نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ”م“ سے مواخذہ

    خس کم جہاں پاک ایک سے جان چھوٹی پر ”اس ملک اس جیسے پروانے ہزاروں ہیں“
  2. ساجداقبال

    امریکہ یاترا

    شکر ہے آپکی خیرخبر تو پتا چلی۔ ہم تو گوانتانامو میں آپکے نقش پا ڈھونڈ رہے تھے۔
  3. ساجداقبال

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    انہی ناجی صاحب کا یہ کالم بھی ملاحظہ فرمائیے۔ بلکہ انکی پینترا تبدیلی کے عرصہ میں یہاں ان کا ”مجموعہ کالام“ تھریڈ کی صورت میں موجود ہے۔
  4. ساجداقبال

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    انتہائی کامل دعا۔
  5. ساجداقبال

    حریت راہنما شیخ عبد العزیز شہید ہوگئے

    یہی لوگ جب اپنے دفاع کیلیے ہتھیار اٹھائیں تو تمام اقوام عالم بشمول Enlighten Moderate پاکستانیوں کے دہشتگرد قرار پاتے ہیں۔ انکے اہل خانہ اور تمام کشمیریوں کو انکی شہادت مبارک ہو۔
  6. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    مغرب کی انتہا پسندی پر بھی ذرا روشنی ڈالیں۔ سلمان رشدی جیسے لوگوں کی سرپرستی اس کی غماز ہے۔ ایسی کتابیں چھاپ کر ہمیں مغرب اپنا کونسا معتدل چہرہ دکھانا چاہتا ہے؟ اسی ماہ جرمنی میں ہونے والی انتہا پسندوں کی اینٹی اسلامائزیشن کانفرنس کا بھی آپکو بخوبی علم ہوگا۔ زخموں سے چور ڈاکٹر عافیہ مغربی انتہا...
  7. ساجداقبال

    امریکہ بہادر

    ہمارے امریکہ دوست وہاں انسانی حقوق کی کافی تعریف کرتے ہیں۔ لیکن اس معاملے میں کیوں خاموش ہیں؟ ڈاکٹر عافیہ کو مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ غضب خدا کا ایک گولی لگی خاتون کو ابھی تک فزیشن کو نہیں دکھایا۔۔۔۔بہانہ یہ کہ وہ مرد طبیب کو دکھانا نہیں چاہتیں(گو پاکستانی قونصلر نے ملاقات کے بعد اس بات سے...
  8. ساجداقبال

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    بھائی قانون تو ہے اب کوئی عمل نہ کرے تو الگ بات ہے۔ آپ تو کرتے ہیں ناں؟
  9. ساجداقبال

    قائد علیہ الرحمۃ کی ڈائری

    رائٹنگ تو بڑی اچھی ہے۔
  10. ساجداقبال

    امریکہ بہادر

    دی نیوز کی اس خبر کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ حوالے کرنے کی رقم دلال مشرف کے بیٹے بلال مشرف نے حاصل کی تھی۔
  11. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    بحث یہاں نہیں تو کسی الگ دھاگے میں ضرور کی جائے۔ کرم ایجنسی بھی پاکستان ہے اور میڈیا اگر مر گیا ہے تو کم از کم ہمیں لب نہیں سینے چاہیے۔ مہوش آپ نے ذکر دس لاکھ کا کیا لیکن مؤقف یکطرفہ۔ ایسی ہی تصاویر میرے پاس تھیں لیکن میں نے نامناسب خیال کرکے ضائع کر دیں۔ اس دس لاکھ میں اہلسنت و اہل تشیع دونوں...
  12. ساجداقبال

    میڈیا

    اور وہ کب آئیگا۔ :p
  13. ساجداقبال

    میڈیا

    یہ دیکھنے والی ہے۔ :grin1: :grin:
  14. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 10: پڑھنا

    اتنا جلدی جواب۔ میرے تو امتحانات بھی ختم ہو چکے۔ اور آپکے اندازے کے عین مطابق اچھے نہیں ہوئے۔ :(
  15. ساجداقبال

    آصف زرداری نہ کھپے

    تیرے وعدے پر جیے ہم۔۔۔۔ ایسے وعدے ہم کئی بار سن چکے ہیں۔
  16. ساجداقبال

    ”م“ سے مواخذہ

    کچھ فوری ری ایکشنز: شیدا فرام پنڈی: مولانا الطاف حسین لندنی: سرکاری قبلہ:
  17. ساجداقبال

    ”م“ سے مواخذہ

    خبریں ہیں کہ حکمران اتحاد نے صدر جنرل(ر) مشرف کا مواخذہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بحوالہ: جنگ حکمران جماعت اس سے پہلے نوٹیفیکیشنز جاری اور واپس لینے کا سرکاری ریکارڈ بنا چکی ہے۔ آپکا کیا خیال ہے واقعی صدر کا مواخذہ ہوگا؟
  18. ساجداقبال

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    میں یہاں بحث پڑھنے آتا ہوں اکثر مایوسی ہوتی ہے کہ کسی نتیجے پر پہنچنے کی بجائے بے سرو پا باتیں ہی چلتی ہیں۔ آپکی لکھی گئی تحریر میں یہ عجیب بات نظر آئی تو میں نے سوال کیا۔ مجھے کسی بھی آیت یا حدیث کا علم نہیں۔ پہلی بات یہ کہ آپکے مقابلے میں یہاں مؤقف ہے کہ شادی شدہ زانیوں کیلیے سنگساری کا حکم...
  19. ساجداقبال

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    لیکن سنگساری کی سزا تو پہلے سے شادی شدہ زانیوں کیلیے ہے۔ آپ نکاح کے اوپر نکاح کیوں کروانا چاہتے ہیں جبکہ زنا سے نکاح ٹوٹا بھی نہیں؟
  20. ساجداقبال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    دوسری ران کی بنا لیں، نہیں تو سری پائے تو ابھی نہیں پکے ہونگے۔
Top