نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    صادقین کی خطاطی - رباعیاتِ صادقین سے

    انتہائی خوبصورت۔ ایسی خطاطی پہلے نہیں دیکھی۔
  2. ساجداقبال

    السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں خاور بھائی؟ خاور بھائی ذرا پراجیکٹ بریف پر روشنی ڈال دیں، مجھے کچھ...

    السلام علیکم، کیسے مزاج ہیں خاور بھائی؟ خاور بھائی ذرا پراجیکٹ بریف پر روشنی ڈال دیں، مجھے کچھ پیچیدہ سا لگا۔ خاور بھائی، گرافکس میں میرا پسندیدہ ترین کام ٹائپوگرافی ہے۔ یہ کوہاٹ یونیورسٹی کی ایک کانفرنس ہے، سائٹ پر آپ دیکھ سکتے ہیں مناسب ویژول کمیونیکیشن کی جگہ محض خانہ پری کی گئی ہے۔ میں...
  3. ساجداقبال

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کلفٹن کے ساحل وغیرہ کے گرد بھی کوئی کام ہوا ہے؟
  4. ساجداقبال

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایوارڈ یافتہ ایک امریکی جریدے فارن پالیسی نے 2008 کیلئے ناظم کراچی سید مصطفی کمال کو دنیا کا دوسرا بہترین میئر قرار دیا ہے ۔ فارن پالیسی نے اپنی تازہ اشاعت میں 2008کے گلوبل سٹی انڈکس میں اس وقت دنیا کے تین بہترین میئرز کی فہرست شائع کی ہے جس میں...
  5. ساجداقبال

    محب حاضر ہو

    محب میں نے اسلام آباد کی سیکیورٹی کیلیے دن رات ایک کر دئیے تھے(ٹائم ایک گھنٹہ آگے کر کے)، لیکن کیا کروں کہ دھماکے کے وقت میں مرکز میں افطاری کے بعد پیٹ پر ہاتھ پھیر رہا تھا۔ اور ہاں، وہاں سفید بکرے(کہ کالے اب اقتدار میں ہیں)، صدقہ دینا کیونکہ دھماکہ میرے جانے کے دو منٹ پہلے ہو گیا۔ اللہ کا شکر...
  6. ساجداقبال

    یہ قبر ہے

    اوہ ۔۔۔میں سمجھا مردے کو جنت کا ڈیمو کروا رہے ہیں۔
  7. ساجداقبال

    فتحپور (لیہ)

    شکریہ جناب۔ کچھ تعارف بھی کروا دیتے۔ یہ شہر یا قصبہ کس وجہ سے مشہور ہے؟ کوئی اور خاص بات جو مقامی طور پر مشہور ہو؟
  8. ساجداقبال

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "ماوراء"

    یہ بی ایس بی کیا ہے؟ میری ماوراء‌سے خاص‌بات چیت نہیں رہی، بس ایک دو بار پی ایم پر شاید کھانے کی ترکیبیں‌پوچھی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صحیح سے یاد نہیں۔
  9. ساجداقبال

    ڈاکٹر عبدالسلام --- پاکستان کا فخر

    طالوت یہ انکے انسٹیٹیوٹ والی ویب سائٹ پر انکا تعارف کیا کام کا نہ ہوگا؟ میرے خیال میں زیادہ مستند یہی ہوگا۔
  10. ساجداقبال

    علوی نستعلیق اپڈیٹ

    یہ ورژن نمبر ہٹا کر اچھاکیا۔۔۔ہر دفعہ سٹائل شیٹ میں ترمیم کی پخ ختم ہو جائیگی۔
  11. ساجداقبال

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    مدیر کا نام تو میں نبیل الرحمٰن شامی لکھ رہا تھا، پر میں نے سوچا کچھ ذاتیات والا قصہ ہو جائیگا۔ پبلشر کے لے آؤٹس دیکھ کر میں سوچ رہا ہوں کہ ان سے تو سی ایس یس کے اچھے خاصے ڈیزائن بن سکتے ہیں۔
  12. ساجداقبال

    محب حاضر ہو

    محترم محب علوی صاحب، اکبر الہ آبادی نے آپکے متعلق بالکل ٹھیک کہا تھا کہ “کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے”۔ ویسے بھی علوی اور عشرتی ملتے جلتے الفاظ ہیں، ممکن ہے انہوں نے آخری عمر میں ضعیف حافظے کے ساتھ یہ شعر کہے ہوں۔ خیر، امریکہ جانے کے بعد آپ نے بتایا نہیں کہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ آپ...
  13. ساجداقبال

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    نبیل بھائی فلیش کیوجہ سے اردو ٹیکسٹ تو صحیح کاپی نہیں ہو سکتا ناں؟
  14. ساجداقبال

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    حنیف المسلم آپکی مراد کونسی چیز سے ہے، آپ علوی نستعلیق کا جملہ بیک اینڈ میں استعمال کا کہہ رہے ہیں یا ویب سائٹ جو صارف کو نظر آتی ہے۔؟؟ اگر فرنٹ اینڈ کی بات کر رہے ہیں تو آپکو اپنے ٹیمپلیٹ کی سٹائل شیٹ میں علوی نستعلیق کو ترجیحی فونٹ‌رکھنا ہوگا۔
  15. ساجداقبال

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    نہیں نبیل لائبریری ڈیمو سائٹ پر علوی نستعلیق نہیں ہے۔ وہ میں نے سکرین شاٹ جو پوسٹ کیا تھا وہ “فائربگ زدہ” تھا۔ مقصد مہوش کے اس سوال کا جواب تھا کہ علوی نستعلیق کے ساتھ لائبریری سائٹ کیسی نظر آئیگی۔
  16. ساجداقبال

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    یہ لیجیے لیکن زیادہ پیچیدہ یہ بھی نہیں:
  17. ساجداقبال

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    چوتھا والے کامہ چونکہ عام استعمال ہوتا ہے لہٰذا مجھے تو یہی بہتر لگتا ہے۔
  18. ساجداقبال

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    مائیکروسافٹ پبلشر چونکہ آفس کا ہی حصہ ہے تو آفس کے دوسرے پروگراموں کیطرح اس میں بھی علوی نستعلیق کی سپورٹ بہترین ہے۔ یہ ہے آفس 2007 پبلشر: کیا مزید پیچیدہ کوئی ٹیسٹنگ کرنی ہے اسکی؟
  19. ساجداقبال

    خطاطی: ابوشامل

    فہد بھائی فائنل ڈیزائن کس سافٹ وئیر کا ہے؟ کورل ڈرا؟
  20. ساجداقبال

    خاور بھائی رات جاتے ہوئے میں نے سعید بک بینک سے مذکورہ کتاب خرید لی۔ اب میں آپ سے درخواست کرونگا...

    خاور بھائی رات جاتے ہوئے میں نے سعید بک بینک سے مذکورہ کتاب خرید لی۔ اب میں آپ سے درخواست کرونگا کہ مجھے ایک روڈ میپ سمجھائیں جو میری منزل آسان بنائے۔
Top