نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    چونکہ ملک وائلڈ ایسٹ بن چکا ہے، مجھے کوئی اعتراض نہ ہو اگر طالبان یا اس قسم کی کوئی اور مخلوق پکڑ کے اس سینیٹر کو اسی طرح زندہ گاڑ دے۔ پانچ مہینے جیل یا دو تین لاکھ جرمانے سے یہ فضولیات کبھی ختم نہیں ہونے والی۔
  2. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    حامد میر ممکن ہے طالبان کا حامی ہو یا زرد صحافت کا علمبردار یا لفافوں کی سیاست کا داعی مگر ایک کریڈٹ میں اسے ضرور دونگا کہ اسنے کسی بھی صحافی سے زیادہ بڑھ کے دو طرفہ مؤقف کو پیش کرنے کی صحافتی ذمہ داری ادا کی ہے(اس بات پر آپکا بڑا زور رہتا ہے)۔ یہ حامد میر ہی ہے جس نے پرویز مشرف سے لیکر اسامہ بن...
  3. ساجداقبال

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    آپکے امریکہ اور ان میں کوئی فرق ہے کیا؟ آپ یہی کام بغیر اعلان جنگ اور بغیر خودکش حملوں کے کر رہے ہیں۔
  4. ساجداقبال

    ~* ? *~ انٹیل والوں کی موٹر سائیکل~* ? *~

    مجھے تو بڑی بے ڈھنگی نظر آرہی ہے۔ ڈیمو کروا دیں تو کچھ کہوں۔ ;)
  5. ساجداقبال

    بچہ مار مہم

    یہ سب کچھ ”غلطی“ سے ہوا ہوگا اور ممکن ہے طالبان نے ان بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا ہو۔ سارا قصور طالبان کا ہے جب امریکہ افغانستان کو لاس اینجلس بنانے آیا تھا تو انکو کیا پڑی تھی مزاحمت کی؟ اور دوسرا ہم اس پر بحث ہرگز نہیں کرینگے کیونکہ یہ کام طالبان نے نہیں امریکہ نے کیا ہے جس کے تمام...
  6. ساجداقبال

    جوتے

    ایسے جوتوں میں اگر دال بانٹی جائے تو کتنا برا لگے گا ناں؟
  7. ساجداقبال

    سمر کیمپ کی تصاویر

    ابوشامل بھائی ناران جانا ہوا؟ اگر ہاں تو وہاں کہاں ٹھہرے؟؟؟
  8. ساجداقبال

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    اسکے بارے میں اور کیا رائے دیں کہ: جس کی بیوی لمبی، اسکا بھی بڑا نام ہے ;)
  9. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    شکر ہے آپ نے نجزیہ نگار کہا ورنہ جتنے مایوس کن اور جلے کٹے تبصرے پڑھنے کو ملتے ہیں مجھے تو ”رجزیہ نگار“ لگتے ہیں۔ ;)
  10. ساجداقبال

    امریکہ بہادر

    ان میں سے کسی بھی خبر میں نام یا تصویر موجود نہیں پھر آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ ڈاکٹر عافیہ ہی ہیں؟ اور اگر یہی ڈاکٹر عافیہ ہیں تو کل تک ایف بی آئی کیوں نہیں مان رہی تھی کہ انکا 13 سالہ بیٹا بھی انکی حراست میں ہے؟
  11. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ورنہ رش کیوجہ سے انکے بزی نمبر پر ہم دو دفعہ ٹرائی کر چکے تھے۔ ;)
  12. ساجداقبال

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    ایک اور چیز جو ہمت علی کے تحریر سے میرے دماغ میں آئی کہ ہمارے تمام کالم نگار‌(اردو و انگریزی) مسائل کو ”اجاگر“ تو خوب کرتے ہیں لیکن کوئی عملی حل تحریر کی حد تک بھی پیش نہیں کرتے۔
  13. ساجداقبال

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    میں نے یہ کالم پورا ابھی نہیں پڑھا لیکن میں ایک عمومی اعتراض جو مجھے ہے وہ پیش کرنا چاہوں گا، وہ یہ کہ: اکثر ہمارے اکثر اردو کالم نگار صرف انہی موضوعات پر لکھتے ہیں جو خبروں میں کثرت سے موضوع بحث ہوں۔ اگر جب غربت سے لوگوں کی خودکشیاں خبروں کی زینت بنتی ہیں تو اکثریت کالم نگار کا قلم اسی دائرے...
  14. ساجداقبال

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    تنقید بھی ہوگی، ذرا صبر کریں۔ مقصد آپکو ذہنی طور پر تیار رکھنا تھا۔ یہاں نقادوں کی کوئی کمی نہیں، ممکن ہے کسی وقت آپکا بلڈ پریشر ہائی کردیں۔
  15. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    نہیں جی بابا کو غائب نہیں کروایا۔ بابا جی جسکی لاٹھی ہو اسکی بھینس بن جاتے ہیں اور جب چارہ نہیں ملتا تو چلہ کاٹتے ہیں۔
  16. ساجداقبال

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    اوہ دیر ہوگئی۔ گو ماوراء آپکی عمر ایک سال بڑھ گئی یہ دھاگے کھلے تاہم سالگرہ مبارک
  17. ساجداقبال

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    سچ پوچھیں تو کچھ نہیں سوچتا۔ میرے لئے سارے دن ایک جیسے ہیں۔ اپنی سالگرہ اتنے حد تک یاد رہتی ہے کہ کسی نے ذکر کر دیا۔
  18. ساجداقبال

    امر ناتھ یاترا یا آتنک واد یاترا

    زبیر احمد ظہیر صاحب یقینآ اپنے کالم اس انداز میں پیش کرنا اور پبلک فورم پر تنقید کیلیے رکھنا انتہائی احسن قدم ہے۔ میری یہ دیرینہ خواہش تھی کہ ہمارے کالم نگار(جنکے متعلق ہمارا تو یہی خیال ہے کہ انہوں نے اپنی ایک دنیا بسائی ہوئی ہے) انٹرنیٹ پر فورمز اور بلاگز کے توسط عام قاری تک پہنچیں اور ان...
  19. ساجداقبال

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    افغانی طالبان پر سب سے بڑا اعتراض: وہ جنگ میں عوام کو امریکہ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پہاڑوں میں کیوں چھپ گئے؟ یعنی کسی کھلے میدان میں جمع ہو کر امریکہ کی بری و فضائی طاقت کا مقابلہ کیوں نہیں کیا۔ تاہم یہ اعتراض میرا نہیں۔ ;)
Top