نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    مجھے تو پنڈی کا مری روڈ کے علاوہ کوئی علم نہیں۔ شمشاد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں موبائل پر رابطہ کر لیں۔ ممکن ہے رش کیوجہ سے بزی آرہا ہو۔ کوشش جاری رکھیے۔۔۔
  2. ساجداقبال

    امریکی اسلحہ طالبان کو سپلائی

    آخر یہ سوال آپ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں، امریکہ سے پوچھیں، طالبان سے پوچھیں۔ ;)
  3. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں پوری ”بحث“ میں صرف پڑھنے کی حد تک شریک ہوں لیکن اتنا بڑا جھوٹ مجھ سے ہضم نہیں ہو رہا(ہاجمولا کھا کر بھی)۔ میرے سوالات: ۔غازی برادران سے کون مراد ہیں؟ ۔ اور قبر سے دھمکیاں دینا Ipv7 کا کوئی فنکشن تو نہیں؟ ۔ نیز سلطان راہی کے بعد مولانا عزیز کو یہ اعزاز دیا جا سکتا ہے کہ جیل سے دھمکیاں دے؟
  4. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    نہیں جی۔۔۔۔معلوم ہوا ہے کہ بابا انہی کیخلاف چلہ کشی کرتے ہیں جن کے دن گنے جا چکے ہوں۔
  5. ساجداقبال

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    خاور بھائی آپ نے غلطی کی ہے۔۔۔۔جرگے کی تصویر کو ”جہاد“ ٹیگ دیا ہے۔ اسکی بجائے طالبان لگا لیتے، آجکل میڈیا میں کافی ان ہیں۔
  6. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    شمشاد بھائی آپ سے گلہ ہے کہ ایسے ایسے مرد مومن آپکے شہر میں موجود ہیں اور آپ نے ہمیں بے خبر رکھا یا پھر آپ ڈھونڈنے نہ پائے۔۔۔عینک بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ;) اور ہاں یہ تحریر بچوں والے زمرے میں بھی نہ لگا دی جائے؟ کوہ قاف جو بچے کہانیوں کی حد تک جانتے ہیں، کا پورا ایڈریس لکھا ہوا ہے اسمیں۔
  7. ساجداقبال

    :::آئیرلینڈ:::

    تصاویر اچھی ہیں لیکن یہ زیادتی ہے کہ آپ خود آئرلینڈ میں رہیں اور تصاویر دوسروں کی لگائیں۔ اب تصاویر کمپیوٹر پر منتقل کرنے میں دقت تو کوئی بہانہ نہیں ناں۔ آپ تصاویر لیں منتقلی کا عمل بھی کسی نہ کسی طرح ہو ہی جائیگا۔
  8. ساجداقبال

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    کوئی مشرف کے استعفے کا کریڈٹ زرداری کو دیتا ہے، تو کوئی اسے نواز شریف کی ”ثابت قدمی“ قرار دے رہا ہے۔ کچھ دوست اس امریکہ کی کارستانی قرار دیتے ہیں تو کچھ وکلاء کی تحریک کو اسکا سبب۔ لیکن آخر میں جنہوں نے میدان مارا، ان کی گواہی کیلیے یہ بینر جو پارلیمنٹ ہاؤس کے عین سامنے بلیو ایریا کے آخری اشارے...
  9. ساجداقبال

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    عزت افزائی کا شکریہ۔ جواب دے دیا ہے، چیک کرلیں۔
  10. ساجداقبال

    سمر کیمپ کی تصاویر

    بہت خوب ابوشامل بھائی۔ آپکی تصویر شریف دیکھ کر دل کو دریائے کنہار کی ٹھنڈک محسوس ہوئی۔ مجھے تو کہیں نظر نہیں آئی اس دریا میں مچھلیاں۔۔۔کیوں فہد بھائی؟
  11. ساجداقبال

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    قصوروار سمجھے گی دنیا تجھے اب اتنا زیادہ صفائی نہ دے :d
  12. ساجداقبال

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    سب دوستوں کو بہت بہت شکریہ۔ ۔ پہلی بات مجھے ساجداقبال نہیں صرف ساجد پکارا جائے کیونکہ اول الذکر نام سے زندگی میں کسی نے مجھے نہیں مخاطب کیا(تواتر سے)۔ ۔ دوم میں ساجد صاحب بھی نہیں۔۔۔۔ابھی خود کو جوان سمجھتا ہوں، ثبوت کیلیے میرے گھر والوں سے پوچھ لیں، ابھی تک چھلانگ لگا کر چارپائی پر بیٹھتا...
  13. ساجداقبال

    کاش ۔ ۔آئندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں ڈاکٹر قدیر کو بالکل صدر نہیں ہونا چاہیے۔ باجود انکی کردار کشی کی انکی عزت ہے ملک میں، اگر ایوان صدر میں رکھا تو تاریخ گواہ ہے کہ یہاں سے کوئی بھی ایسا نہیں گیا جسے قوم نے اچھے الفاظ میں یاد کیا ہو۔ سچائی چھپانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔ آپ ضرور بتائیں ”سچ“۔ تاہم نیویارک ٹائمز اور...
  14. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    دراصل میں آپکی دو تین الفاظ والی پوسٹس سے تنگ آ چکا تھا سو آپ سے تھوڑا لمبا لکھوانے کا سوچا۔ ;)
  15. ساجداقبال

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    جی نہیں چھاپ کر۔
  16. ساجداقبال

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    مواخذہ تو ہونے سے رہا اب۔ عدلیہ بحال کرکے معاملہ اس پر چھوڑ دینا چاہیے۔ حکومت کی توجہ اب خودکشیوں، امن و امان اور معیشت کیطرف ہونی چاہیے۔
  17. ساجداقبال

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    ایک چیز عبرتناک ہے۔ امریکہ کی دوستی۔ ”مشرف کی امریکہ جلاوطنی موضوع بحث نہیں۔ رائس“
  18. ساجداقبال

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    بہت نایاب تصاویر ہیں۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
  19. ساجداقبال

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    بھئی ایوانوں سے اتنی بے عزتی سے رخصتی کے بعد کم از کم مجھے تو صدارت کی دوڑ سے باہر ہی سمجھیں۔ ;) محسن آپکا کیا ارادہ ہے؟
  20. ساجداقبال

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    کوئی نہیں! مشرف سے ذاتی پرخاش تھی۔۔۔وہ پوری ہوگئی۔ مشرف کی جگہ اب یہ اتحادی گورنمنٹ امریکی نوکری سنبھال رہی ہے۔ نام نہاد جنگ جاری رہیگی، جبتک امریکہ افغانستان کو Enough نہ کہہ دے۔ سنجیدگی کا اندازہ لگائیے کہ کرم ایجنسی میں فرقہ وارانہ گروہوں کو 72 گھنٹے کا ”گریس پیریڈ“ (یا وارننگ کہہ لیں) دی کہ...
Top