں‌جی کچھ نظر آ‌رہا۔۔۔مملکت خداداد میں‌بھی۔
  15. ساجداقبال

    ایڈولف ہٹلر -----

    کیا پتہ زہر کھا کے خود کو گولی مار دی ہو؟
  16. ساجداقبال

    مبارکباد منفرد بلاگر منفرد عہدے پر

    بہت بہت اور بہت مبارک ہو جنابہ۔
  17. ساجداقبال

    بہت شکریہ خاور بھائی۔ جیسا کہ آپ نے فرمایا: “ کیمسٹری کے آئی کو بیکر بنانے والا خیال اچھا ہے...

    بہت شکریہ خاور بھائی۔ جیسا کہ آپ نے فرمایا: “ کیمسٹری کے آئی کو بیکر بنانے والا خیال اچھا ہے لیکن آئ بہت چھوٹا ہے شاید اس میں بیکر واضح نہ ہوسکے۔ یہ ضروری تو نہیں کہ کیمسٹری ہی کے آئی میں بیکر فٹ کیا جائے۔ شعری ضرورت کے تحت اس بیکر کو آپ انیس کے ون میں بھی تو بناسکتے ہیں اور پھر اس سے اٹھتے...
  18. ساجداقبال

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    روزنامہ جنگ میں ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے “سحر ہونے تک” کے نام سے روزنامہ جنگ میں کالم لکھنا شروع کر دیا۔ کافی سارے اشعار سے مزین انکا پہلا کالم یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹرخان کے چاہنے والوں کیلیے ایک اچھی خبر۔
  19. ساجداقبال

    کیا یہ تابوت ہے...........؟

    قیصرانی کی بات صحیح ہے لیکن ذرا ترمیم کے اس لٹا کے جب ونڈوز چلائینگے اور ایرر پر ایرر آئینگے تو بندہ خود کشی کر لے گا۔
  20. ساجداقبال

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    مجھے تو تصویر ہی نہیں دکھائی دے رہی۔
Top