خبر جیسی بھی ہے، مذکورہ کالم نگار انتہائی فضول قسم کی تحریریں لکھتے ہیں۔ نوائے وقت کے سرراہے والے کالم کی نقل میں ان جیسے کئی “کالم نگار” پیدا ہو چکے ہیں، ہر دوسرے اخبار میں۔
میچ تو کل ڈرا ہو چکا۔ میچ کی خاصبات لکشمن کی دنوں اننگز میں ناٹ آؤٹ رہتے ہوئے بالترتیب 200* اور 59* رنز تھے۔ جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ یہ میچ کپتان انیل کمبلے کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ میچ تھا۔
یعنی مین کنٹرول پینل تک رسائی۔۔۔۔کوئی مشکل نہیں۔ بس نبیل بھائی کچھ کہیں تو آگے بڑھیں۔
موجودہ تھیم علوی نستعلیق کے ساتھ:
آپریٹنگ سسٹم: ایکس پی
براؤزر: فائرفاکس3
مجھے آپکو کسی بھی قسم کی رسائی دینے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ مذکورہ ایرر لاگز کہاں ہوتی ہیں؟ ہاں لیکن جیسے کہ ابن سعید نے کہا، پہلے نبیل بھائی کی بات سن لینی چاہیے، ممکن ہے وہ یہیں سب ڈومین سیٹ اپ کرنے میں دلچسی رکھتے ہوں۔ تھوڑا انتظار۔۔۔
مہوش بہن، فری ہوسٹ کیوجہ سے جو گوں نا گوں مسائل ہو رہے ہیں، اس کے حل کیلیے میں آپ کو اپنی کسی ڈومین پر سب ڈومین بنا کر مدد کر سکتا ہوں۔ وہاں ان شاء اللہ ایسے کوئی مسائل نہیں ہونگے۔
اگر سرچ ایبل نہ ہو پی ڈی ایف تو ورڈ کی ریڈ آنلی فائل بنائی جا سکتی ہے، ورڈ میں تلاش آسانی سے ممکن ہے۔ صارف کو دونوں فائلز ڈاؤن لوڈ کرنے کا اختیار دیا جاسکتا ہے۔
سافٹ وئیر، میرا ارادہ تو صرف ایڈوبی سویٹ ہے کہ یہ ایک دوسرے کے ساتھ بہترین کام کرتے ہیں۔ آپ بحیثیت پروفیشنل کیا تجویز کرینگے؟ میں بذات خود ایڈوبی کی ایپلیکیشنز کے ٹولز اور مینوز کو زیادہ آسانی سے سمجھ سکتا ہوں بمقابلہ کورل یا کوئی اور۔
اس موقع پر ہماری ذمہ داری یہ بنتی ہے کہ اس کی ترویج کریں۔ انگریزی فورمز اور بلاگز پر اس کا ذکر ابھی تک کہیں بھی نہیں کیا گیا۔ ہمیں پاکستانی نیٹ کمیونٹی میں اسے پھیلانے کی کوشش کرنی ہے تاکہ بی بی سی اور جنگ وغیرہ بھی اس کا استعمال شروع کریں۔ وائس آف امریکہ شاید پہل کرے۔
میرے خیال میںہوسٹنگ کی فنڈنگ کیطرح اس کے لئے بھی اگر میری طرح کے ممبران اگر کوئی مشترکہ ہدیہ دیتے تو کچھ اچھا نہ ہوتا؟
تفسیر اور فاروق بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
معذرت خاور بھائی میں 3 دن کی چھٹی پر گاؤں گیا ہوا تھا۔ کل لوٹا ہوںاور آج آفس۔ ای میل ایڈڑیس زپ سے ارسال کر رہا ہوں۔
تلاش بسیار کے بعد ایک دوست کے توسط سے پتہ چلا کہ مذکورہ کتاب سعید بک بینک میں مبلغ2100 روپے کے عوضدستاب ہے۔ جیب پر بھاری تو ہے لیکن کچھ کرنا ہے تو کچھ تو خرچ بھی کرنا ہوگا۔ کل...